صدیوں سے گم اک سوال کی کتھا (افسانچہ) مصنف!ابن عاصی غیر ملکی مبصرین کی ٹیم دشوار گزار راستوں سے ہوتی ہوئی اس قبائلی علاقے میں پہنچی تھی جو بارہ افراد پر مشتمل یہ ٹیم اس ترقی پذیر ملک میں چند روز بعد ہونے والے الیکشن کی مانیٹرنگ کے لئے آئی […]
تاثراتی مضامین
تخلیق کیا ہے ؟ ادب کی مکمل تعریف کرناآسان نہیں ہے۔ آج تک ادب کی جامع تعریف نہیں کی گئی کیوں کہ ادب تین حرفوں کا لفظ ہے جو لامحیط ہے۔ کوئی ادب کو سماج کاآئینہ قراردیتا ہے تو کوئی دستور حیات، کوئی ادب کو تفسیر حیات کہتا ہے تو […]
افسانچہ : خوف کے سائے افسانچہ نگار:ابنِ عاصی وہ رشین افسانہ نگار مجھے ایک عالمی ادبی کانفرنس میں ملی تھی،چھوٹتے ہی پوچھنے لگی ،تم اب تک کتنے افسانچے لکھ چکے ہو۔۔۔؟ تیس پینتیس تو ہو چکے ہیں شائد ۔۔۔ ! میں نے جواب دیا ویری گڈ۔۔ویری گڈ۔۔! اس نے مسکراتے […]
نعیم جاوید ۔ دمام اقبال:غلام ہندوستان کا آزاد شاعراوراس کی عصری معنویت اقبال کی عصر شناس فکر نے نہ صرف عالمی دانشوری کو اپنے مطالعۂ کاموضوع بنا یا بلکہ اسکو نئی منزلوں کا شعور بھی دیا۔پیچ در پیچ فلسفے کی گتھیوں کو اپنے دانشِ نورانی سے سلجھاتے ہوئے اپنی منفرد […]
محمد عظمت اللہ خان پی۔ ایچ ۔ڈی ‘ ریسرچ اسکالر‘عثمانیہ یونیورسٹی سیل نمبر:9705853523 حضرت سید شاہ جمیل الدین شرفی کی نعتیہ شاعری حیدرآباد دکن کے ایک معزز مشائخ اور سادات گھرانے میں حضرت سید شاہ جمیل الدین شرفی کی ۱۹۴۹ء میں ولادت ہوئی جن کی شہرت خصوصیت کے ساتھ پیر […]
علامہ اقبال کبھی اے حقیقتِ منتظر نظر آ لباسِ مجاز میں کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں میری جبینِ نیاز میں تُو بچا بچا کے نہ رکھ اسے تیرا آئینہ ہے وہ آئینہ کہ شکستہ ہو تو عزیز ترہے نگاہِ آئینۂ ساز میں جو میں سر بہ سجدہ ہوا کبھی […]
غزلِ میرتقی میر خدائے سخن میر تقی میر کی ایک غزل ملاحظہ ہو۔ یہ غزل فلم بازار میں فلمائی گئی اور بے حد مشہور ہوئی فقیرانہ آے صدا کر چلے میاں خوش رہو کہ ہم دعا کرچلے دکھائی دیے ہوں کہ بے خود کیا ہمیں آپ سے جدا کرچلے […]
آج کا شاعر۔ احمد فراز سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں تو اس کے شہر میںکچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے سو اپنے آپ کو برباد کرکے دیکھتے ہیں سنا ہے درد کی گاہک ہے چشمِ ناز اس […]
ڈاکٹرزور‘ایک تاثر از۔ خواجہ حسن ثانی نظامی نوٹ ۔ سیّد خواجہ حسن ثانی نظامی 15 مئی 9131 کو پیدا ہوئے ۔ انھوں نے جامعہ ملیہ اسلامیہ سے بی. اے کی ڈگری حاصل کی تھی۔ اپنے والد خواجہ حسن نظامی کا جاری کردہ رسالہ ماہنامہ ’منادی‘ کو 1955 سے وہ بڑے […]
نابغۂ روزگارعلامہ اعجاز فرخ پروفیسر رحمت یوسف زئی سابق صدر شعبہ اردو ‘حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی علامہ اعجاز فرخ کی شخصیت ہمہ جہات کی حامل ہے۔ شعر و ادب ان کا اوڑھنا بچھونا، ذاکری ان کا محبوب مشغلہ، ہوائی جہاز کو آسمانوں میں اڑانا ان کا سابق ذریعۂ معاش، تنظیمی امور […]
نظم ۔ چھورا چھوری شاعر ۔ سلیمان خطیب حضرت سلیمان خطیب ‘ دکنی شاعری کا اہم نام ہے۔ انہوں نے دکنی میں معیاری شاعری کے بہترین نمونے پیش کیے ہیں۔ سلیمان خطیب کی یہ نظم ’’چھورا چھوری‘‘ ملاحطہ ہو جس میں دکنی کے محاوروں اور کہاوتوں کا بہترین استعمال ہوا […]
ڈاکٹرمحمدعطا اللہ خان دکنی محاورے (نوٹ ۔ ڈاکٹر محمد عطا اللہ خان کا تعلق حیدرآباد دکن سے ہے۔وہ اورینٹل اردو پی جی کالج اینڈ ریسرچ سنٹر حیدرآباد کے پرنسپل رہے ہیں۔ملازمت سے سبکدوشی کے بعد شکاگو امریکہ میں مقیم ہیں۔کئی ایک کتابوں کے مصنف ہیں۔انہوں نے ایک کتاب دکنی […]
