حالیؔ کی شاعری میں لفظیاتی نظام (DICTION)کی تشکیل(بحوالہ مسدس حالیؔ ) خان حسنین عاقب علامہ اقبال ٹیچر س کالونی، مومن پورہ، واشم روڑ،پوسد ضلع ایوت محل (مہاراشٹر) 445204 جی میل : موبائل : 09423541874 خواجہ ایزد بخش اور سیدہ امتہ الرسول کے گھر ۱۸۳۷ء میں ( ۱۲۵۳ھ) ایک لڑکا […]
تحقیق و تنقید
علی احمد جلیلی کی غزل گوئی ڈاکٹرسید تقی الدین فون: 919885012827+ علی احمد جلیلی نے اپنی شاعری کا آغاز سخن فہمی سے کیاتھا۔ جو ان کو اپنے عظیم المرتبت شاعر ‘والدمحترم سے ملا تھا۔ گھر کے ماحول نے انہیں فطری شاعر بنادیاتھا۔ ظاہر ہے انہوں نے وہی لب و لہجہ […]
سید تالیف حیدرؔ شعر:ترسیل ،تفہیم اور استفہام موبائل : 09540321387 (الف) بصیرت اورفنی افکارکے میلانات کا تعین نہیں کیا جا سکتا ،اس کی کئی جہات ہیں ۔جس طرح علم کی تعیین تعریف کا مسئلہ ہے ۔ اسی طرح شعر ،موسیقی اور مصوری کے کلیتاً اظہار کا مسئلہ بھی کافی پیچیدہ […]
مہ لقا بائی چندا : اردو کی پہلی نسائی آواز ڈاکٹر راحت سلطانہ محبوب چوک۔حیدرآباد مہ لقا بائی چندا کو ایک عرصے تک اُردو کی پہلی صاحب دیوان شاعرہ کا اعزاز حاصل رہا ۔ اس کا دیوان ۱۲۱۳ھ میں مرتب ہوا تھا (۱) ۔ لیکن جب مولوی نصیر الدین ہاشمی […]
ترقی پسندی اورجدیدیت-ایک تنقیدی جائزہ ڈاکٹر اطہر سلطانہ اسوسی ایٹ پروفیسرو صدر شعبۂ اُردوتلنگانہ یونیورسٹی یوں تو اُردو ادب میں نئے رحجانات کی ابتداء انیسویں صدی کے آخری حصے اور بیسویں صدی کے اوائل میں ہوگئی تھی ۔ انیسویں صدی کے آخر میں انگریزوں کا ہندوستان پر باقاعدہ تسلط ہوگیا […]
مجلہ عثمانیہ مجلہ عثمانیہ ‘شعبہ اردو جامعہ عثمانیہ کا مشہور و معروف مجلہ ہے۔ اس مجلہ نے اردو میں تحقیق و تنقید کے علاوہ مجلاتی صحافت کا ایک بے مثال نمونہ پیش کیا ہے۔ اس مجلہ کی خوبی یہ تھی کہ اس میں جامعہ عثمانیہ کے طلبا و طالبات و […]
دکنی ادب اورڈاکٹر زور از : ڈاکٹر محمد ابرار الباقی اسسٹنٹ پروفیسر شعبہء اردو ساتا واہانا یونیور سٹی کریم نگر ڈاکٹر سید محی الدین قادری زور(۱۹۰۴ء ۔ ۱۹۶۲ء ) سرزمین حیدرآباد دکن کے ایک مایہ ناز سپوت اور اردو زبان و ادب کی تاریخ میں ایک انتہائی قدآور شخصیت کے […]
محمد عظمت اللہ خان (پی ایچ ڈی،ریسرچ اسکالر،اردواورینٹل،عثمانیہ یونیورسٹی) فن اصلاحِ سخن اور سیدنظیر علی عدیلؔ اصلاحِ سخن کی روایت اردو شاعری کی اہم روایت رہی ہے ، جس نے قندیل کی طرح شاعری کی راہِ ارتقاء میں جہت نمائی کے لئے فکر اور فن کی روشنی مہیا کی ہے […]
حضورنظام نواب میرعثمان علی خان کی ۱۲۹ ویں یوم ولادت کے موقع پر حضورنظام کی ولادت ۵ اپریل ۱۸۸۶ ہے ۔آج آپ کی ۱۲۹ ویں یوم ولادت ہے۔ حضور نظام کا عہد حکومت 1911–1948 ہے۔آپ کی تاج پوشی 18 ستمبر1911 کو ہوئی۔آپ کے والد میر محبوب علی خان جو آصف […]
