فنِ تبصرہ نگاری مولانا محمدجہان یعقوب سینئرریسرچ اسکالر و تبصرہ نگار بنوریہ ریسرچ اکیڈمی،جامعہ بنوریہ عالمیہ،سائٹ کراچی تبصرہ نگاری ایک فن ہے،جس کے اپنے اصول و ضوابط،قوانین وقاعدے اور تقاضے ہیں۔فی زمانہ چوں کہ ہر شخص ، مستثنیات کے سوا،تن آسانی کا شکا رہے،اس لیے محنت سے جی چراناایک عام […]
تحقیق و تنقید
فدوی خان فدویؔ سراج اورنگ آبادی کا ہم عصر ڈاکٹر محمد عطا اللہ خان حال مقیم شکاگو فدوی خان فدویؔ کا عہد تقریباََ وہی ہے جو سراج اورنگ آبادی کا عہد تھا یہ وہ زمانہ تھا جب کہ آصف جاہ اول نے اورنگ آباد میں اپنی سلطنت کی بنیاد رکھی […]
ترنم ریاض کی غزل گوئی ڈاکٹر جاوید شاہ Email: ترنم ریاض کی غزلوں کا مطالعہ کیجئے تو عشق و محبت کی ساری وارداتیں اپنی تمام دلکشی کے ساتھ اس میں سمٹ آئی ہیں ۔وہ عشق کو ہر زاویے سے پیش کرتی ہیں اور اس کے سارے امکانات کو بروئے کار […]
احمد فراز ؔ کی شاعری سجاد احمد صوفی ریسرچ اسکالر ۔ حیدرآباد سینٹرل یونی ور سٹی ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ہیں فرازاب ذرا لہجہ بدل کے دیکھتے ہیں احمد فرازؔ کی شخصیت اور ان کی غزل گوئی اپنے آپ ایک مثال ہے ۔ جن ملکوں میں اردو […]
جہانِ شبلی پر ایک نظر ڈاکٹر خالد ندیم شعبہ اردو اور مشرقی زبانیں سرگودھا یونیورسٹی سرگودھا ڈاکٹر محمد الیاس الاعظمی کے بارے میں صرف اتنا لکھ دینا کافی ہے کہ وہ علامہ شبلی نعمانی کے سچے عاشق ہیں۔ ڈاکٹر اعظمی نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ شبلی سے متعلق لوازمے […]
مولانا ظفر علی خاں کی شاعری میں سیاسی شعور اظہار احمد گلزار بیسویں صدی کے آغاز میں روس و جاپان نے جنوبی ایشیا کی سیاست پر گہرے نفسیاتی اثرات چھوڑے ۔ جاپانیوں کی حب الوطنی اور ایثار و قربانی سے متاثر ہو کر مولانا ظفر علی خان نے اس موضوع […]
اقبال کی نظم ’ نیا شوالہ ‘ کا معروضی مطالعہ پروفیسر حبیب نثار صدر شعبہ اردو یونی ورسٹی آف حیدرآباد، حیدرآباد۔46 اقبال اردو کا ایک سیدھا سادہ شاعر ہے ، جس نے حق گوئی و بے باکی کو اپنا شعار بنایا لیکن اقبال کے کلام کا یہی سیدھا پن اُسے […]
اقبال اور حیدرآباد ظہور احمد (پونچھ،مہنڈر) ریسرچ اسکالر، یونیورسٹی آف حیدرآباد اقبال کی پیدائش 1877ء میں سیالکوٹ میں ہوئی ۔ابتدائی تعلیم وہیں حاصل کی ،لیکن اعلیٰ تعلیم کے لئے بیرونی ممالک کا سفر کرنا پڑا ۔ابتدائی دور میں اگر چہ ان کی شاعری میں وطنیت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی […]
ترنم ریاض کا دوسرا ناول برف آشنا پرندے ڈاکٹر جاوید اقبال شاہ MOB.NO.9697197436 ’’برف آشنا پرندے‘‘ ترنم ریاض کا دوسرا ناول ہے پانچ سو چالیس صفحات پر مشتمل اس ناول کو ایجوکیشنل پبلیشنگ ہاوس دہلی نے 2009 ء میں منظر عام پر لانے کا حق ادا کیاہے یہ ناول پندرہ […]
