مسعود حسین خاں بہ حیثیت ماہر دکنیات پروفیسر محمد علی اثر پروفیسر مسعود حسین خاں اردو زبان و ادب کی ایک قد آور اور سربر آوردہ شخصیت کا نام ہے۔ شعر و سخن سے لے کر تحقیق وتنقید ‘دکنی و دکنیات ‘ لسانیات و صوتیات ‘ اسلوبیات‘ اقبالیات اور سوانح […]
بچوں کے ادب میں سماجی مسائل۔ ڈاکٹرسیّد اسرارالحق سبیلی۔ ای میل : موبائل: 09346651710 ادب اور سماج میں گہراربط و تعلق ہے، ادب سماج کو روشنی عطا کرتا ہے ، جب کہ سماج ادب کو نئی نئی غذا، موضوعات اور عنوانات فراہم کرتا ہے، ادب سماج سے متاثر ہوتا ہے […]
تدوین اور تدوینِ متن کی روایت فرہاد احمد فگارؔ اردو ادب میں دیگر کئی اصطلاحات کی طرح ’’تدوین ‘‘کا لفظ بھی عربی زبان سے لیا گیا ہے۔نورُ اللغات کے مؤلف ،نور الحسن نیئر کے مطابق تدوین ’’جمع کرنا‘‘یا ’’مرتب کرنا‘‘کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔اسی طرح شان الحق حقی ،فرہنگِ […]
جاں بلب معاشرہ کے لیے اشفاق احمد کا گڈریائی جام عزہ معین سنبھل تغیر وتبدل کی ڈور سے مکمل کائناتی نظام مربوط ہے۔ اسی سے زمانہ کی نیرنگیاں ہیں۔ حالات کی شادابی ہے۔ علامہ اقبال نے خوب کہا ہے : سکون محال ہے قدرت کے کارخانہ میں ثبات ایک تغیر […]
قرآن و حدیث کی روشنی میں امجد حیدرآبادی کی شاعری ڈاکٹر محمد عبدالعزیز سہیل لیکچرار ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج محبوب نگر شہنشاہ رباعیات حضرت امجد حیدرآبادی کا مکمل نام سید احمد حسین تھااور تخلص امجد حیدرآبادی وہ 1886 ء کو حیدرآباد میں پیدا ہوئے ان کے والد کا […]
شاعرہ، افسانہ نگار، ناول نگار شئی لجا مترا پندرہ ادبی ایوارڈ یافتہ واحد تلگو اور انگریزی شاعرہ ڈاکٹر قطب سرشار محبوب نگر، تلنگانہ موبائل : 09703771012 اردو زبان اپنی لسانی وادبی خصوصیات کے سبب سارے عالم میں مقبول ومشہور ہے۔ اس زبان کی ایک اور خصوصیت یہ بھی ہے کہ […]
تاریخ نعت گوئی نور کی ندیاں رواں ڈاکٹرعزیز احمد عرسی ورنگل ۔ تلنگانہ نعت کے لغوی معنی تعریف و توصیف کر نا ،مجازاً خاص حضرت سید المر سلین رحمتہ للعلمین صلی اللہ علیہ وسلم کی توصیف ہے عربی میں نبیؐ کی تعریف و توصیف پر مشتمل کلام کو ’’مدح النبیؐ‘‘ […]
وطن کی عظمت کاخواب تعبیر کرنے والی شخصیت مولانا محمد علی جوہر عزہ معین ۔سنبھل جب ہم کسی اہم شخصیت پرگفتگو کرتے ہیں تو ان کی تمام تر خصوصیات کو ایک جگہ رقم کر دینا کسی طور ممکن نہیں ہوتا ۔ پھر جب وہ شخصیت محمد علی جیسی جامع حیثیت […]
اردو میں بچوں کا ادب اور غیرمسلم ادیب و شعرأ ڈاکٹر سید اسرارالحق سبیلی زبان اظہار و بیان کا نام ہے، یہ ایک فطری قوت و نعمت ہے ، جو خالق کائنات نے انسان کو عطا کی ہے، ( الرحمٰن : ۴) انسانی فطری طور پر اپنے والدین اور آس […]
