آئی اے رچرڈز کے تنقیدی نظریات عبدالعزیز ملک بیسویں صدی ادبی تنقیدمیں کئی رجحانات اور تحریکوں کا پیش خیمہ ثابت ہوئی۔اسی دور میں جدیدیت کے فکری رجحان کے تحت متعدد تحریکوں نے جنم لیا۔مارکسی تنقید،نفسیاتی تنقید،روسی ہئیت پسندی، ساختیات، مظہریات، وجودیت اور ردِ تشکیل ایسے رجحانات جس دور میں سامنے […]
تحقیق و تنقید
ماہنامہ” ظرافت “ کی ضمیر شناسی تجزیاتی مطالعہ محمد خرم یاسین فیصل آباد پاکستان دنیائے ادب کو اپنی مزاحیہ تحاریر سے کشت زعفران بنانے والے سید ضمیر جعفری کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ان کی ظریفانہ تخلیقات نے طنز و مزاح کی دنیا میں جو جولانی پیدا کی اس کے اثرات […]
سرسیّد اور بچّوں کاادب ڈاکٹر سیّد اسرارالحق سبیلی سرسیّداحمد خان (1817۔1898ء) ایک عہدسازشخصیت اور گوں ناگوں صلاحیتوں کے مالک تھے۔انتہائی خلوص اور دردمندی کے ساتھ ان میں قوم وملّت کی اصلاح،ہم دردی اورترقّی کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا،اور اسی جذبہ وہمّت کے تحت انہوں نے وہ قومی […]
بیجاپور میں اردو نثر کے ابتدائی نقوش دوسری اور آخری قسط ڈاکٹر حبیب نثار صدر شعبہ اردو‘ سنٹرل یونیورسٹی آف حیدرآباد حیدرآباد ۔ دکن مضمون کی پہلی قسط کے لیے کلک کریں شیخ محمود خوش دہاں کے رسالے ”واجب الوجود“ کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ اس کی زبان […]
بیجاپور میں اردو نثر کے ابتدائی نقوش پہلی قسط ڈاکٹر حبیب نثار صدر شعبہ اردو‘ سنٹرل یونیورسٹی آف حیدرآباد حیدرآباد ۔ دکن بیجاپور میں نثر‘ شاعری کے بہت بعد تخلیقی اظہار کے لئے بروے کار لائے گئی۔ صوفیا کے جن ملفوظات کی بابت تاریخی کتب میں حوالے ملتے ہیں وہ […]
ہندو ازم- تعارف و تجزیہ مفتی امانت علی قاسمی استاذ دارالعلوم حیدرآباد E-mail: 0720732673 Mob: ہندوستان میں صدیوں سے مسلمان آباد ہیں اور ہر جگہ غیر مسلموں کے ساتھ ان کا اٹھنا،بیٹھنا، کاروبار کرنا، معاملات کرنا ہوتا ہے، زیادہ تر جگہوں میں مسلمان،ہندوؤں کے پڑوسی ہوتے ہیں ہر جگہ ہندو […]
ادب ِ اطفال میں حب الوطنی ڈاکٹر صفیہ بانو۔ اے۔ شیخ حب الوطنی پر دنیا کی ہر زبان میں لٹریچر ملتا ہے۔ہندوستان کی سبھی زبانوں پر اردو کو یہ فخر حاصل ہے کہ وہ حب الوطنی سے متعلق عالمی معیار کے ادب کی حامل ہے۔ ہندوستان کی سبھی اقوام میں […]
اردو ادب کا ایک روشن چراغ – رام لعل اویس احمد پی ایچ۔ڈی،ریسرچ اسکالر،یونیور سٹی آف حیدر آباد(حیدر آباد) میل:: موبائل نمبر:: 7889664099 رام لعل اردو ادب میں کسی خاص تعارف کے محتاج نہیں ہے۔وہ ہندوستان میں ترقی پسند تحریک اور جدید دور کی درمیانی کڑی کا ایک اہم نام […]
سلیم انصاری کے مطالعہ کا سفر ڈاکٹر سید اسرارالحق سبیلی Mob: 9346651710 سلیم انصاری (پ: ۱۹۶۲) کا تعلق ۱۹۸۰ ء کے ما بعد جدید ادبی نسل سے ہے۔وہ بنیادی طور پر غزل اور نظم کے شاعر ہیں اور شاعر کی حیثیت سے ہی اپنی شناخت رکھنا چاہتے ہیں،لیکن ان کا […]
