مسجد الحرام، مکہ المکرمہ- Masjid ul Haram, Makkah (موجودہ توسیع کے مختصر بیان کے ساتھ) ڈاکٹر عزیز احمد عرسی ورنگل 09866971375 شہرمکہ یامسجد الحرام کی تقدیس کا بیان مجھ جیسے کم علموں سے ممکن نہیں۔یہ متبرک شہر قابل صد تعظیم ہے اس کی عظمت و جلالت یگانہ روزگار ہے ،یہ […]
جہانِ دیگر
حمد و سلام محمد رفیع عالمگیر شہرت یافتہ گلو کار ہیں۔ اللہ نے آپ کو خوبصورت اور متاثرکن آواز سے نوازا ہے۔ آپ نے کئی ایک حمد’ سلام اور نعت بھی ریکارڈ کروایا ہے۔ ایک مشہور سلام پیشِ خدمت ہے۔
اپریل فول : یومِ مذاق یا یومِ تکذیب اپریل دراصل لاطینی لفظ Aprilis’’ یا ’’Aprire سے اخذ کیا گیا ہے جس کے معنی پھولوں کا کھلناہے۔ کہا جاتا ہے کہ شہرروم میں موسم بہار کی آمد پر لوگ شراب کے دیوتا کی پوجاکرتے اور اسے خوش کرنے کیلئے شراب پی […]
مینا کماری ۔ شاعری سے اداکاری تک تاریخ پیدائش : یکم اگست 1932ء۔ ۔ ۔ تاریخ وفات : 31 مارچ 1972ء مینا کماری کا اصل نام تو مہ جبیں بانواور تخلص ناز تھا۔مگر عوام انہیں ایک فلمی اداکارہ کے طور پر ہی زیادہ جانتی ہے۔انہوں نے بے شمار فلمیں بنائیں […]
ششی کپور نہدوستانی فلم کا سب سے بڑا ایوارڈ دادا صاحب پھالکے ایورڈ مانا جاتا ہے۔اس مرتبہ یہ ایوارڈ ہندی فلم کے مشہور اداکار ششی کپور کو نوازا گیا ۔ اس مناسبت سے ششی کپور کی سوانح حیات پر مبنی مختصر وی ڈیو جہان اردو کے احباب کے لیے پیش […]
ان پڑھ دولھا نہیں چلے گا شادی منڈپ میں دلھن نے رشتہ توڑدیا کہا جاتا ہے کہ علم کا حاصل کرنا بے حد ضروری ہے۔ ہر انسان کو کم از کم پڑھنا ‘لکھنا اور عام ریاضی سے واقفیت لازمی ہے۔وہ دن ہوا ہوے جب لڑکیاں چپ چاپ بڑے بزرگوں کی […]
صاحب اولاد شاعر ایک مشاعرے میں انور جلال پوری نظامت کے فرائض انجام دے رہے تھے۔انھوں نے ممتاز مزاحیہ شاعر عادل لکھنوی کو بلانے سے قبل ایک واقعہ سناتےہوے کہا کہ ایک دفعہ ایک بڑا مصور راستے سے گزررہا تھا اس نے ایک پینٹر کو پینٹ کرتے ہوے دیکھا اس […]
امہات المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالی عنہا از۔ ضیاء الدین نقشبندی نام: خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا- کنیت: ام ہند، لقب: طاہرہ نسب مبارک یہ ہے: خدیجۃ بنت خویلد بن اسد بن عبدالعزی بن قصی ،قصی حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے جد امجد ہیں- ماں کا […]
اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ ڈاکٹر عشرت جہاں ہاشمی ردیف "ت” تاک لگانا، تاک میں رہنا تاک کے معنی ہیں دیکھنا تکنا ہم بولتے ہی ہیں کہ وہ دیر تک تکتا رہا تاک جھانک اسی سے بنا ہے میر تقی میر کا مصرعہ ہے۔ تاکنا جھانکنا کبھو نہ گیا یعنی […]
بادشاہی مسجد ، لاہور، پاکستان Badshahi Masjid, Lahore ڈاکٹر عزیز احمد عرسی، ورنگل بادشاہی مسجددنیا کی ایک خوبصورت اور بڑی مسجد ہے ، دنیا کے بیشتر اداروں نے جب دنیا کی خوبصورت اور وسیع مساجد کی فہرست ترتیب دی تو ہر ادارے کی فہرست میں ہمیں مشترکہ نام بادشاہی مسجد […]
لطیفہ پڑھنے اور سننے میں تو بڑا مزہ آتا ہے۔لیکن اس سے بھی زیادہ مزہ لطیفہ کو دیکھنے میں آتا ہے۔ اب کہ یہ لطیفہ دیکھیں اور اپناسر دھنیں ’’مجھ سے ایک غلطی ہوگئی‘‘
مسجد طوبیٰ،کراچی Masjid Tooba, Karachi ڈاکٹر عزیز احمد عرسی، ورنگل شہر کراچی کا شمار دنیا کے بڑے شہروں میں ہوتا ہے اس شہر میں تعمراتی اعتبار سے ایک لاجواب مسجد ہے جس کا شمار دنیا کی خوبصورت مساجد میں کیا جاسکتا ہے اس مسجد کا نام مسجد طوبیٰ ہے جس […]
ڈاکٹر عشرت جہاں ہاشمی بد لگام ہونا بدتمیز ہونا، سرکش ہونا، زبان کا قابو میں نہ رکھنا، یہ گھوڑے کی مناسبت سے ہے لیکن اِس سے مراد انسان کی طبیعت اور کردار ہے کہ وہ کس حد تک اپنی زبان اپنی طبیعت اور اپنے عمل اور ردِ عمل پر قابو […]
