روزے کے فوائد کیا ہیں؟ ۔ طب کے حوالے سے : قرآن حکیم میں ہے : وَاَنْ تَصُوْمُوْا خَيْرٌ لَّکُمْ اِنْ کُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَo البقرة، 2 : 184 ’’اور تمہارا روزہ رکھ لینا تمہارے لئے بہتر ہے اگر تمہیں سمجھ ہوo‘‘ اگر ہم اس آیتِ مبارکہ میں بیان حقائق کا طبی […]
سائینس و طب
میگی کے بعد کے ایف سی کی باری ؟ سرکاری لیب میں ٹسٹ کروانے کا ادعا ۔ کمپنی کی جانب سے دعوی کی سخت تردید حیدرآباد 26 جون ( پی ٹی آئی ) ایک مقامی این جی او نے الزام عائد کیا کہ فاسٹ فوڈ کی بڑی کمپنی کے ایف […]
طبی ومشاورتی کالم ۔ 7 – ۔ ہم سے پوچھیے ڈاکٹرمنورفاطمہ افضل انعم فرٹیلیٹی کلینک ۔ملک پیٹ قدیم ۔حیدرآباد ای میل :۔ ویب سائٹ : www.anamclinic.in سوال : ۱ میرامسئلہ یہ ہے کہ میری دوسری پریگنینسی کا ساتواں مہینہ چل رہا ہے۔ پچھلے ایک ہفتے سے مجھے تمام جسم پر […]
طبی ومشاورتی کالم ۔ 6 – ۔ ہم سے پوچھیے ڈاکٹر منور فاطمہ افضل انعم فرٹیلیٹی کلینک ۔ملک پیٹ قدیم ۔حیدرآباد ای میل :۔ ویب سائٹ : www.anamclinic.in سوال: میڈم میری بیٹی کی عمر بائیس سال ہے۔ قد 5.5″ہے۔ شکل و صورت کی اچھی ہے مگر وہ بہت دُبلی ہے، […]
طبی ومشاورتی کالم ۔ 5 – – ۔ ہم سے پوچھیے ڈاکٹر منور فاطمہ افضل انعم فرٹیلیٹی کلینک ۔ملک پیٹ قدیم ۔حیدرآباد ای میل :۔ ویب سائٹ : www.anamclinic.in سوال: مجھے کچھ دن سے شام کے او قات نیند کا غلبہ رہتا ہے۔ دو دن بی پی چیک کر ایا140/90 […]
طبی و مشاورتی کالم ۔ ہم سے پوچھیے ڈاکٹر منور فاطمہ افضل انعم فرٹیلیٹی کلینک ۔ملک پیٹ قدیم ۔حیدرآباد ای میل :۔ ویب سائٹ : www.anamclinic.in 1۔سوال میری عمر 42 سال ہے میں طلاق شدہ ہوں۔ مجھے کوئی او لاد نہیں ہے۔گھرکے لوگ میرا عقد ثانی کروانا چاہتے ہیں ایک […]
طبی ومشاورتی کالم ۔ ۔ ہم سے پوچھیے ڈاکٹر منور فاطمہ افضل انعم فرٹیلیٹی کلینک ۔ملک پیٹ قدیم ۔حیدرآباد ای میل :۔ ویب سائٹ : www.anamclinic.in سوال: میڈم! میں نہں جانتا کہ یہ سوال آپ سے کرنا بہتر ہو گا یا نہیں۔جہانِ اردو پر آپ کے کالم کی اطلاع پڑھ […]
گم شدہ سل فون کی تلاش آپ کا سل فون گم ہوگیا ہے تو گھبرائیں نہیں ‘جلدی سےپولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائیں اور دوسرے دن آپ کا گم شدہ فون مل جاے گا ۔ ۔ ۔ایسا سوچا جاسکتا ہے ‘ عملی طور پر ممکن نہیں ہے ۔پھر بھی کچھ […]
ہم سے پوچھیئے ڈاکٹر منور فاطمہ افضل انعم فرٹیلیٹی کلینک ۔ملک پیٹ قدیم ۔حیدرآباد ای میل :۔ ویب سائٹ : www.anamclinic.in 1۔ سوال ۔ میری عمر22سال ہے اور میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ گھریلو کام کاج کے دوران یا پھر زیاددہ ٹھہر کر پکانے سے یا ٹھہر کر کوئی […]
