آر ایس ایس اور مسلمان ہیں کواکب کچھ نظر آ تے ہیں کچھ۔۔۔! ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد (حیدرآباد) 9885210770 ہندوستانی مسلمانوں کو رجھانے، سمجھانے، ورغلانے اور پھر ڈرانے کا عمل فسطائی طاقتوں کی جانب سے گزشتہ کئی دہوں سے جاری ہے۔ کبھی مسلمانوں سے مطالبہ کیا جاتا ہے کہ […]
جہانِ دیگر
سات سال میں ہندوستان ستر سال پیچھے کیوں ہوگیا ؟ ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد (حیدرآباد) 91+9885210770 مرکز کی این ڈی اے حکومت جس کی سر براہی بی جے پی کر رہی ہے اپنی پہلی معیاد کے پانچ سال کی تکمیل کے بعد اب اپنی دوسری معیاد کے دوسال بھی […]
فلسطین۔۔جنگ بندی امن کا پیش خیمہ ثابت ہوگی؟ ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد (حیدرآباد) 91+9885210770 فلسطین میں گیارہ دن کی خوں ریز تباہی کے بعد گزشتہ جمعہ کو اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جنگ بندی ہو گئی ہے۔اسرائیلی دہشت گردی سے 250سے زائد فلسطینیوں کی جانیں گئی ان میں ایک […]
کیا مسلم اکثریتی خوبصورت جزیرہ ” لکشدیپ “ نشانہ پر ہے؟ ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) لکشدیپ بحیرہ عرب (Indian Ocean) میں واقع 36 جزیروں کا مجموعہ ہے، جو قدرتی مناظر پر مشتمل بہت ہی خوبصورت علاقہ ہے۔ یہ ہندوستانی مرکزی حکومت کے زیر انتظام 8 یونین علاقوں میں […]
کورونا : احتیاطی اقدامات ضروری ہے مگر انصاف کے ساتھ جاوید اختر بھارتی گذشتہ سال رمضان المبارک کا مہینہ کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی زد میں رہا اور امسال کا حال بھی ویسا ہی رہا لیکن فرق صرف اتنا تھا کہ گذشتہ سال لوگ کورونا سے کم پولیس سے […]
اسرائیلی دہشت گردی – کب جاگے گا دنیا کا ضمیر ؟ ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد 9885210770 اسرائیل کی دہشت گردی گز شتہ دس، بارہ دن سے اپنی انتہا پر پہنچ چکی ہے۔ رمضان المبارک کے آ خری جمعہ سے اسرائیلی فوج جس وحشیانہ انداز میں فلسطینیوں کی نسل کُشی […]
ہاں مجھے یہودی قوم سے نفرت ہے جاوید اختر بھارتی یہودی قوم مغضوب عنداللہ تو ہے ہی مبغوض عند الناس بھی ہے ،ظلم و جبر ،سفاکی وبربریت ،طغیان و سرکشی، احسان فراموشی و نافرمانی ،حرام خوری وبدمعاشی، عیاری و مکاری ،فسادوفتنہوری،لامحدودحرص ولالچ اور وہ تمام خصائل قبیحہ جو کسی قوم […]
وبائیں کیوں آتی ہیں اور ان سے نجات کیسے ممکن ہیں مفتی محمد ضیاءالحق فیض آبادی فون نمبر 9721009708 ایک عقلمند انسان جب کوئی کام انجام دیتا ہے تو اس کے کچھ اغراض و مقاصد ہوتے ہیں۔جن کی تکمیل کے لیے وہ شب و روز بڑے خلوص کے ساتھ جدوجہد […]
عالم اسلام کے لئے خوشی اور انعام واکرام کا دن ہے عید الفطر جاوید اختر بھارتی جس طرح ہر قوم و ملت کے اندر ایک خاص موقع آتا ہے اس موقع کو مخصوص نام دیا گیا ہے اور دیا بھی جاتا ہے جسے عموماً تہوار کہا جاتا ہے اور ہر […]
ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد (حیدرآباد)91+9885210770 کورونا وائرس کی ہوش رُبا تبا ہی سے اس وقت ساری انسانیت تڑپ رہی ہے۔ ہمارے اپنے ملک ہندوستان کے حالات دن بہ دن دھماکو ہوتے جا رہے ہیں۔ ہر روز مرنے والوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ ہر طرف ایک نفسا نفسی […]
مفتی محمد ضیاءالحق فیض آبادیفون نمبر 9721009708 حضرت علی المرتضی کے دریائے فیض میں علم کا فیضان بھی وہ عظیم خزانہ ہے جس کو حاصل کرنا ہماری ذمہ داری ہےسیرت مولائے کائنات رضی اللہ عنہ ہمیں یہ بتاتی ہے کہ ان کی فضیلت کا ایک باب علم ہے اللہ عزوجل […]
ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد (حیدرآباد)91+9885210770 الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تواریخ کے اعلان کے ساتھ ہی سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ آسام، مغربی بنگال، تامل ناڈو اور کیرالا کے ساتھ پڈو چیری میں ہونے والے یہ انتخابات اس […]
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) اپیغمبرِ اسلام ﷺ کی سنت وعادتِ کریمہ ٹوپی پہننا ہے – ترپردیش میں موجودہ بجٹ اجلاس کے دوران سماجوادی پارٹی کے ارکانِ اسمبلی لال ٹوپی پہن کر شرکت کررہے تھے، جس پر اترپردیش کے وزیر اعلیٰ نے اپنا ایک واقعہ سناتے ہوئے کہا کہ […]
تحریر: جاوید اختر بھارتی اصلاح معاشرہ کے نام پر مسلسل پروگرام ہوتے رہتے ہیں ، اشتہار دیکھے جاتے ہیں، اخباروں میں خبریں شائع ہوتی رہتی ہیں، ایک مقام پر اصلاح معاشرہ کے نام پر پروگرام ہوتاہے تو دوسرے مقام کا اعلان ہوتاہے کہ فلاں تاریخ کو فلاں جگہ عظیم الشان […]
امانت علی قاسمی سرسید نے پیر جی محمد عارف کے واسطے سے ا پنے نظریات کو چند بنیادی اصولوں کا لباس پہنا کر حضرت نانوتوی ؒ کے سامنے کو یہ کہہ بھیجا تھا کہ میری تمام تر تحریروں کی بنیاد میرے یہی نظریات ہیں جن کی وجہ سے علماء میری […]
عمیر محمد خانریسرچ سکالر9970306300 موت ہے وہ زندگی جس میں نہ ہو انقلابروح امم کی حیات کشمکش انقلاب کسان تحریک اور ان کے آندولن سے سبھی ایک انقلاب کی آمد کا انتظار کر رہے ہیں۔ہندوستان میں ایک ایسے نئے دور کے آغاز کا خواب ہم دیکھ رہے ہیں جہاں عوام […]
ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد (حیدرآباد)9885210770 مضبوط خاندان، مضبوط سماج "کے زیر عنوان آج سے ملک گیر سطح پر دس روزہ مہم کا آغازخاندان،سماجی زندگی کی وہ بنیادی اکائی ہے جس پر سارے سماج کی ترقی اور بقاء کا دارومدار ہے۔ اگر خاندانی نظام کی جڑیں کھو کھلی ہوجائیں تومعاشرتی […]
امانت علی مذہبی بنیادوں پر اگر تقسیم کی جائے تو تکثیری سماج کی دو صورتیں ہوتی ہیں، ایک وہ معاشرہ جس میں مسلمان اقلیت میں ہوں اور دوسرے مذہب کے ماننے والے اکثریت میں ہوں۔دوسری صورت یہ کہ مسلمان اکثریت میں ہوں اور دوسری قومیں اقلیت میں ہوں، غور کیا […]
تحریر: جاوید اختر بھارتی یوں تو اپنے ذاتی مفاد کے لئے آج بہت سی رسم و رواج کی ایجاد ہوچکی ہے اور اسے قابلیت اور چالاکی کے ساتھ ساتھ اونچی سوسائٹی و اونچا معاشرہ بتایا جاتا ہے اس کی زد میں آکر بھلے ہی کسی کا گھر اجڑجائے، کسی کے […]