ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد (حیدرآباد)91+9885210770 مرکزی وزیر فینانس نر ملا سیتا رمن نے یکم/ فروری2021کو یکم / اپریل 2021سے شروع ہونے والے مالیاتی سال کے لئے حکومت کا بجٹ پیش کر تے ہوئے دعویٰ کیا کہ پارلیمنٹ میں پیش کیا جانے والا یہ بجٹ ملک کے تمام طبقوں کی […]
جہانِ دیگر
عمیر محمد خانریسرچ سکالررابط 9970306300 کسانوں کی تحریک نےایک نیا رخ لے لیا ہے۔ حالات سنگین ہوسکتے ہیں۔روزانہ کسانوں کی اموات میں اضافے کی وجہ سے کشیدگی بڑھ سکتی ہے۔ملک بحران کی لپیٹ میں آ سکتا ہے ۔واقعات کسی انقلاب کی دستک ہے۔تغیر آفاقی فطرت ہے۔۔۔۔انقلاب انسانی فطرت۔۔۔۔انقلاب زندگی کی […]
ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد اس پر سیاسی پارٹیوں سے رائے بھی طلب کی گئی تھی۔ ملک کی بیشتر سیاسی پارٹیوں نے اس کے خلاف رائے دی تھی۔ بی جے پی چونکہ اس نظریہ کی محرک ہے۔ اس لئے اس نے ایک ہی وقت الیکشن رکھنے کی بھر پور وکالت […]
کومل شہزادی ، سیالکوٹ ڈکشنری میں وکالت کا معنی ہے: ’’اپنا کام دوسرے کو سپرد کرناـ۔‘‘ فقہ میں وکالت سے مراد ایک ایسا معاملہ ہے،جس میں ایک ایسا کام جسے آدمی خود کرسکتا ہے، لیکن وہ دوسرے کے سپر د کردیتاہے۔ اس معاملے کووکالت کہتے ہیں،جیسے: خرید و فروخت، کرایہ […]
جاوید اختر بھارتی ہم کسان ہیں صبح سویرے اٹھنا ہمارا کام ہے سردی ہو یا گرمی یابرسات، دھوپ ہو یا چھاؤں صبح صبح ہم کھیتوں میں جاتے ہیں ہل چلاتے ہیں کھیتوں میں جتائی بوائی روپائی کرتے ہیں،، ہم زمین کے اندر بیج ڈالتے ہیں اور یہ سب کرنے میں […]
ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد ساری دنیا کو جمہوریت کا سبق دینے والے امریکہ میں گزشتہ دنوں تشدّد کے جو کچھ واقعات پیش آ ئے اس سے امریکی سماج کے سارے دعوے کھوکھلے ثابت ہو گئے۔ چند دنوں میں صدارتی عہدہ سے سبکدوش ہو نے والے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ […]
محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز(اردو وہندی) پورٹل ومیگزین، گورکھ پور دورحاضر میں موبایل ہماری زندگی کا ایک ایسا جز بنتا جارہا ہے جسے ہم سے جدا کرنا ایسے ہے جیسے انسان کے کھانے، پینے پر پابندی عائد کردی جائے بلکہ یوں کہنا مناسب ہوگا کہ آدمی کو […]
عظمت علیمبارک پور ، اعظم گڑھموبائل نمبر: 9517269196 گذشتہ دنوں کوئٹہ کے مچھ علاقہ میں ۱۱؍ شیعہ ہزارہ کان کنوں کو بے رحمی سے ذبح کردیا گیا ۔ پاکستان میں آئے دن ایسے قتل کے جرائم سرخیوں میں لگے رہتے ہیں۔ وہاں شیعہ حضرات کے لیے ہر قدم پر شہادت […]
جاوید اختر بھارتی یہ صد فیصد درست ہے کہ بیماری اور شفا دونوں اللہ کی جانب سے ہے اور اللہ پر توکل کرنا بھی ضروری ہے لیکن بغیر اسباب کے نہیں،، مطلب اپنے ذریعے جو کچھ بھی احتیاطی تدابیر ہوسکتی ہے پہلے وہ کرنا ہے اس کے بعد اللہ پر […]
ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد9885210770 لیکن حکومت کسانوں کے جائز مطالبات کو ماننے کے لئے تیار نہیں ہے۔مر کزی حکومت اور کسانوں کے درمیان سات مر تبہ مذاکرات ہوچکے ہیں لیکن مسئلہ جوں کا توں ہے۔ 5/ جنوری کو ہوئی ساتویں دور کی بات چیت کی ناکامی کے بعد حکومت […]
محمدقمرانجم فیضی ہماری زندگی میں جس طرح دیگر اشیاء کی قدر وقیمت ہیں اسی طرح سے ہماری زندگی میں وقت، دن، ماہ وسال کی بہت ہی زیادہ قدر وقیمت ہے، اور دن، ماہ وسال کو سمجھنے کے لئے ہمارے پاس جنتری کا ہونا بہت ضروری ہے اور اس کی اہمیت […]
ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہدحیدرآباد ۔ 9885210770 سال 2020کل رخصت ہو گیا اور آج سال 2021کی آمد ہوئی ہے۔ امید و بیم کے بیچ دنیا نے نئے سال کی صبح کا استقبال کیا ہے۔گذرا ہوا سال کئی حیثیتوں سے انسانیت کے لئے ایک کربناک سال ثابت ہوا۔ دنیا کی تاریخ […]
محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز؛اردو، ہندی پورٹل ومیگزینگولا بازار، گورکھپور، 9792125987 یوں تو ہم نے اپنی زندگی میں کئی ایک سال گزرتے دیکھاہے اور ہر سال کے آخر میں اس سال رونما ہونے والی کھٹی میٹھی یادوں کو ایک بار ضرور یاد کرتے ہوئے کبھی مسکراتے ہیں […]