ہم سے پوچھیں ۔۱ ڈاکٹرمنور فاطمہ انعم فرٹیلیٹی کلینک ‘ملک پیٹ قدیم ۔ حیدرآباد www.anamclinic.in / سوال: میری عمر 43 سال ہے‘ قد 5.2 ہے اور وزن 70 کلو گرام ہے میری عمر اورقد کے اعتبارسے میرا وزن کتنا ہونا چاہئیے میں روز ایک گھنٹہ چہل قدمی کرتی ہوں۔ بچہ […]
طبی و مشاورتی کالم ہم سے پوچھیے جہانِ اردو پرماہ مئی سے ایک طبی و مشاورتی کالم پیش کیا جاےگا۔ اپنی صحت یا مرض سے متعلق سوالات میل کیجیے ۔ ایسے کئی سوالات ہوتے ہیں جسے ہم کسی ڈاکٹرکو بتانے سے پس وپیش کرتے ہیں اور نہ کسی دوست یا […]
کیلا ۔ ۔ ۔ Banana کیلا ایک مشہور و معروف پھل ہے اور اپنےمخصوص ذائقے اور صحت مندانہ فوائد کے لئے جانا جاتا ہے۔بہت سے اس کا استعمال اس وجہ سے کرتے ہیں کہ ایک تو یہ سستا پھل ہے دوسرے غذائی طور پر اس میں کئی منرلزپائے جاتے ہیں […]
موبائل اور ٹی وی سائنسی ایجادات نے بنی نوع انسان کو جتنی سہولتیں پہچائی ہیں اتنا ہی لوگوں کو کاہل بھی بنادیا ہے۔ موبائل ‘آج کے دور کا سب سے زیادہ استعمال ہونے والا ٹول ہے۔بڑے ‘بچے اور خواتین خواہ وہ شہر کے ہوں کہ گاوں کے ‘موبائل سے مفر […]
انجیرFIG: ایک نعمت ڈاکٹرمنورفاطمہ افضل ایم۔ڈی (گائناکولجسٹ) انعم فرٹیلٹی کلینک‘ملک پیٹ قدیم‘حیدرآباد انجیر میٹھا اورذائقے دار پھل ہے جسے زمانۂ قدیم سے ہی انسان استعمال کرتے آرہے ہیں۔قدرتی طور پر انجیر میں صحتِ انسانی کی ضامن phyto nutrients,anti-oxidants اور وٹامنس پائے جاتے ہیں۔تازے پھل کی بہ نسبت سکھائے گئے انجیر […]
پتھر والے پھل اللہ نے ہر موسم کے لحاظ سے پھل اورترکاری بنایا ہے لیکن حضرت انسان نے ’’ہر پھل ہمیشہ‘‘کی کوشش میں مصروف ہے۔ تقریباََ سبھی پھل فائدہ دیتے ہیں اورانھیں موسم کے مطابق کھانا چاہیے۔ سردیوں میں سرد اورگرمیوں میں گرم پھل کھانا ہی بہتر ہوتا ہے۔ یہاں […]
اردو سائنس نگاری کو مقبول بنانے کے نئے عزائم کا اعلان ڈاکٹر ریحان انصاری، بھیونڈی(مہارشٹرا) اردو میں سائنسی نگارشات و تدریس کو معاصر تعلیم و طریقہ اورجدید تکنیک سے ہم آہنگ کرنے نیز نتیجہ خیز بنانے کی غرض سے دہلی میں ۲۰؍ اور ۲۱؍مارچ ۲۰۱۵ ء کو دو روزہ اجتماع […]
مرض اور اس کا علاج ذیابیطس، اس کائنات کی بے حد مشہور و معروف بیماری ہے. جس کے مالکانہ حقوق امراء و روسا کے پاس محفوظ ہیں. یہ ایک نہایت وفاشعار مرض ہے. زندگی بھر وہ آپ کو تنہا نہیں چھوڑتا. دکنی میں اس مرض کا حال واحباب دیکھیں.