عالمی یوم مادری زبان‘اُردو اور ہماری ذمہ داریاں ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی صدر شعبہ اردو گری راج گورنمنٹ کالج نظام آباد ہر سال 21فروری کو عالمی سطح پر یوم مادری زبان منایا جاتا ہے۔اس دن اپنی مادری زبان سے یگانگت اور اپنے تہذیبی و ثقافتی ورثے کے تحفظ کی بات […]
ادبی لطائف ابھی میں پیدا نہیں ہوا ریل کے سفر میں سب سے اوپر والی برتھ پر مجاز، درمیان میں جوش ملیح آ بادی اور نچلی برتھ پر فراق گورکھپوری سفر کر رہے تھے۔ معاً جوش نے فراق سے پوچھا: رگھو پتی اس وقت تمہاری عمر کیا ہوگی؟ فراق نے […]
شاہ فیصل مسجد، اسلام آباد Shah Faisal Mosque, Islamabad ڈاکٹر عزیز احمد عرسی، ورنگل مساجد کی اپنی ایک منفرد تعمیری تہذیب ہے لیکن دنیا کے بدلتے تعمیری اقدار کا اثر نہ صرف عام استعمال کی عمارات پردیکھا گیا ہے بلکہ مساجد کی تعمیرات بھی اس کے اثر سے نہ بچ […]
اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ از۔ڈاکٹر عشرت جہاں ہاشمی اللہ اللہ کرنا مسلمانوں میں ایک معاشرتی رو یہ یہ ہے کہ وہ اپنی ہر بات کو خُدا سے نسبت دیتے ہیں ایسا صوفیانہ طرزِ فکر کے تحت بھی ہوتا ہے تہذیبی رسوم و آداب کے تحت بھی اور اس میں […]
مسجد کنگ خالد ایر پورٹ، ریاض King Khaled Airport Mosque, Riyadh ڈاکٹر عزیز احمد عرسی، ورنگل شہر ریاض سعودی عربیہ کا صدر مقام ہے اس کی آبادی 55لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے اس آبادی میں تقریباً 40فیصد آبادی عارضی طور پر مقیم افراد پرمشتمل ہے جو تجارت یا ملازمت […]
ڈاکٹرعشرت جہاں ہاشمی نوٹ۔’’محاورے محض کسی زبان کا حصہ ہی نہیں ہوتے بلکہ وہ اپنے مختصر وجود میں نہ صرف کسی بھی معاشرہ کی نمائندگی کا کردار ادا کرتے ہیں بلکہ ایک بھر پور تہذیبی عکس بندی کا بار بھی اٹھاتے ہیں‘‘۔ نوجوان نسل کو اردو تہذتب و ثقافت سے […]
ڈاکٹرعزیز احمد عرسی ورنگل ۔ تلنگانہ مسجد سلطان قابوس،مسقط، عمان Masjid Sultan Qaboos, Oman عمان کی مسجد سلطان قابوس تعمیراتی خوبیوں کے اعتبار سے دنیا کی ایک عظیم مسجد ہے، یہ مسجد اسلامی طرز تعمیر کے علاوہ اپنے اندر دوسری تعمیری جھلکیاں بھی رکھتی ہے لیکن روایتی عمانی طرز تعمیر […]
وادی جن،مدینہ المنورہ Wadi e Jinn, Madina Munawara ( جہاں گاڑی کا انجن بند ہونے کے باوجود موٹر گاڑی چڑھاؤ پر ڈوڑنے لگتی ہے) ڈاکٹر عزیز احمد عرسی ورنگل گذشتہ مہینے بفضلہ تعالیٰ عمرہ ادا کرنے کا موقع ملا۔ مکہ میں ایک ہفتہ قیام کے بعد مدینہ المنورہ پہنچے ۔ […]
یحییٰ خان تانڈور e-mail: حسرت جئے پوری……….. بس کنڈاکٹر سے گیت کار تک 55 ؍موسیقاروں کے ہمراہ ، 350؍فلموں میں 2000؍سے زائد گیتوں کے خالق تم مجھے یوں بھلا نہ پاؤگے،( پگلا کہیں کا ) جانے کہاں گئے وہ دن ( میرا نام جوکر ) خدا بھی آسماں سے جب […]
ڈاکٹرضامن علی حسرت ایم ۔اے ۔ایم۔ فل ۔،پی ۔ایچ۔ڈی۔عثمانیہ یونیورسٹی حیدرآباد مکان نمبر 9-16-60،احمد پورہ کالونی نظام آباد سیل نمبر:9440882330 عہدِ آصفیہ قومی یکجہتی، حب الوطنی اور خوبصورت تعمیرات کا یادگار دور تیرھویں صدی عیسویں میں دکن جو کبھی کاکتیہ خاندان کے زیرِ اثر تھا مسلمان فاتحین کے قبضہ وتصرف […]
رحمت اللعالمین ﷺ کی حیات بابرکت ماہ و سال کے آئینے میں پیغمبر اسلام تاجدار مدینہ رحمت عالم شافع محشر نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفی ﷺ کی ولاد ت با سعادت موسم بہار میں عرب کے شہر مکہ معظمہ میں 22اپریل 571 ء م ۱۲ ربیع الاول بروز پیر […]
ممبئی،26ڈسمبر(ایجنسی)ہندوستان میں روایتی کہانیوں اور حقیقت سے دور کرداروں سے جہاں ہندوستانی شائقین اپنے ڈراموں سے نالاں نظر آتے تھے تو انہیں ہوا کا تازہ جھوکا تب محسوس ہوا ہندوستان میں پاکستانی ڈرامے نشر کئے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ان ڈراموں نے ہندوستانیوں کو اپنا ایسا گرویدہ کیا کہ آج پورےہندوستانمیں ان ہی ڈراموں […]