سائینس و طب
مائیکروسافٹ ورڈ میں اردو لکھنا ساجد حمید ایم فل اردو مائیکروسافٹ ورڈ کمپیوٹر کا سبب سے زیادہ استعمال ہونے والا سافٹ ویئر ہے۔ اردو کے علاوہ دوسری زبانوں میں زیادہ تر لکھنے پڑھنے کا کام مائیکروسافٹ ورڈ میں کیا جاتا ہے۔ اس کی وجہ اس سافٹ ویئر کی وہ خصوصیات […]
کیا کورونا وبائی مرض ہے؟ ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) 2019 کے اواخر میں چین کے ووہان شہر سے پھیلا کورونا وبائی مرض پوری دنیا کو چپیٹ میں لے چکا ہے۔ اب تک 16 کروڑ سے زیادہ لوگ اس مرض سے متاثر ہوچکے ہیں۔ امریکہ میں تین کروڑ سے […]
کورونا کے بعد اب کالا فنگس بےجا اندیشوں کا شکار نہ ہوں فاروق طاہر – حیدرآباد ٫ 9700122828 دہلی اور احمد آباد جیسے شہروں سے اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ کوویڈ سے صحت یاب افراد سیاہ فنگس والی بیماری کا شکارہوئے ہیں – ایک یا دو دن میں ، اس […]
امانت علی قاسمی طبی انسائکلو پیڈیا ”الحاوی“ کا مصنف ابو بکر محمد بن زکریا رازی (۲۵۰ھ/۸۶۴ء ۳۱۳ھ/۹۲۵ء) علم طب کے امام تسلیم کئے جاتے ہیں، ”رَے“میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم اپنے وطن ہی میں حاصل کی، تذکرہ نویسوں نے ان کے متعلق لکھا ہے:”رازی غریب خاندان کا فرزند تھا، ابتداء […]
کالم : بزمِ درویش کرونا کا علاج پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org آخر کار کرونا نے گلی گلی میں ڈیرے جما کر گھروں پر دستک دینا شروع کر دی ہے حکومت کی لا پرواہی بے حسی نان پروفیشنل رویہ کتنا ہے یہ بات اب پرانی ہو […]
کورونا وائرس :غور و فکر کے چند پہلو عائشہ صدیقہ۔جے ریسرچ اسکالر، شعبہ عربی،فارسی واردو مدراس یونیورسٹی، چینئی کورونا وائرس کے متعلق بہت سے حقائق جاننا ہر ایک فردکیلئے انتہائی اہم ہے، کورونا وائرس کیا ہے؟ کیسے پھیلتا ہے؟ اس سے حفاظت کی کیا شکلیں ہیں؟ وائرس کس حد تک […]
کورونا وائرس کا آسان علاج ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) کورونا وائرس کی وجہ سے اس وقت پوری دنیا خوف وہراس کا شکار ہے۔ زندگی کی تمام تر سہولیات مہیا ہونے کے باوجود اس بیماری کے ڈر نے بڑے بڑے سائنس داں، حکمراں اور امیر لوگوں کی زندگی دوبھر […]
کورونا وائرس اور حفاظتی تدابیر محسن رضا ضیائی پونہ مہاراشٹر 9921934812 ہمارے ملکِ ہندوستان میں بھی اس مہلک وائرس نے بہت ہی آسانی کے ساتھ انٹری کرلیا ہے اور ملک کے مختلف علاقوں میں اس کے کئی ایک واقعات رکارڈ بھی کیے گئے۔
سورج اور چاند گرہن اللہ تعالی کی دو اہم نشانیاں ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی www.najeebqasmi.com دنیا کے مختلف ممالک میں ۲۶ دسمبر ۲۰۱۹ء کو سورج گرہن دیکھا جائے گا۔ سورج یا چاند گرہن کیوں ہوتا ہے؟ اس کے مختلف اسباب ذکر کیے جاتے ہیں۔ سائنسی اعتبار سے کہا جاتا […]
ہومیوپیتھی طریقہ علاج ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ وَاِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِيْنِ (الشعراء:80)۔اورجب میں بیمار ہوں وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ "حضور نبی کریم رحمت عالم ﷺ کی حیات مطہرہ کے دوران ہی لوگ حضور کی ہدایات اورارشادت کو قلم بند کرکے محفوظ کرنے کی کوشش کرلیاکرتے تھے۔ ان کے بعد ارشادات […]
حیاتی تنوع (بائیو ڈائی ورسٹی) ڈاکٹر عزیز احمد عرسی زمین کی پیدائش کا معمہ آج تک راز ہائے سر بستہ ہے اس راز میں ارتقائی کہانیاں بھی پوشیدہ ہیں اور کسی قوت کا بطور خاص پیدا کرنا بھی شامل ہے۔اگر اس دنیا کو ہم بطور خاص تخلیق کی جانے والی […]
صحت کا دشمن تمباکو اور عالمی یوم انسداد تمباکو World No Tobacco Day ڈاکٹر سیّد احمد قادری رابطہ:993439110 ہر سال 31 مئی کو’ عالمی ادارہ صحت ‘ (WHO ) کے ذریعہ عالمی سطح پر ’ عالمی یوم ا نسداد تمباکو‘ کا انعقاد کیا جاتا ہے۔حقیقت یہ ہے کہ کسی بھی […]