کیا آپ میتھی کے فوائد سے واقف ہیں؟ میتھی غذا بھی اور دوا بھی – میتھی کا استعمال ہر گھر میں ہونا چاہیے کیوں کہ یہ غذا بھی ہے دوا بھی۔ میتھی کو سبزی کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔میتھی کا پاوڈر بھی استعمال ہوتا ہے۔ میتھی ‘ […]
انفارمیشن ٹکنالوجی اوراُردو یہ کائنات ہے۔ یہاں کن فیکون کی صدائیں اب بھی گونجتی رہتی ہیں دنیا ٹوٹتی پھوٹتی رہتی ہے پھرایک نئے جہاں کی تخلیق ہوتی ہے۔ لوگ آتے اور جاتے ہیں ۔حادثات رونما ہوتے ہیں۔ نئے واقعات ترتیب پاتے ہیں اور یہ سب کچھ ’’سلسلہ روز وشب‘‘ کے […]
اُف یہ تھکن ۔ ۔ ۔ قدرت نے جو کچھ نظام بنایا ہے وہ اپنی جگہ بالکل درست ہےمگر انسان بڑا جلد باز واقع ہوا ہے۔وہ ہر کام جلدی سے نبٹانے کی کوشش کرتا ہے اور سارے نظام کو درہم برہم کردیتا ہے۔اب یہی دیکھ لیجیے کہ اللہ نے […]
سید اقبال امروہوی نفسیات سے کیا مراد ہے ؟ نفسیات ایک ایسا علم ہے جسکے تحت بنیادی طور پر انسان کی ذہنی اور دماغی زندگی اسکی ابتدا اور اسکے مختلف پہلوؤں سے بحث کیجاتی ہے۔ نفسیات کی تعریف مختلف مفکرین نے الگ الگ الفاظ میں کی ہے لیکن تمام مفکرین […]
نظر کمزورمگردماغ تیز عام طور پر تصور کیا جاتا ہے کہ جن لوگوں کی نظر کمزور ہوتی ہے وہ دماغی طور بھی کمزور ہوتے ہیں لیکن ایسا نہیں ہے کیونکہ ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ قریب کی نظر کا چشمہ لگاتے ہیں وہ […]
ٹینشن بھی ضروری ہے صحت کے لیے اکثر کہا جاتا ہے کہ کشیدگی لینا صحت کے لیے برا ہوتا ہے لیکن مطالعہ کرنے والوں کا دعوی ہے کہ تھوڑا کشیدگی لینے سے آپ کو انفیکشن سے نجات پانے اور زخموں کو بھرنے میں مدد ملتی ہے۔ تھوڑا کشیدگی لینے سے […]
سائنس کیا ہے ؟ سائنس کو اردو میں علم کہتے ہیں اور علم کا مطلب ہوتا ہے جاننا یا آگہی حاصل کرنا، لہذا سائنس کا مطلب بھی جاننے اور آگہی حاصل کرنے کا ہی ہوتا ہے۔ اپنے اردگرد کے ماحول کا مشاہدہ کرنا اور مختلف قدرتی چیزوں کے بارے میں […]
ہر فکر کو دھویں میں اڑاتا چلاگیا ۔ ۔ ۔ مگراپنی جان کی ہی فکر نہ کی عالمی تنظیم صحت کے سلسلے میں اپولو ہاسپٹلس کے فزیشین ڈائبالوجسٹ ڈاکٹراسیش چوہان نے کہا ہے کہ عالمی تنظیم صحت کے مطابق ہر سال تمباکو نوشی سے دنیا بھر میں تقریباً6ملین افراد کی […]
انگور کھائیں۔ یہ نہ کہیں کہ انگور کھٹّے ہیں قدرت نے انسان کو بے شمار پھلوں کی نعمتوں سے نوازا ہے جن میں سے انگور ایک ایسا پھل ہے جسے اس کے منفرد ذائقے کی بدولت بےانتہاپسندکیا جاتاہے اور یہ نہ صرف خوش ذائقہ پھل ہے بلکہ انسانی صحت کے […]
اردو یونیورسٹی میں قابل تجدید توانائی پر پروگرام کا انعقاد حیدرآباد ، 11؍ فروری (پریس نوٹ) مولانا آزادنیشنل اردو یونیورسٹی میں بہ تعاون کل ہند خواتین کانفرنس (اے آئی ڈبلیو سی) ایک پروگرام بعنوان ’’قابل تجدید توانائی و پائیدار ترقی‘‘ کا اہتمام کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد طلبہ میں […]