صحافت کہ خون دل میں ڈبولی ہیں انگلیاں میں نے فاروق طاہر – حیدرآباد،انڈیا۔ ,9700122826 صحافت اتنی ہی قدیم ہے جتنی کرہ ا رض پر انسانی زندگی کی داستان۔صحافت کی داغ بیل اسی دن ڈالی جا چکی تھی جب انسان نے اپنے خیالات کو اشاروں، رنگوں،روشنیوں اور تصویروں کی شکل […]
اردو زبان و ادب کی آن لائن لائبریریاں تحقیقی و توضیحی مطالعہ محمد خرم یاسین فیصل آباد، پاکستان اٹھاروہویں صدی میں صنعتی ترقی کے تیز رفتار دور کا آغاز ہوا، انیسویں صدی میں میں وسائل کی جنگ نے ہارڈ پاور (Hard Power)جیسے تصورات کو جنم دیا اور دنیا میں وہی […]
دکنی کی مخصوص شعری اصناف (5) مکاشفہ – ہیئت و ماخذ (سہیلا‘ جکری ‘ حقیقت ‘ عقدہ ‘ مکاشفہ) ڈاکٹر حبیب نثار صدر شعبہ اردو‘ سنٹرل یونیورسٹی آف حیدرآباد حیدرآباد۔ دکن قاضی محمود دریائی(۴۷۸ ھ۔۱۴۹ء/۹۶۴۱۔۲۳۵۱ء)(۶۱) گجرات کے خواجہ خضر کہلاتے تھے۔ اپنے والدقاضی حمید عرف شاہ چیلندہ کے مرید تھے […]
اردو شاعری میں ہندوستانی مشترکہ تہذیب کے عناصر غلامِ مصطفی ریسرچ اسکالر جامعہ ملّیہ اسلامیہ نئی دہلی رابطہ نمبر: 9149977425 ای میل: اردو زبان ہندوستان میں پیدا ہوئی،خسرو،نانک،قطب اور میر کی بولی بنی۔اردو ہندوستان کی مشترکہ تہذیب کی امین ہے۔ جس طرح ہندوستان کی مشترکہ تہذیب مختلف قوموں کے […]
حضرت شاہ ولی اللہ آزادی ہند کے پہلے ہیرو ڈاکٹر محمد عطا اللہ خان سابق پرنسپل ‘ اورینٹل اردو پی جی کالج ‘ حیدرآباد ہندوستان کی آزادی کی تحریک انیسویں صدی کے وسیع آخر میں شروع ہوئی اس سے ڈیڑھ سو سال قبل ہندوستان کو آزاد مملکت بنانے کا خواب […]
دکنی کی مخصوص شعری اصناف (4) عقدہ – ہیئت و ماخذ (سہیلا‘ جکری ‘ حقیقت ‘ عقدہ ‘ مکاشفہ) ڈاکٹر حبیب نثار صدر شعبہ اردو‘ سنٹرل یونیورسٹی آف حیدرآباد حیدرآباد۔ دکن حقیقت اور جکری کے علاوہ گجرات کے صوفی شعرا کے یہاں عقدہ کے نام سے گیت ملتے ہیں۔ عقدہ […]
دیپک بُدکی کا افسانہ ’ ڈاکٹر آنٹی ‘ – تجزیہ ڈاکٹر صفیہ بانو .اے .شیخ اردو افسانہ جب سے وجود میں آیا ہے بحث و مباحث کا موضوع رہا ہے۔ ابتدا میں قدیم داستانوی بیج سے پھوٹے روایتی افسانے لکھنے کا رواج عام تھا مگر آگے چل کر وہ افسانے […]
دکنی کی مخصوص شعری اصناف (3) حقیقت – ہیئت و ماخذ (سہیلا‘ جکری ‘ حقیقت ‘ عقدہ ‘ مکاشفہ) ڈاکٹر حبیب نثار صدر شعبہ اردو‘ سنٹرل یونیورسٹی آف حیدرآباد حیدرآباد۔ دکن اردو میں سب سے قدیم”حقیقت“ راگنی کے تحت حضرت خواجہ بندہ نواز گیسو درازؒ کے ملتے ہیں۔(۲۸) لیکن زبان […]
دکنی کی مخصوص شعری اصناف (2) جکری : ہیئت و ماخذ (سہیلا‘ جکری ‘ حقیقت ‘ عقدہ ‘ مکاشفہ) ڈاکٹر حبیب نثار صدر شعبہ اردو‘ سنٹرل یونیورسٹی آف حیدرآباد مضمون کی پہلی قسط (شعری صنف سہیلا) کے لیے کلک کریں حقیقت کی ہیئت اور مواد کے تعلق سے ہمیں کوئی […]
