جوشؔ ملیح آبادی ایک ایسے شاعر جو ہر دور میں متنازعہ رہے یا بنائے گئے! افضل رضوی – آسٹریلیا لیلائے سخن کو آنکھ بھرکر دیکھو قاموس و لگات سے گزر کر دیکھو الفاظ کے سر پر نہیں اڑتے معنی الفاظ کے سینے میں اتر کر دیکھو
تحقیق و تنقید
الیاس گھمن : پنجابی ادب کا قد آور تخلیق کار ڈاکٹر اظہار احمد گلزار عہد حاضر میں پنجابی زبان کے لیے نمایاں خدمات سر انجام دینے والی سب سے سر برآوردہ اور قدآور شخصیت الیاس گھمن کی ہے ۔۔الیاس گھمن وہ محور ہے جس کے گرد پورا پنجاب گھومتا ہوا […]
نئے تخلیقی عمل میں روایت اور اس کی نوعیت پروفیسر مجید بیدار سابق صدر شعبہ اردو، جامعہ عثمانیہ، حیدرآباد انسان کی خلاقانہ صلاحیتوں کا بے ساختہ اور برجستہ استعمال جس کے ذریعہ مخصوص رابطوں کو منظر عام پر لایا جاتا ہے‘اسے تخلیق کا درجہ حاصل ہوتا ہے شاعری‘ادب‘ موسیقی‘ رقص‘سنگتراشی […]
ادب کا اطلاق اور ادبی معیارات پروفیسر مجید بیدار سابق صدر شعبہ اردو، جامعہ عثمانیہ، حیدرآباد کسی بھی زبان کے نثری اور شعری اظہار میں ادب کی نمائندہ خصوصیات کو شامل کرنا بلا شبہ ادب کے نکھار کا ضامن ہوتا ہے۔ لازمی ہے کہ اخبارکی خبر یا کسی حادثہ کی […]
تہذیب اور ثقافت کی جلوہ سامانیاں پروفیسر مجید بیدار سابق صدر شعبہ اردو، جامعہ عثمانیہ، حیدرآباد 09441697072 انسانی زندگی میں پیدا ہونے والی بے شمار خوبیاں اور خصوصیات کو تمام تر سلیقہ کے ساتھ اختیار کرنا تہذیب کی علامت ہے۔ کسی انسان کی زندگی میں اصلاح کا عنصر شامل ہو […]
ذرائع ابلاغ — ماضی اور حال ڈاکٹرسید فضل اللہ مکرم شعبہ اردو ‘ یونیورسٹی آف حیدرآباد (نوٹ : یہ مضمون ماہنامہ ’’کتاب نما‘‘ نئی دہلی کے ۱۹۹۱ کے کسی شمارے میں شائع ہوا تھا۔ یہاں صرف آخری پیراگراف کا اضافہ کیا گیا ہے۔) حضرت انسان کو جب بھی کوئی ٹھیس […]
دیپک بُدکی کا افسانہ ’ دودھ کا قرض ‘ : تجزیہ ڈاکٹرشیخ صفیہ بانو روشنی بھی نہیں ہوا بھی نہیں ماں کا نعم البدل خدا بھی نہیں (انجم سلیمی ؔ) ماں کے بارے میں نہ صرف انجم سلیمیؔ کا خیال عمدہ ہے بلکہ دیپک بدکی کا افسانہ’ دودھ کا قرض […]
مکاتیبِ شبلی بنام عطیہ فیضی میں درس و تدریس محمد خرم یاسین 345 7818002 92+ مولانا شبلی نعمانی نے اردواور فارسی زبان وادب بشمول سوانح نگاری، شاعری، تحقیق و تنقید اور مقالات کے ذریعے بلند مقام حاصل کیا اورجوعلمی سرمایہ چھوڑا اس سے تا حال عوام و خواص فیض یاب […]
ساغرؔ صدیقی – جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں افضل رضویؔ معاشرے کے ڈسے ہوئے ایک خود رفتہ اور درویش شاعر ساغر صدیقی جو اپنی اور اپنے فن کی ناقدری کی بھینٹ چڑھ گئے، جسے معاشرے کی بے حسی اور ستم ظریفی نے مجبور کر دیا کہ […]