نور محمد نور کپور تھلوی کے کلام میں عصری آ گہی کا شعور ڈاکٹراظہار احمد گلزار نور محمد نور کپور تھلوی (۱۹۱۷ء۔۱۹۹۷ء) کا اصل نام جو والدین نے رکھا تھا وہ نور محمد تھا۔ بعد میں انھوں نے اپنے نام کے ساتھ نور کا اضافہ کر دیا اور اپنے جنم […]
کشمیر میں اُردو غزل : رجحانات اور امکانات بلال احمد میر یونیورسٹی آف حیدر آباد کشمیر کے ابتدائی اُردو غزل گو شعرا میں ریختہ کے حوالے سے ملا محسن فانی، میر کمال الد ین حسین رسواؔ ، مرزا عبدالالغنی قبول، محمد حشمت اور مرزا علی نقی محشر وغیرہ ہیں۔کشمیر کی […]
حضرت شاہ ولی اللہ آزادی ہند کے پہلے ہیرو ڈاکٹر محمد عطا اللہ خان حال مقیم شکاگو ۔ امریکہ ہندوستان کی آزادی کی تحریک انیسویں صدی کے وسیع آخر میں شروع ہوئی اس سے ڈیڑھ سو سال قبل ہندوستان کو آزاد مملکت بنانے کا خواب حضرت شاہ ولی اللہ نے […]
محمد قلی قطب شاہ کی شاعری میں قومی یکجہتی کے عناصر ڈاکٹر محمد عطا اللہ خان حال مقیم شکاگو ۔ امریکہ حیدرآباد فرخندہ بنیاد صدیوں سے ہندو مسلم اتحاد کا مسکن رہا گزشتہ پانچ سوسال سے قبل گولکنڈہ حکمرانوں نے ہندو مسلم قومی یکجہتی کے نغموں سے اپنے محلات میں […]
اردو میں نعتیہ شاعری اور صغری عالم ( محراب دعا کے حوالے سے ) صبیحہ تحسین ریسرچ اسکالر، شعبۂ اردو و فارسی ،گلبرگہ یونیورسٹی ،گلبرگہ علاقہ حید ر آباد کرناٹک میں ڈاکٹر صغری عالم نے نعت گوئی میں اپنے جوہر دکھائے ہیں ۔ حبِ رسول ہی نعت گوئی کی بنیاد […]
سراج اورنگ آبادی کی غزلیہ شاعری کے چند روشن پہلو محمد منہاج الدین ریسرچ اسکالر، سوامی رامانند تیرتھ مراٹھواڑہ یونیورسٹی، ناندیڑ سراج ؔ کی ولادت باسعادت1128ھ مطابق1715ء میں اورنگ آباد میں ہوئی۔ سراج الدین نام ، سراج تخلص تھا ۔آپ ساداتِ حسینی تھے۔ آپ کی تعلیم و تربیت اور نگ […]
اردو افسانہ اور کرشن چندر یومِ پیدائش پر ایک خصوصی تحریر ڈاکٹر سیّد احمد قادری رابطہ: 9934839110 کرشن چندر نے پاکستان کے وزیر آباد میں ۲۳؍ نومبر ۱۹۱۴؍ کو آنکھیں کھولیں اور زندگی کے بہت سارے نشیب وفراز دیکھتے ہوئے افسانوی ادب پر بلا مبالغہ تقریباََ چار دہایوں تک حکمرانی […]
دیپک بُدکی کا افسانہ ’ ایک معصوم کی المناک موت ‘۔ تجزیہ ڈاکٹرشیخ صفیہ بانو اس دور میں تعلیم ہے امراض ملّت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثلِ نیشتر (علامہ اقبالؔ ) تعلیم زندگی کا قیمتی سرمایہ ہے۔ جس طرح جسم کو نشتر لگا کر اُسے […]
اقبال کس کے عشق کا یہ فیض عام ہے (مقامِ اقبال ،پیغام اقبال) ابو عبدالقدوس محمد یحییٰ توصیف بنام اقبال: جب مسلمانوں نے ترک کئے احکام المتعال اورپسِ پشت ڈالی شریعتِ سید بشروصاحب جمال، اورکئے انہوں نے اقدارِ اسلامی پامال،آیا ان پر بدترین زوال،فرنگیوں نے جب دیکھی یہ صورتحال،چلی انہوں […]