پروفیسر مجید بیدار، سابق صدر شعبۂ اردو جامعہ عثمانیہ حیدرآباد دکنی میں سیرت النبیؐ کے منظوم ماخذات سیرتِ محمدیؐ کے مختلف گوشوں کو نمایاں کرنے کا وصف دنیا کی ہر زبان میں جاری و ساری ہے۔ اہلِ زبان ہونے کی حیثیت سے سب سے پہلے عربی کے شاعروں اور ادیبوں […]
بنارس کی تخلیقی صبح حقانی القاسمی شہر بنارس مابعد الطبیعاتی شعور کا ایک حصہ بن چکا ہے۔ تقدیسی مرکزیت نے اسے روحانی وجود کا روشن محور بنادیا ہے۔ یہ شہر مشرق کی ایک بڑی آبادی کے رگ وپے میں شامل ہے۔ نجات دیدہ و دل کا شہر، عرفان و آگہی […]
کنول پرشاد کنول کی نظم نگاری صالحہ شاہین ۔ریسرچ اسکالر۔اورینٹل اردو ۔ جامعہ عثمانیہ اردو شاعری کو بام عروج پر پہنچانے میں جہاں مسلمانوں کا ہاتھ ہے وہیں ہندوؤں نے بھی اس زبان کو نہ صرف گلے لگایا بلکہ اس زبان میں شاعری کر کے اردو زبان و ادب کو […]
شرحِ دیوانِ غالب۔ از۔علامہ ضامن کنتوری مرتبہ : پروفیسر اشرف رفیع تجزیہ : پروفیسر مجید بیدار سابق صدر شعبۂ اردو ، جامعہ عثمانیہ حیدرآباد تحقیقاتی ادب میں تدوین متن کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ تدوین کا ایک مرحلہ شرح و بسط کے ساتھ تفہیم کا ادا کرنا بھی […]
جدید دکنی شاعری ڈاکٹرمحمد عظمت اللہ لیکچرر۔ گورنمنٹ جونئیرکالج۔ اردو زبان کی تر قی میں عر بی اور فا ر سی زبانوں کا قا بلِ قدر حصہ رہا ہے ۔ ان دو نوں زبانو ں کے امتزاج سے ار دو زبا ن کا دامن لسا نی اعتبار سے و سیع […]
پروفیسر کلیم الدین احمد اقبال کا نظریۂ فن علامہ محمد اقبال (9 نومبر 1877ء تا 21 اپریل 1938ء) بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان، مسلم صوفی اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔ اردواورفارسی میں شاعری کرتے تھے اور یہی ان کی […]
پروفیسر محمد علی اثر صوفیائے گولکنڈہ کی علمی اورادبی خدمات اُردو زبان وادب کے آغاز اور اس کی ابتدائی نشوونما میں سلاطین دہلی یادکن کا حصہ برائے نام رہا ہے۔ کیو ں کہ بیشتر سلاطین فارسی زبان کے دلدادہ تھے اور یہی ان کی سرکاری زبان بھی تھی۔ اس لیے […]
شمیمؔ کرہانی: شخصیت اور شاعری محمد عمران استاد،اینگلو عربک سینئر سیکنڈری اسکول،اجمیری گیٹ،دہلی۔ 110006 شمیمؔ کرہانی کا پورا نام سید شمس الدین حیدر تھا۔شمیم ؔ ان کاتخلص تھا اور اترپردیش کے مؤ ضلع کے کَرہان گاؤں میں پیدا ہونے کی وجہ سے کرہانی لکھتے تھے۔ اپنے قلمی نام سے اس […]
لا زوال ادب کی تخلیق از۔ نیازفتحپوری ’’فن اور تنقید‘‘ کے نام سے انور کمال حسینی نے اک بہترین کتاب ۱۹۶۶ میں تریب دی ہے۔ جس میں مقدمہ کے علاوہ جملہ ستائیس مضامین ہیں جنھیں اردو کے مایہ ناز قلمکاروں اور نقادوں نے لکھا ہے۔ان میں ایک مضمون نیاز فتحپوری […]