مولانا ابوالکلام آزاد کا تصورسماج وتہذیب ڈاکٹرشیخ عبدالکریم اسسٹنٹ پروفیسر کالج آف لینگویجس ۔حیدرآباد سلسلۂ روز و شب نے نومبر ۱۸۸۸ ء کو عرب کی سرزمین پر اس انسانی تخلیق کا مشاہدہ کیا جسے ہم محی الدین احمد ابوالکلام آزاد کے نام سے جانتے ہیں۔ جنھوں نے ہندوستان کی سرزمین […]
سلیم احمد بحیثیتِ نقاد فیضان احمد ملک بٹہ پورہ شوپیان،کشمیر 09858322543 اردو ادب میں تنقید کے آثار ابتداء سے ہی ملتے ہیں جس کا اندازہ اردو میں موجود تخلیقی ادب سے لگایا جاسکتا ہے کیونکہ اعلیٰ ادب اچھے تنقیدی شعور کے بغیر وجود میں نہیں آسکتا ہے ۔البتہ یہ ایک […]
ساحرلدھیانوی کی نظم ’’پرچھائیاں‘‘ کا نو آبادیاتی مطالعہ عبدالعزیز ملک نوٹ: جناب عبدالعزیز جہانِ اردو کے مستقل قلمکار ہیں آپ کے تحقیقی و تنقیدی مضامین کو بے حد پسند کیا جاتا رہا ہے۔ وہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے شعبہ اردو میں تدریسی فرائض انجام دے رہے ہیں۔ آپ تحقیق […]
بانو قدسیہ:رومانویت اورروحانیت کا استعارہ عبدالعزیزملک تخلیق سے زیادہ مشکل اور کربناک عمل شاید اور کوئی نہ ہو ،لیکن اس کے باوجود انسان اس تجربے سے گزرتا رہاہے ۔ادب انسان کی انفرادی ذہانت کا تخلیقی اظہار ہے،جو زندگی کو توانائی اور طاقت بخشتا ہے۔ادیب اگر ارفع خیالات کو دلکش اور […]
بچوں کی نظموں میں قومی یک جہتی کےعناصر ڈاکٹرسید اسرارالحق سبیلی اسسٹنٖٹ پروفیسر و صدر شعبۂ اردو گورنمنٹ ڈگری ایند پی جی کا لج سدی پیٹ۔ ۱۰۳ ۵۰۲، تلنگانہ , 9346651710 اردوادب ایک وسیع و عمیق سمندر ہے ، جس میں بیش قیمت ہر ہے جو اہر ات مو جو […]
حضرت خواجہ حبیب علی شاہؒ کی صوفیانہ شاعری ڈاکٹرمحی الدین حبیبی حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 08978155985 چشتیہ نظامیہ کی تبلیغ و توسیع کا کام ایک ساتھ شمالی ہند و دکن میں جس عظیم ہستی نے انجام دیا وہ حضرت شیخ الاسلام حافظ سید محمد علی شاہ خیرآبادی کی تھی۔ […]
حیاتِ نو کا شاعر:اقبال خلشؔ ابراہیم افسر موبائل: 09897012528 میں ہوں شاعر مجھے اقبال خلشؔ کہتے ہیں تم نے لوگوں سے مرا نام سُنا تو ہوگا برِ صغیرکے ادبی اُفق پرکہنہ مشق شاعر اقبال حسین خاں تفضل حسین خاں بالمعروف اقبال خلشؔ اکوٹوی(پ:1950)کا نام ادبی وشعری محفلوں میں کسی تعارف […]
اردو اورترکی زبان کا تقابلی جایزہ سلیمان زارع متعلم ایم اے اردو تہران یونیورسٹی رہنمائی : پروفسرڈاکٹرفرزانہ اعظم لطفی دنیا کی اکثر زبانوں میں الفاظ کی یکسانیت کوئی نئی بات نہیں۔ اگرچہ یہ ایک بین الاقوامی زبان جیسی انگریزی زبان ہو یعنی زبانوں کے در میان میں بھی الفاظ کا […]
دکنی اردو پرزبان سنسکرت کا اثر ڈاکٹر شیخ عبدالغنی (سنسکرت اسکالر) فون نمبر:09948130168 ای میل: دنیا میں جب کبھی کوئی زبان کی ابتداء ہوتی ہے تو وہ زبان کسی نہ کسی ایک بنیادی زبان کا سہارا لیتی ہے۔ اور ساتھ ہی ساتھ دوسری زبانوں سے بھی مختلف عوامل حاصل کرتی […]
