تاثراتی مضامین
ابراہیم جلیس ۔ از ۔عوض سعید بعض شخصیتیں ایسی ہوتی ہیں جن کے پیچھے ایک تاریخ ہوتی ہے۔ ابراہیم جلیس ان ہی میں سے ایک تھے۔ اس تاریخ ساز شخصیت کے ہر بُنِ مو کا احاطہ دہی لوگ کر سکتے ہیں جنہیں ان کے قرب کی دولت میسر ہوئی ہو۔ […]
دختر مشرق۔ شفیق فاطمہ شعریٰ ہاجرہ بانو پلاٹ نمبر ۹۳، سیکٹر اے، سڈکو این ۱۳،حمایت باغ، اورنگ آباد۔ ۴۳۱۰۰۸۔ ریاست مہاراشٹر-انڈیا موبائل: 9860733049 E-mail: ہم جس جبلت کی قاتل سرزمین پر رہتے ہیں وہاں زندگی کے دریچے میں شاذ و نادر ہی کوئی فطری منظر آتا ہے۔ لیکن جب کبھی […]
تقسیم(افسانچہ) ۔ ابن عاصی تینوں فریق مسجد کی ملکیت کا دعوی کر رہے تھے علاقے کے بڑوں نے بہت سمجھایا لیکن کوئی بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں تھا جب بات کسی کنارے لگتی نظر نہ آئی تو بڑوں نے فیصلہ کیا کہ مسجد کے تین حصے کر دئیے جائیں […]
ہائیکو اور اردو شاعری پروفیسر رحمت یوسف زئی جب وقت بدلتا ہے تو اس کے ساتھ ہر شئے بدلتی ہے۔ انسانی فکر کے زاویئے بدلتے ہیں ، خیالات اور رجحانات بدلتے ہیں فیشن بدلتا ہے۔ اور جب یہ تبدیلی ادب میں رونما ہوتی ہے تو اظہار کے پیرائے اسکوب کے […]
کیا وقت ہے ڈاکٹرزینت ساجدہ سامنے والی عمارت دو منزلہ ہے۔ نیچے اور اُوپر کئی فلیٹ بنے ہیں۔ اُوپر کی منزل کے ایک فلیٹ کی بالکنی کے ایک کونے میں ایک بوڑھا اور بوڑھیا ہیں۔ صبح، شام جب کبھی نظر اس طرف اٹھتی ہے، وہ دونوں یو نہی آمنے سامنے […]
فیض 13 فروری 1911 کو سیالکوٹ کے ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ آج ان کی ۱۰۴ ویں یومِ پیدائش ہے ۔اس موقع پر ہم ان کی کچھ مشہور تخلیقات پیش کررہے ہیں۔ مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے […]
دو گز زمین لیو ٹالسٹاے پاکھم ایک مہم جو جذباتی کسان تھا- اسے زمین خریدنے کا جنون کی حد تک شوق تھا- وہ چاہتا تھا کہ اس کی ملکیت میں بہت ساری زمین ہو- وہ دور دراز علاقوں سے زمین کی خریداری کی معلوما ت اکھٹا کرتا […]
پہلا پتھر مشتاق احمد یوسفی پہلاپتھرمقدمہ نگاری کی پہلی شرط یہ ہے کہ آدمی پڑھالکھاہو۔اسی لیے بڑے بڑے منصنف بھاری رقمیں دے کراپنی کتابوں پرپروفیسروں اورپولیس سے مقدمے لکھواتے اورچلواتے ہیں۔اورحسب منشابدنامی کے ساتھ بری ہوتے ہیں۔فاضل مقدمہ نگارکاایک پیغمبرانہ فرض یہ بھی ہے کہ وہ دلائل ونظائرسے ثابت کردے […]
دہشت گرد( افسانہ) محمد انیس فاروقی ۔ٹولی چوکی حیدرآباد ’’مئی لارڈ، یہ شخص جو اپنے چہرے پر مقدس داڑھی کا نور چھلکائے اور معصومیت کا نقاب تانے ملزم کے کٹھرے میں کھڑا خود کو بے گناہ ظاہر کرنے کی سعی کررہا ہے ، ایک انتہائی ظالم ، جابر اور وحشت […]
اردو محا ورات اور زبان وبیان میں اُس کی اہمیت سید ضمیر حسن دہلوی نوٹ ۔ درج ذیل مضمون دراصل ڈاکٹر عشرت جہاں ہاشمی کی تصنیف اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ کا دیباچہ ہے۔ آب حیات میں مولانا محمد حسن آزاد نے میر سوز کا ذکر کرتے ہوئے یہ واقعہ […]