دکنی کی مخصوص شعری اصناف (1) سہیلا – ہیئت و ماخذ (سہیلا‘ جکری‘ حقیقت‘ عقدہ‘ مکاشفہ) ڈاکٹر حبیب نثار صدر شعبہ اردو‘ سنٹرل یونیورسٹی آف حیدرآباد قدیم اردو میں ہمیں کئی ایسی نظمیں ملتیں ہیں جو بطور نغمہگائی جاتیں تھیں۔ یہ نظمیں موسیقی کی محفلوں میں روح پھونک دیا کرتی […]
اردو شاعری اور عید ڈاکٹر عزیز سہیل،حیدرآباد سیکڑوں اور بھی دنیا میں زبانیں ہیں مگر جس پہ مرتی ہے فصاحت وہ زباں ہے اردو اردو کے لغوی معنی لشکر،لشکر گاہ کے ہیں،یہ ہند و پاک کی وہ مقبول عام زبان ہے جو مختلف زبانوں سے مل کر بنی ہیں،یہ وہ […]
کوکن کا نسائی ادب ڈاکٹر صادقہ نواب سحرؔ رائے گڑھ(مہاراشٹر) Mob: 9370821955 تانیثی ادب دراصل فیمینزم ہے۔اور سچ پوچھئے تو یہ خالصتاََ یوروپ کے لیے ہے۔یوروپ میں جیسی آزادی اور برتری وہاں کی کچھ مغربی عورتوں کو چاہئے وہ ہماری تہذیب اور رواج میں فِٹ نہیں ہوتی۔ ہر معاشرے کی […]
میرے والد پروفیسر محمد حنیف کیفی محقق، نقاد، شاعر و ادیب محمد قمر سلیم ایسوسی ایٹ پروفیسر انجمنِ اسلام اکبر پیر بھائی کالج آف ایجوکیشن واشی، نوی ممبئی موبائل۔09322645061 کہتے ہیں کہ علم کسی کی جاگیر نہیں ہے اور علم کے لیے یہ بھی ضروری نہیں ہے کہ تعلیم یافتہ […]
اخلاق حیدر آبادی کی افسانہ نگاری اکیسویں صدی کے تناظر میں ڈاکٹر اظہار احمد گلزار اکیسویں صدی کے ابتدائی دس بارہ برسوں کے اردو ادب کے تجزیے کا یہ سوال بالعموم اور افسانے کے جائزے کا بالخصوص کئی اعتبار سے غور طلب اور اہم ہے۔ اس کا سبب یہ ہے […]
تاریخِ رسالہ دلگداز محمد قمر سلیم 9322645061 رسائل کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے۔ رسائل اپنے دور کی تہذیب، تمدن ، معاشرتی حالات، معیشت کی نوعیت، طرز حکومت ، ثقافتی اور تہذیبی لین دین، حرف و تجارت یعنی زندگی کے ہر شعبے کی عکاسی کرتے ہیں۔ رسائل […]
پروفیسر یوسف سرمست کی تنقید نگاری نظیر احمد گنائی ریسرچ اسکالر ،شعبہء اردو ،دہلی یونیورسٹی پروفیسر یوسف سرمست بحیثیت محقق و ناقد سے اردو ادب میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔ ان کی تحقیقی و تنقیدی تصانیف اردو ادب میں اعتبار حاصل کرچکی ہیں۔ خصوصاً تنقید نگاری میں انہوں نے […]
اکیسویں صدی بھی میر تقی میرؔ کی ڈاکٹر محمد عطا اللہ خان سابق پرنسپل اورینٹل اردو کالج حال مقیم شکاگو اُردو ادب کی تین صدیاں گذر گئیں میر تقی میرؔ کا مقابل کوئی شاعر پیدا نہیں ہوا میر کی شاعری آج بھی ممتاز مقام رکھتی ہے۔ میر کی غزل گوئی […]
خطۂ کوکن کی اہم تعلیمی شخصیات نذیرؔ فتح پوری مدیر سہ ماہی اسباق پونہ(مہاراشٹر) علم کے بغیر زندگی میں اندھیرا ہے ۔ علم کے بغیر آدمی اندھا ہے ۔ سماج بہرہ ہے ۔ علم انسانی زندگی کے لیے آبِ حیات ہے ۔ علم ہی وقارِ کائنات ہے ۔ علم نور […]