ڈاکٹر مجید خان ہوا یہ کہ خاندان کے کچھ لوگ ادھیڑ عمر کے ایک مریض کو یہ کہہ کر لائے کہ ان کو چکر آرہی ہے ۔ دو دن کسی دواخانے میں شریک کروائے ۔ تمام عصری امتحانات کروائے گئے جس سے بستہ بھرا ہوا تھا۔ بیوی کا رویہ ڈاکٹروں […]
سائینس و طب
نیند کیوں رات بھر نہیں آتی ایک مطالعہ سے پتہ لگا ہے کہ جتنا زیادہ وقت الیکٹرانک آلات جیسے tablet اور سمارٹ فون استعمال کرنے میں گزار دیتے ہیں، ان کی نیند کو اتنا ہی نقصان پہنچتا ہے. یہ مطالعہ 16 سے 19 سال کے تقریبا 10،000 نوجوانوں پر […]
پروفیسر بشیراحمد سابق ریاست آندھرا پردیش کے عوام اگر اپنی یادداشت پر زور دیں تو انھیں مرض سوائن فلو کے وباء پھیلنے کی بات یاد آئے گی ۔ 2009 میں یہ مرض ساری دنیا میں نہ صرف پھیلا تھا بلکہ ہندوستان کی بیشتر ریاستوں اور خصوصاً آندھرا پردیش بھی اس […]
سوائن فلو کیا ہے ؟ سوائن فلو انفلوئنزا وائرس A ( H3Nzv ، H1N1 وغیرہ ) سے پیدا ہونے والا پھیپھڑوں کا ایک مرض ہے ۔ یہ وائرس پہلی مرتبہ 1930 میں خنزیر کے جسم میں پایا گیا ۔ اس وائرس کی ایک قسم Novel H1N1 کو 2009 میں اس […]
پیٹ کے بل سونے والے مرگی کے شکار افراد میں حادثاتی موت کا خطرہ زیادہ ہے. یہ بچوں کی حادثاتی موت کی علامات کی طرح ہے. یہ بات ایک ریسرچ میں سامنے آئی ہے. مرگی دماغ متعلق بیماری ہے، جس میں مریض کو بار بار دورے پڑتے ہیں. دنیا بھر […]
قوس قز ح ( Rainbow ) ڈاکٹر عزیز احمد عرسی ورنگل بارش کے بعد آسمان کی بے پناہ وسعتوں میں کبھی کبھار رنگ برنگی روشنی ایک قوس کے مانند نظر آتی ہے جس کو قوس قزح کہا جاتا ہے۔ اس خوبصورت منظر کو الفاظ میں بیان کرنا بہت مشکل ہے۔ […]
نمک کی زیادتی معدے کے سرطان کا سبب نمک زندگی کا ذائقہ ہے۔نمک کے بغیر زندگی پھیکی پھیکی سی محسوس ہوتی ہے۔یہ قدرت کا عجیب نظام ہے کہ غریب لوگ نمک اور مرچ خوب استعمال کرتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ ان ہی سے تو طاقت حاصل ہوتی ہے۔مگر امیروں […]
ڈاکٹر عزیز احمد عرسی ،ورنگل #09866971375 سائنس کے مطابق اہرام مصرPyramid of Egypt پتھر سے نہیں مٹی کی اینٹوں سے بنایا گیا ہے اس کا اظہار قرآن نے 1450 برس قبل کردیا تھا۔
ہایٔ ہل سینڈل ۔ایک فیشن یا ٹینشن خواتین میں اونچی ایڑی والے سینڈل کا تو آج کل فیشن بن گیا ہے ۔ لیکن اس کے ٹینشن سے بھی کویٔ مفر ممکن نہیں ۔ایک خاتون کا مضمون ان خواتین کے لیے جو ہایٔ ہل سینڈل کی طرف دار ہیں۔ ہند سماچار۔جالندھر
ڈاکٹر مجید خان ظالم اولاد دواخانوں کے حالات بدل رہے ہیں ۔ میں اس وقت دواخانوں کی مشکلات پر روشنی ڈالوں گا ۔ خاص طور سے جہاں پر پُرتشدد مریضوں کو شریک کیا جاتا ہے ۔ نئی قانونی پیچیدگیاں پیدا ہورہی ہیں ۔ یہ تمام قوانین گو کہ مریض کی […]
اس کا یہ خیال کہ خلائی فضا خالی جگہ کا نام نہیں، بلکہ یہ ایک حقیقت ہے۔ لوگوں کے ذہن پر دو سو برس تک حاوی رہا۔ اس کی دلیل یہ تھی کہ جس طرح آواز کی لہروں کو پھیلانے کے لیے ہَوا کی ضرورت ہوتی ہے، یا پانی کے […]
ز : ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی صدر شعبہ اردو گری راج گورنمنٹ کالج نظام آباد دودھ ایک مکمل صحت بخش غذا قدرت نے کرہ ارض پر جتنے بھی نبا تات و حیوانات جاندار وں کی شکل میں پیدا کئے ان کی پیدائش کے ساتھ ساتھ ان کی غذائی ضروریات کی […]
واشنگٹن، جسم میں وٹامن ڈی کی کمی سے دل کے امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ یونیورسٹی آف کوپن ہیگن اور کوپن ہیگن یونیورسٹی اسپتال کے تعاون سے کئے گئے ایک مطالعہ سے یہ بات سامنے آئی ہے۔ یونیورسٹی کے کلنکل بایو کیمیکل محکمہ کے ڈاکٹر پیٹر برونڈم جیکوبسن نے […]
آج کے دور میں ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر، لیپ ٹاپ یا پھر اسمارٹ فون کا استعمال عام ہے۔ لیکن ایک نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ رات گئے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر یا پھر بستر میں لیپ ٹاپ یا اسمارٹ فون کا استعمال بےخوابی کی وجہ بنتے ہیں۔ یہ درست ہے […]