افسانے کی تکنیک ڈاکٹر صفیہ بانو۔ اے۔شیخ انسان نے زمین پر قدم رکھا تب سے اپنی زندگی کے ضروری کاموں کو آسان بنانے کے نئے نئے تجربات کرتا رہا ۔ جستجو کے اسی جذبے نے ہر دور میں انسان کو اشرف المخلوقات بنائے رکھا ۔آج کا دور کمپیوٹر کا دور […]
مولانا آزاد کا تصورِ قومیت اور حبِ وطن جاگیردار عذرا شیرین جز وقتی لکچرر و ریسرچ اسکالر ایم۔یو ۔کالج ٗ اودگیرضلع لاتور( مہاراشٹرا) Mob:7721952754 انگریزی محاورہ ہے کہ آدمی اپنے انداز سے پہچانا جاتا ہے ۔Style is the man ) (یہ انداز آدمی کی پوری شخصیت کا ہو تا ہے، […]
اردو شاعری بطور محرکِ تحریکِ آزادی ایک تحقیدی جائزہ محمد خرم یاسین ریسرچ اسکالر ۔ فیصل آباد تاریخِ عالم گواہ ہے کہ دنیا بھر کے سیاسی اور معاشی انقلابات کے محرکات میں شعر و ادب نے ہمیشہ اہم کردار ادا کیا۔دنیاکے وہ ممالک جہاں نثرکے مقابلے میں عوام الناس شاعری […]
پروفیسر محمد علی اثرؔ کی تحقیقی و تنقیدی خدمات : ایک مختصر جائزہ محمد عظمت الحق اسسٹینٹ پروفیسرشعبۂ اردو(سی۔ایچ۔بی) مہاراشترا اودے گیری کالج اودگیر۔413517 ضلع لاتور (مہاراشٹرا) دکن کا علاقہ ابتدا ہی سے عظیم تہذیبی ورثے کا حامل رہا ہے۔بہمنی دورِ حکومت میں یہاں اردو زبان وادب کی داغ بیل […]
چکبست کی شاعری میں حب الوطنی اور قومی یکجہتی قریشی زیتون بانو جز وقتی لکچرر و ریسرچ اسکالر ایم ۔ایو ۔کالج اودگیر ضلع لاتور(مہاراشٹر) mob: 97 66 27 64 37 ہندوستان کی سر زمین صوفی سنتوں ،رشی منیوں ،ویدوں ،حکیموں اور ادیبوں شاعروں سے ہمیشہ معمور رہی ہے ۔اردو شعر […]
ارمغانِ تصوف : صوفی ازم کا مینارۂ نور ڈاکٹر حامد اشرف Mob:9423351351 پروفیسر محمد عبدالحمید اکبر صاحب سے میرا پہلا تعارف غالباً 1982ء میں مسجد گدائی ( گلبرگہ) میں ہوا۔ وہاں ایک عظیم الشان جلسہ زیرِ عنوان ’’حضرت شیخ احمد فاروقی مجدد الفِ ثانی اور اعلیٰ حضرت امام احمد رضا […]
صحافت : کہ خون دل میں ڈبولی ہیں انگلیاں میں نے فاروق طاہر حیدرآباد۔ ,9700122826 صحافت اتنی ہی قدیم ہے جتنی کرہ ارض پر انسانی زندگی کی داستان۔صحافت کی داغ بیل اسی دن ڈالی جاچکی تھی جب انسان نے اپنے خیالات کو اشاروں، رنگوں ،روشنیوں اور تصویروں کی شکل میں […]
ولیؔ دکنی کی لفظی کائنات محمد منہاج الدین ریسرچ اسکالر، سوامی رامانند تیرتھ مراٹھواڑہ یونیورسٹی، ناندیڑ کسی عہد کی پہچان یا انفرادی طور پر کسی شاعر کی پہچان کے لئے شعری لفظیات اہم رہی ہیں ۔ ولیؔ کا زمانہ شعر وشاعری کا ابتدائی زمانہ کہلاتاہے ۔ ولیؔ نے جو لفظیات […]
دکنی غزل کا ارتقاء (عہد بہمنی تا سقوط دکن) محمد منہاج الدین ریسرچ سکالر، سوامی رامانند تیرتھ مراٹھواڑہ یونیورسٹی، ناندیڑ اُردو میں غزل کی ابتدا ء کا سہرا حضرت امیر خسرو کے سر باندھا جاتا ہے۔ اس کے بعد دکنی شاعروں نے اس صنف میں طبع آزمائی کی اور غزل […]