سرکٹا درخت فرخ ندیم ایمرجنسی وارڈ میں جب اس کی آنکھ کھلی تو حبس اور گھٹن کا وقت تھا۔ اطراف میں بجھے چہروں کو دیکھ کر رگوں میں اضطراب دوڑنے لگا۔ اَن گنت سوالات داڑھی میں کھجلی کرنے لگے ۔ وہ تو اپنے گاؤں میں پکھی واس تھا پھر اس […]
علامہ سیماب اکبر آبادی کی ۶۵ ویں برسی کے موقع پر علامہ سیماب اکبر آبادی ۔ علامہ سیماب اکبر آبادی آگرہ (اکبر آباد) 5 جون 1880ء میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا اصل نام عاشق حسین صدیقی تھا۔ وہ شاعری میں داغ دہلوی کے شاگرد تھے مگر ایک وقت ایسا بھی […]
اِس عہد کا چہرہ پروفیسرنورالامین۔۔پربھنی میں ۔۔۔ہاں ‘ میں ادھر ذرا سنو تو۔۔۔ میر ی جانب۔۔۔ میں نے اردگرد نظر دوڑائی پر مجھے راستے پر دور دور تک کوئی بھی نظر نہیں آیا۔کیوں کہ ابھی تو صبح ہوئی تھی اور یہ شہر اپنی نیند سے اتنی جلد بیدار نہیں ہوتا […]
از ۔ ابن عاصی السعید منزل نقد پورہ جھنگ سٹی ۱ ۔ پھر آدم کا کیا ہوا؟ جب سمندر کے پانی نے ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تو ہر طرف بھاگ دوڑ شروع ہو گئی سب جاندار اپنی اپنی جانیں بچانے کے لئے کوئی اونچی اور محفوظ […]
افسانہ ۔ کھول دو افسانہ نگار : محمدسعادت حسن منٹو نوٹ: تقسیم ہند پر بے شمار افسانے لکھے گئے لیکن منٹو کا لکھا افسانہ ’کھول دو ‘سب سے بہتر افسانہ ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امر تسر سے اسپيشل ٹرين دوپہر دو بجے کو چلی آٹھ گھنٹوں کے بعد مغل پورہ پہنچی، راستے […]
نامعلوم افراد کی معلوم کہانی(افسانچہ) مصنف: ابنِ عاصی مقامی تھانے کے ایس ایچ او نے چوک میں چاروں طرف بکھری ہوئی لاشوں کا معائنہ کرنے کے بعد وہاں جمع لوگوں پر ایک نظر دوڑائی اور ذرا اونچی آواز میں پوچھ : ’’تم میں سے کوئی اس واقعے کا عینی شاہد […]
منٹو کی ساٹھ سالہ برسی پر منٹو کے تاثرات منٹو ’’بقلم خود‘‘ میں( منٹو کے یادگار افسانے از آصف جاوید نگارشات لاہور مطبوعہ ۱۹۹۹) یوں رقم طراز ہیں۔۔۔ ہم اکھٹے پیدا ہوئے ہیں اور اکھٹے ہی مریں گے لیکن یہ بھی ہو سکتا ہے کہ سعادت حسن مر جائے اور […]
املا اور الفاظ سے متعلق چند باتیں ۔۔۔ ابن غوری حیدرآباد I اردو رسم الخط کے لالے پڑے ہیں! اس لیے املا کو بہ حد امکان آسان بنانا چاہیے تاکہ نہ نوآموز پریشان ہوں اور نہ غیر مسلم یہ تاثر لیں کہ اردو تو صرف مسلمانوں کی زبان ہے۔ II […]
آبِ گم کا تجزیہ ۔ از ۔ آلِ احمد سرور مشتاق احمد یوسفی اردو کے لیجینڈ مزاح نگار ہیں۔ان کی ایک شہرہ آفاق تصنیف آبِ گم ہے ۔ پروفیسر آلِ احمد سرور نے اس کتاب پر سیر حاصل تبصرہ کیا ہے۔امید کہ پسند آے گا۔
ڈاکٹر محمد عطا اللہ خان موظف پرنسپل‘اورینٹل اردو پی جی کالج۔حیدرآباد حال مقیم شکاگو ۔امریکہ – فون ۔ 5046-240-773 غالب کی ظرافت کے چند واقعات مزاح humour ہیومر لاطینی لفظ ہے اردو میں مزاح کے معنی ہنسی کے ہیں۔مزاح انسان کی جبلی خاصیت ہے جو کم و بیش تمام افراد […]