ستیہ پال آنند مولانا رومی ۔ ایران سے چل کر ہالی وڈ تک کی زیارت ……………………………………………………………………………………………….. جب مولانا رومی تصوف سے چھلکتی ہوئی اپنی شاعری سے صرف ایران ہی نہیں، بلکہ سارے عالم اسلام کو اپنا گرویدہ بنا رہے تھے توکیا کولمبس نے امریکا دریافت کر لیا تھا یا نہیں، […]
تحقیق ‘ ۔نا معلوم حقائق کو معلوم کرنا‘معلوم شدہ حقائق کی توثیق یا تردید کرنا ‘ کھوج ‘ تلاش‘ جستجواورجانچ کا نام ہے دکنی تحقیق کا آغاز و ارتقا پر پروفیسر محمد علی اثر کا آن لائن لیکچر ملاحظہ ہو۔
نوٹ : مجنوں گورکھپوری اردو کے ایک نامور ادیب ‘شاعر ‘افسانہ نگار ‘ نقاد اور صاحبِ طرزانشا پرداز ہیں۔ان کی ولادت منجھریا ضلع بستی میں ۱۹۰۴میں ہوئی۔آپ نے انگریزی اور اردو سے ایم اے کیا اور ایک کالج میں دونوں زبانوں میں درس و تدریس کی خدمات انجام دیں پھران […]
ممتاز شیریں:اردو کی پہلی خاتون نقاد ابن سلطان ۔ مصطفی آباد۔ جھنگ احبا ب ہی نہیں تو کیا زندگی حفیظ دنیا چلی گئی مری دنیا لیے ہوئے ممتا ز شیریں نے فن افسانہ نگاری ،ترجمہ نگاری اور تنقید کے شعبوں میں جو گراں قدر خدمات انجام دیں ان کا ایک […]
دارالمصنفین ’شبلی اکیڈمی ۔ آعظم گڑھ ایک معیاری تحقیقی ادارہ ہے اس ادارہ کے تحت مولانا سید عبدالحی نے گلِ رعنا یعنی اردو شاعری کا تذکرہ ترتیب دیا ہے ۔ اس مضمون میں نہ صرف شمالی ہند کے اردو ادب کی تائید کی گئی ہے بلکہ مولوی محمد حسین آزاد […]
از۔ محمد احسن فاروقی پطرس بخاری بحیثیت مزاح نگار لکھنوٴ یونیورسٹی میں داخل ہوئے ایک مہینہ گزرا تھا کہ ایک دن لائبریری میں مشفق وصی رضا نے میرے ہاتھ میں ڈکنس کی ایک ناول دیکھ کر کہا ”اگر سچ مچ ہنستے ہنستے لوٹ لوٹ جانا چاہتے ہو تو مضامین پطرس پڑھو“میں […]
رشید حسن خان کا شمار اردو کے بڑے محققوں میں ہوتا ہے۔انہوں نے تحقیق سے متعلق کئی اہم مسائل کو اپنی تصنیف ’’ادبی تحقیق۔مسائل اور تجزیہ‘‘میں پیش کیا ہے۔جس میں ایک اہم موضوع ’’تحقیق اور بل ہوسی‘‘ہے
علامہ اقبال اورعطیہ بیگم کی ڈائری یہ مضمون عطیہ بیگم کی تصنیف اقبال سے ماخوذ ہے۔جس کے مترجم ضیا الدین احمد برنی ہے۔ یہ تاب بمبئی سے اور کراچی سے میں شائع ہویٔ ہے ۔ عطیہ بیگم جو بعد میں عطیہ فیضی بنیں‘بے حد خوبصورت اور بے انتہا ذہین […]
ڈاکٹر شاذ تمکنت نے مخدوم محی الدین:حیات اور کارنامے کے عنوان سے ایک تحقیقی مقالہ پروفیسر رفعیہ سلطانہ کی نگرانی میں لکھا جس پر عثمانیہ یونیورسٹی نے میں پی ایچ ڈی کی ڈگری سے نوازا۔افسوس کہ یہ کتاب ان کی زندگی میں شائع نہیں ہویٔ۔ مکتبہ شعر و حکمت نے […]