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) ہمیں سال کے اختتام پر، نیز وقتاً فوقتاً یہ محاسبہ کرنا چاہئے کہ ہمارے نامہ اعمال میں کتنی نیکیاں اور کتنی برائیاں لکھی گئیں۔ کیا ہم نے امسال اپنے نامہ اعمال میں ایسے نیک اعمال درج کرائے کہ کل قیامت کے دن ان کو […]
ڈاکٹرسید اسلام الدین مجاہد کویڈ۔ ۹۱ کے دوران علی گڑھ مسلم یونیور سٹی کی برادری نے متا ثرین کی جس انداز میں مدد کرتے ہوئے اپنی انسانی ہمدردی کا ثبوت دیا ا س کی بھی زبردست ستائش کر تے وزیراعظم نے کہا کہ ایک ایسے وقت جب کہ پورا ملک […]
جاوید اختر بھارتی یہ سچ ہے کہ اتحاد زندگی ہے،، اور اختلاف موت ہے ،، اسے سمجھنے کی اور غور کرنے کی ضرورت ہے،، اگر جماعت میں اختلاف ہوجائے تو جماعت کی موت، قوم میں اختلاف ہوجائے تو قوم کی موت، آبادی میں اختلاف ہوجائے تو آبادی کی موت، شناخت […]
ڈاکٹر سید احمد قادری اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے ذریعہ جاری جون 2020ء کی رپورٹ کے بموجب دنیا کے مختلف ممالک میں اس وقت 8 کروڑ سے زیادہ مہاجروں کی تعداد ہے۔ صرف اس سال مہاجروں کی تعداد میں ایک کروڑ کا اضافہ درج کیا گیا ہے اور […]
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی پیدائش کا جو عمومی ضابطہ بنایا ہے، وہ یہ ہے کہ مرد وعورت کا نکاح کرکے صحبت کرنا، اس کے بعد اللہ کے حکم سے حمل ٹھہرنا اور ولادت کا ہونا۔ البتہ اللہ تعالیٰ نے اپنی قدرت سے اس ضابطہ […]
جاوید اختر بھارتیرابطہ 8299579972 1947 میں ہمارا ملک آزاد ہوا،جمہوریت ہمارے ملک کی شان ہے، ملک کا آئین باوقار ہے، ملک کی عوام کو حق رائے دہی کے استعمال کا اختیار ہے، ممبر اسمبلی سے لے کر وزیر اعلیٰ تک اور ممبر پارلیمنٹ سے لے کر وزیراعظم تک عوام کے […]
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) 28 سال قبل 6 دسمبر 1992 کو پانچ سو سالہ پرانی بابری مسجد شہید کی گئی تھی۔ گزشتہ سال 11 ربیع الاول 1441 مطابق 9 دسمبر 2019 کو حالانکہ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلہ میں تسلیم کیا تھا کہ بابری مسجد کی تعمیر کسی […]
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی سورۃ الہمزۃ کا ترجمہ: بڑی خرابی ہے اُس شخص کی جو پیٹھ پیچھے دوسروں پر عیب لگانے والا، (اور) منہ پر طعنے دینے کا عادی ہو، جس نے مال اکٹھا کیا ہو اور اُسے گنتا رہتا ہو۔ وہ سمجھتا ہے کہ اُس کا مال اُسے […]
عظمت علی (مبارک پور، اعظم گڑھ)موبائل نمبر: 9517269196 لکھنؤ کو علم و ادب کا گہوارہ کہا جاتا ہے۔ اس کی وجہ علمائے کرام اور نوابین اودھ کاوجود تھا۔وہاں قدیم زمانہ سے خاندان اجتہاد کا علمی سکہ چلتا آرہا ہےاور ہر دور میں اس خاندان نے قوم و ملت کو ایسے […]
ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد (حیدرآباد)9885210770 ایک ایسے وقت جب کہ کورنا وائرس کی دوسری لہر سے ملک کی ایک بڑی آ بادی کے متا ثر ہونے کا اندیشہ ہے۔ ایسے نازک وقت فرقہ پرست طاقتیں سماج میں مذہبی منافرت کو پھیلا کر وہ زہریلے بیج بو رہی ہیں جو […]
محمد قمرانجم قادری فیضی اللہ تعالی نے دنیا میں ان گنت لوگوں کو پیدا فرمایا اور مخلوق کی رشدوہدایت کے لئے اس دنیاء فانی میں انبیاء کرام پیغمبران عظام اور رسولان عظام علیہم السلام کو مبعوث فرمایا،اور جب تک یہ حضرات زندہ رہے مخلوق کی رشدوہدایت کا فریضہ انجام دیتے […]
مفتی امانت علی قاسمیاستاذ و مفتی دارالعلوم وقف دیوبند مال حرام کا حکممال حرام کا حکم یہ ہے کہ اگرا س کا مالک معلوم ہے او روہ بلا عوض حاصل کیا گیا ہے جیسے سود،رشوت،چوری وغیرہ کا مال تو اس کے مالک کو واپس کرنا ضروری ہے۔اگر مالک وفات پاگیا […]
ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد (حیدرآباد)9885210770 بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان ہوئے 12دن ہو چکے ہیں۔ 16نومبر کو نتیش کمار نے چیف منسٹر کا حلف بھی لے لیا ہے۔ 69سالہ نتیش کمار ساتویں مر تبہ بہار کے وزیرِ اعلیٰ کے عہدے پر فائز ہوئے ہیں۔ امید کی جارہی […]