پاپولر میرٹھی پاپولر میرٹھی ‘ مزاحیہ شاعری کا ایک اہم نام ہے۔ یہ تین مصرعوں والی شاعری کرتے ہیں۔ یعنی تین مصرعے پاپولر کے اور ایک مصرعہ کسی مشہور شاعر کا ہوتا ہے۔مثلا ایکسرے دیکھ کے بے ساختہ سرجن نے کہا تیرے بھیجے میں بھی احساس کا کانٹا نکلا حسن […]
کلام شاعر ۔ ادا جعفری غزل ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے آئے تو سہی بر سرِ الزام ہی آئے حیران ہیں، لب بستہ ہیں، دل گیر ہیں غنچے خوشبو کی زبانی تیرا پیغام ہی آئے لمہحاتِ مسرت ہیں تصوّر سے گریزاں یاد آئے ہیں جب بھی […]
اردو کی ممتاز شاعرہ ادا جعفری نہیں رہیں۔ انّا الللہ و انّا الیہ راجعوں ادا جعفری 22 اگست 1924ء کو بدایوں میں پیدا ہوئیں۔ آپ کا خاندانی نام عزیز جہاں ہے۔ آپ تین سال کی تھیں کہ والد مولی بدرالحسن کا انتقال ہو گیا۔ جس کے بعد پرورش ننھیال میں […]
ع ۔ لوٹ کرجیسے بھی ہواے جان پدرآجانا ایسی ویسی جو خبر سننا تو گھر آجانا منوررانا اس عہد کے بڑے شاعر ہیں۔ دودن قبل ہی انھیں گیان پیٹھ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ منور رانا ‘اردو کے وہ شاعر ہیں جنھوں نے اردو غزل کو محبوب کے دامن سے چھڑاکرماں […]
کلام شاعر بہ زبان شاعر اردو کے ممتاز اور مقبول شاعر عبدالحمید عدم 10 اپریل 1910ء کو تلونڈی موسیٰ خان، ضلع گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ ایک قادر الکلام شاعر تھے۔ وہ شاعری کی ہر صنف پر عبور رکھتے تھے مگر غزل اور رباعی ان کی خاص پہچان تھی۔ […]
8 مارچ اُردو کے نامور شاعر "ساحر لدھیانوی” کا یومِ ولادت ہے ۔ ساحر لدھیانوی کا اصل نام عبدالحئی تھا اور وہ 8 مارچ 1921ءکو لدھیانہ میں پیدا ہوئے تھے۔ساحر لدھیانوی کے شعری مجموعوں میں تلخیاں، گاتا جائے بنجارہ اور آﺅ کہ کوئی خواب بنیں کے نام شامل ہیں۔ انھوں […]
عالمی یوم خواتین کے موقع پروین شاکر کا کلام حاضر خدمت ہے۔ ۱۔ غزل کچھ تو ہوا بھی سرد تھی، کچھ تھا تیرا خیال بھی دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی بات وہ آدھی رات کی، رات وہ پورے چاند کی چاند بھی عین چیت کا […]
زمانہ لے رہا ہے نام اُن کا ……. ڈاکٹر کلیم عاجزؔ کی رحلت — ادب کے ایک عہد کا خاتمہ امانت علی قاسمی Email: Mob: 07207326738 انسانیت وشرافت کی منھ بولتی تصویر، دردو غم کی اتاہ گہرائی میں ڈوب کر عزم وحوصلہ کے ساتھ لوگوں کو چراغ دکھانے والا، دل […]
دوردرشن نے اردو کے ناموراورگیان پیٹھ ایوارڈ یافتہ شاعر فراق گورکھپوری کے ساتھ ایک مباحثہ ریکارڈ کیا تھا۔ فراق گورکھپوری سےمختلف اصحاب نے نہ صرف مباحثہ میں حصہ لیا بلکہ ان سے اختلاف بھی کیا۔ مباحثہ کا موضوع زبان و ادب رہا۔
ہماری ٹانگ اب بھی اوپر ہے اقبال شیدائی مکان نمبر 18-12-418/10/23/1 حافظ بابا نگر ۔حیدر آباد 500005 cell :: 09700449281 ’’السلامُ علیکم ہمارے ڈیفیٹیڈ ایم۔ ایل اے۔یا حضرت مرزاخیراتی بیگ خیرات صاحب عرف بالوشاہی۔‘‘ صبح صبح وارد ہونے والے ہٹلر کٹ مونچھوں والے نووارد کی بے تکلُّفی پر ہم نے […]
ڈاکٹر عشرت جہاں ہاشمی اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ ردیف "پ” پابوس ہونا ہمارے یہاں قدموں کا بہت احترام کیا جاتا رہا ہے اس کا اندازہ اُن محاوروں سے ہوتا ہے جو قدموں سے نسبت کے ساتھ ہماری زبان میں رائج ہیں اور رائج رہے ہیں۔ پیر دھونا پیر دھو […]
اردو کے مشہورشاعر ناصر کاظمی پر ایک مختصر سا فیچر حاضر ہے ۔ناصر کاظمی کی (وفات ۲ مارچ۱۹۷۲ )۴۳ ویں برسی کے موقع پر