پانی ،ہوا اللہ کی نعمت ہیں برباد ہم کریں تو جھیلے گا کون؟ الحاج حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی اللہ رب العز ت سارے جہا نوں کا پیدا فر ما نے والا ہے اور وہی تمام مخلوق کا پالن ہار ہے جتنے جاندار ہیں سب کی روزی اللہ […]
جونک Leech خون چوسنے والا کیڑا ڈاکٹر عزیز احمد عرسی ورنگل – خلق الانسان من علق۔(96-2) اس نے انسان کو (رحم مادر) میں جونک کی طرح معلق وجود سے پیدا کیا۔(سورہ علق) بعض مفسرین کہتے ہیں کہ انسانی تخلیق کے ایک درجے میں انسانی جنین جونک جیسا دکھائی دیتا ہے
وہ جو کبھی ہمارے گھر کے آنگن میں پھدکتی تھی۔۔ گھریلو چڑیا – House Sparrow ڈاکٹر عزیز احمد عرسی، ورنگل میں جیسے ہی گھر میں داخل ہوا دیکھا کہ بڑے کشادہ صحن میں جام کے جھاڑ کے نیچے میرا پوتا فوزانؔ احمد بیٹھا تھا ،بچے کے سامنے ایک برتن رکھی […]
Stem Cell Therapy and Islam اسٹیم سیل تھراپی کیا اسلام میں جائز ہے سوچتا ہوں میں کہ دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی ڈاکٹر عزیز احمد عرسی ورنگل – تلنگانہ اسٹیم سیل تھراپی آج کے دور کا ایک انقلابی طریقہ علاج ہے لیکن یہ طریقہ علاج بعض صورتوں میں مذہبی […]
پرندے (راز سر بستہ ہے سفر ان کا) ڈاکٹر عزیز احمد عرسی ورنگل ۔ تلنگانہ پرندے اس دنیا کی نہایت خوبصورت مخلوق ہیں ان میں بعض ہمارے ساتھ بھی رہتے ہیں ہمارے گھروں کی چھتوں میں اپنے گھونسلے بناتے ہیں اور بس اوقات اپنی خوبصورتی ، ذہانت اور خوش فعلیوں […]
پرندے بھی بات کرتے ہیں ڈاکٹر عزیز احمد عرسی ورنگل – تلنگانہ ہجرت کے علاوہ جب ہم پرندوں کی دوسری اہم خصوصیات کا جائزہ لیتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ پرندوں میں ایک دوسرے سے گفتگو کرنے کار جحان بھی پایا جاتاہے، پرندے بامعنی گفتگو کرتے ہیں اور بخوبی […]
عالمِ انسانی کو درپیش ایک سنگین خطرہ مولانا سید احمد ومیض ندوی اس حسین و جمیل کائنات کا اصل دلہا حضرت انسان ہے۔ رب کائنات نے کرہ ارض کے نظام کو بے پناہ توازن کے ساتھ اس لئے قائم کیا ہے تاکہ انسانی زندگی کو کسی طرح کا خطرہ لا […]
اردو زبان پر ٹکنالوجی کا اثر ڈاکٹر صفیہ بانو.اے.شیخ بقول اختر حسین اختر ؔ : کسی بھی شعبے یا میدان سے تعلق رکھنے والے فن یا ہنر کی مہارتوں کے امتیازی علم کی عملی معلومات سے بھری ہوئی سنگین فکرکے ترقیاتی مطالعے کو ٹکنالوجی Technologyکہتے ہیں ۔ ان دونوں تعریفوں […]
بجلی کا جھٹکا دینے والی مچھلیاں جاوید نہال حشمی B-5, Govt. R.H.E., Hastings, 3, St. Georges Gate Road, Kolkata-700022 (9830474661) ذرا تصور کریں راہ چلتے اچانک کچھ لوگ آپ پر حملہ آور ہونے کے لئےآپ کو گھیرے میں لے لیتے ہیں۔پھر اپنے ہاتھوں میں خطرناک ہتھیار لئے بڑے جارحانہ تیوروں […]
پرندے : مختلف مذاہب میں ڈاکٹر عزیز احمد عرسی ورنگل – تلنگانہ پرندے عرصہ دراز سے انسانوں کو اپنے خوبصورت رنگ، اٹھکیلیاں کرتی حرکت اور حیرت میں ڈالنے والی پرواز سے متاثر کر رہے ہیں۔ شاید اسی لئے مختلف اقوام نے اپنی مذہبیات کی بنیاد پر ندوں پر رکھی ہے۔ […]
زلزلہ اور جانوروں کے عادات واطوار ڈاکٹر عزیز احمد عرسی ورنگل – تلنگانہ زلزلہ زمین کی ایک انگڑائی کانام ہے جس کی ظالم ادا پر ہزاروں دیوانہ وار فدا ہوجاتے ہیں۔زلزلہ زمین کے کروٹ بدلنے کانام ہے کہ جب یہ کروٹ لیتی ہے تو ا سکی سلوٹوں میں ہزاروں چھپ […]
سورج یا چاند گرہن اللہ تعالی کی دو اہم نشانیاں پوری کائنات مل کر بھی سورج یا چاند کے گرہن کو نہیں روک سکتیں ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی دنیا کے مختلف ممالک میں ۷/ اگست ۲۰۱۷ء کو چاند گرہن اور ۲۱ /اگست ۲۰۱۷ء کو سورج گرہن دیکھا جائے گا۔ […]