” اقبالؔ ، فیضؔ اور ہم “ کا تجزیاتی مطالعہ مصنف : پروفیسر ڈاکٹر محمد رفیق خان تجزیہ نگار : افضل رضوی ایڈیلیڈ، آسٹریلیا کتاب ” اقبالؔ، فیضؔ اور ہم “، کا مطالعہ کرنے کے بعدیہ بات بڑے وثوق کے ساتھ کہی جا سکتی ہے کہ اس موضوع پر لکھی […]
” گریہ بر کنارِ دریا “پر ایک نظر تحریر: ڈاکٹر عبدالعزیز ملک شعبہ اردو، جی سی یونیورسٹی، فیصل آباد پاؤلو کویلھو کا شمار دورِ حاضر کے معروف ناول نگاروں میں ہوتا ہے جس نے 1982ء میں Hell Archive سے اپنے تخلیقی سفر کاآغاز کیالیکن اُس وقت عالم گیرشہرت حاصل کر […]
تانیثیت کے بنیادی محرکات و مبادیات اوردرپیش مسائل محمد لطیف شاہ (ریسرچ اسکالر، شعبہ اُردو، کشمیر یونیورسٹی) 9797130907, تانیثیت (Feminism) ایک کثیرالجہات (Multi-Dimensional) اصطلاح ہے۔ جو اپنے اندر مختلف النوع محرکات، مبادیات، رجحانات، نظریات اور مدلولات رکھتی ہے۔ اس تحرک کا بنیادی اور سب سے بڑا محرک مردوں اور عورتوں […]
یادِ رفتگاں ن۔ م۔ راشد کی شاعری — ایک جائزہ افضل رضوی ایڈیلیڈ، آسٹریلیا جمود یا انرشیا(inertia)کو توڑنے کا عمل تحریک کہلاتا ہے اور وہ تمام عوامل جو اس میں حصہ لیتے ہیں اور اس عمل کو تیز کرنے کا سبب بنتے ہیں،عمل انگیز یا catalyst کہلاتے ہیں۔انسانی زندگی پر […]
ناول ”شجرِ حیات“ پر تنقیدی نظر ڈاکٹر عبدالعزیز ملک شعبہ اردو، جی سی یونیورسٹی، فیصل آباد ریاض احمد عصرِ حاضر کے چند اہم لکھاریوں میں سے ایک ہیں۔وہ محض ناول نگار ہی نہیں،متعددجہتوں کے مالک ہیں۔ وہ مصور بھی ہیں،گرافک ڈیزائنر بھی،ٹی وی میں سکرپٹ رائٹر بھی اور عمدہ ترجمہ […]
مظفر حنفی کی نظموں میں بچوں کے نفسیات کی عکاسی ڈاکٹر جاوید اختر کمہرولی، کمتول، دربھنگہ، بہار، مظفر حنفی کا نام اردو نیا میں محتاج تعارف نہیں ہے۔ آپ بہ یک وقت شاعر، افسانہ نگار، نقاد اور بچوں کے ادیب ہیں۔ بچوں کے تعلق سے ان کی ساری تخلیقات نظم […]
مولانا ابوالکلام آزاد : حیات اور ادبی خدمات عارف حسین ڈار پی۔ایچ۔ڈی، ریسرچ اسکالر یو نی ور سٹی آف حیدر آباد۔500046 – رابطہ:9596084982 ہندوستان کو یارب، ہندوستان بنا دے اجڑے ہوئے چمن کو،پھولوں سے پھر سجا دے گاتی پھریں چمن میں،پھر بلبلیں ترانے جنت ہو جن پہ شیدا،وہ پھول پھر […]
ادبی تحقیق کے مسائل وسائل اور امکانات رفیق جعفر (پونے) 9270916979 تحقیق ایک ایسا فن جو مشکل سے حاصل ہوتا ہے لیکن انسانی سماج میں آسانیاں پیدا کرتا ہے’ فائدہ پہونچاتا ہے۔ کہتے ہیں تحقیق کبھی مکمل نہیں ہوتی بات بڑی حد تک صحیح تو ہے لیکن کسی موضوع کو […]
سراج بے زجاج ڈاکٹر رؤف خیر سراج اورنگ آبادی کے فکر و فن کا بنیادی حوالہ انہی کا یہ شعر ہے: شہ بے خودی نے عطا کیا مجھے اب لباسِ برہنگی نہ خرد کی بخیہ گری رہی نہ جنوں کی پردہ دری رہی ساداتِ کاظمیہ سے تعلق رکھنے والے سید […]