بچوں کا غیرافسانوی ادب اور خواتین قلمکار ڈاکٹرسید اسرارالحق سبیلی اسسٹنٹ پروفیسر و صدر شعبہ اردو گورنمنٹ ڈگری اینڈ پی جی کالج سدّی پیٹ۔۰۳ ۱ ۵۰۲ تلنگانہ بچوں کے ادب میں عموماًکہانی ،ناول،ڈراموں اور داستانوں کو افسانوی ادب اور باقی تمام نثری سرمائے کو غیر افسانوی ادب میں شمار کیا […]
بیپسی سدھوا کا ناول ’’جنگل والا صا حب ‘‘:ایک فکری تجزیہ عبدالعزیزملک لیکچرار ،شعبہ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد (03447575487) برِ صغیر میں انگریزی ناول نگاری کے حوالے سے ارون دھتی رائے ، محسن حامد ، ندیم اسلم ، امیتاوگھوش ،خشونت سنگھ ،احمد علی اور ایسے متعدد نام […]
مولانا شبلی کی اردوشاعری کا حکایتی پہلو ڈاکٹرمحمد محامد ہلال اعظمی یونیورسٹی آف حیدرآباد Email: Mob: 9392533661 تاریخ عالم اٹھالیں، سرسری نگاہ ڈالیں، تو پتہ چلے گا کہ روزِ اول ہی سے، واقعات، سانحات، قصص، انسان کو مختلف حیثیتوں سے راغب کیے ہیں اور کررہے ہیں،جمادات، نبادات، حیوانات کے واقعات […]
مولانا آزاد کا ‘ تذکرہ ۔ ایک مطالعہ ڈاکٹر جی.عظمت اللہ اسسٹنٹ پروفیسراردو ناگارجنا گورنمنٹ ڈگری کالج (خود مختار) نلگنڈہ ۔ تلنگانہ امام الہند مولانا ابوالکلام آزاد ایک شخص کا نام نہیں بلکہ ایک انجمن کا نام ہے۔ وہ مجاہد آزادی، جید عالم دین ، ادیب، شاعر، صحافی اور اعلیٰ […]
سید وارث شاہ ’’ قصیدہ بردہ شریف ‘‘کا پنجابی مترجم ڈاکٹراظہاراحمد گلزار Email: سید وارث شاہ کو پنجابی کا عظیم ترین شاعر ،ان کی شہرہ آفاق تصنیف ’’ہیر‘‘کی وجہ سے مانا گیا ہے۔ہیر وارث شاہ کو بجا طور پر ’’دیوان پنجاب‘‘ کہا جاتا ہے اس میں ماحول اور معاشرے کی […]
ہیر وارث شاہ کا فارسی اور مغربی شعرا سے تقابلی جائزہ ڈاکٹراظہاراحمد گلزار Email: نقدِ ادب کی معروف روایت ہے کہ کسی شاعرکامقام معین کرنا ہو تو اس کا تقابلی موازنہ اس کے کسی ہمسر و ہم پایہ سے کرتے ہیں۔مثلاً گوئٹے کا ذکر دانتےؔ ور ورجل ؔ ا تذکرہ […]
مولانا آزاد کی صحافتی علمی وادبی خدمات ڈاکٹررضوانہ بیگم اسسٹنٹ پروفیسر‘شعبہ اردو کالج آف لینگویجس ۔ ملے پلی۔حیدرآباد مولانا ابوالکلا م آزاد ایک ممتازدانشور ‘مفکر ‘مدیر ‘ادیب ‘شاعر‘صحافی ‘سیاستدا ں‘مفسر‘عالم دین مقرر اورآزاد ہندوستا ن کے او لین وزیر تعلیم مولانا محی الدین احمدابوالکلام آزاد ۱۱ نومبر ۱۸۸۸ ء کو […]
تصوف اور تصورِعشق : صوفیانہ شاعری کے حوالہ سے ڈاکٹرمحی الدین حبیبی حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 08978155985 محبت کے انتہائی درجہ کا نام ’’عشق‘‘ کہلاتا ہے۔ یہ ایک مقام بلند ہے، جسے مل گیا سو مل گیا، پھر مل گیا تو بامراد ہوگیا۔ ’’عشق‘‘ ایک شدتِ رغبت، کشش، لگاؤ […]
پنجابی زبان کی شہرہ آفاق داستان وارث شاہ کی ہیر ڈاکٹراظہاراحمد گلزار E.mail: فردوسی نے جب یہ شعر کہا: منش گر دہ امِ رستمِ داستاں دگر نہ پی بود در سیستاں تو ایک بڑی حقیقت کا انکشاف کیا ۔رستم کیا تھا؟ سیستاں کا رہنے والا ایک فردتھاجسے فردوسی کی رزمیہ […]