تفہیمِ ادب میں قاری اور سماجی تبدیلیوں کی اہمیت (قاری اساس تنقید کے حوالے سے) محمدلطیف شاہ پی‘ایچ‘ڈی اسکالر – شعبہ اردو کشمیر یونیورسٹی سرینگر برقی پتہ: فون نمبر:9797130907 ادب کی تفہیم و تجزیہ سے منسلک دورِ قدیم سے ہی ان گنت تنقیدی دبستان یا ڈسکورسز معرضِ وجود میں آئے […]
فیض احمد فیضؔ عالمی مسائل کا عکاس محمد سرور لون پی ایچ۔ڈی ریسرچ اسکالر شعبۂ اردو،یونی ورسٹی آف حیدرآباد، گچی باؤلی۔500046 فیض احمد فیضؔ بیسویں صدی کے ان خوش قسمت شعرا میں سے ہیں جنہیں زندگی ہی میں بے پناہ شہرت و مقبولیت اور عظمت و محبت ملی۔ ان کا […]
مہاراشٹر کا ایک بر جستہ افسانچہ نگار ڈاکٹر اشفاق احمد ڈاکٹر صفیہ بانو.اے.شیخ Email: داغ دہلویؔ نے برجستہ فرمایا تھا۔ ؎ اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ ؔ ہندوستان میں دھوم ہماری زباں کی ہے
” رنبیر “ کی ادبی خدمات محمد یوسف شاشیؔ Mobile no.8130198952 جموں و کشمیر کی صحافت کا سفر انیسویں صدی کے نصف کے بعد شروع ہوتا ہے۔ اس سفر کے دوران کشمیر میں درجنوں نامور صحافی پیدا ہوئے جنہوں نے اپنی بے باک تحریر کو عوام کے پیش نظر کیا۔ […]
نذیر احمد یوسفی بچوں کے ایک منفرد کہانی نویس ڈاکٹر سیّد اسرارالحق سبیلی موبائل: 9346651710 – 8143344751 ریاستِ مغربی بنگال کا مشہور شہر آسنسول اپنے سینہ میں بے شمار,,سیاہ ہیرے،،کا ذخیرہ کئے ہوئے ہے،جو ایک صدی سے زائد عرصہ سے روشنی اورایندھن کی ضرورت پوری کررہاہے۔اس کے جنوب میں دریائے […]
بابائے اردو مولوی عبدالحق کا دکن میں قیام اور کارنامے یوسف شاشی Mobile no.8130198952 اردو دنیا کا کون شخص مولوی عبدالحق کے نام سے واقف نہیں۔آپ ایک ایسی شخصیت کے حامل تھے،جس نے اردو ادب کی وہ خدمات انجام دیں جو اردو زبان کے وجود تک قابل قدر رہیں گیں۔آپ […]
قطب عالم حضرت مولانا محمد علی مونگیری ؒ اور خدمات ختم نبوت (۱۲۶۲ھ/۱۸۴۶ء -۱۳۴۶ھ/۱۹۲۷ء) مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ و مفتی دار العلوم وقف دیوبند E-mail: 07207326738 Mob: ٹھیک اس وقت جب کہ ملک ہندوستان غلامی کی زنجیر میں جکڑ چکاتھا،اور ملک کو دوسرا اسپین بنانے کی مکمل سازش تیارہوچکی […]
کوکن میں بچوں کا ادب ایم مبین 3/106′ تلسی نگر’ بھیونڈی (مہاراشٹر) دنیا کی ہر زبان اور ادب کے نصف قارئین اگر خواتین ہیں تو ہر زبان و ادب کے قارئین کی بنیادرکھنے والے بچے ہیں۔ بچوں میں پڑھنے کا شوق ہی انہیں مستقبل کا قاری بناتا ہے اور بچے […]
امجد حیدرآبادی بحیثیت صوفی شاعر ڈاکٹرمحمد عطا اللہ خان ۔ (شکاگو) فون ۔ 17732405046+ دکن میں حضرت خواجہ بندہ نواز سے لیکر موجودہ دور تک سیکڑوں صوفی شعراء گذرے ہیں ان میں حیدرآباد کے ایک قابل احترام مشہور ومعرف حقیقی صوفی شاعر حضرت امجد حیدرآبادی تھے۔ سید احمد حسین نام […]