تحقیق و تنقید
لکشمن ریکھا کے پار کا تنقیدی مطالعہ عبدالقیوم انصاری ایم فل اسکالر شعبہ اردو‘ یونیورسٹی آف حیدرآباد خدا جب کسی کواعلیٰ مقام عطا کرتا ہے تو اس کے اندر کچھ ایسی صلاحیتیں بھی پیدا کرتا ہے کہ وہ دوسروں سے منفرد سوچتا ہے۔چنا نچہ ایسا ہی ایک شخص ہماری ادبی […]
آں جہانی رشید حسن خان بے سند ہوتے ہوئے بھی مستند سمجھے گئے (اس عنوان پر چونکیے گا نہیں۔دلائل و براہین کی روشنی میں انھیں آں جہانی کہا گیا ہے) ڈاکٹر رؤف خیر ڈاکٹر ٹی آر رینا(جموں کشمیر) کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے کہ انھوں نے محقق و […]
ناول ” اندھیرا پگ “ – ثقافتی وسماجی مطالعہ ڈاکٹرحکیم رئیس فاطمہ گچی باولی ۔ حیدرآباد ” اندھیرا پگ “ ا یک ایسا ناول ہے جو اکیسویں صدی میں لکھے گئے ناولوں میں ایک نمایاں مقام رکھتا ہے۔ مابعد جدیدیت مرکزیت کے بجائے مقامیت کو ترجیح دیتی ہے۔ یہ ناول […]
ڈاکٹر احمد علی جوہر جاوید دانش اردو کے ان ادیبوں میں سے ہیں جو وسیع المطالعہ ہونے کے ساتھ ساتھ وسیع المشاہدہ بھی ہیں۔ انھوں نے دنیا کے مختلف ملکوں کا سفر کیا ہے اور اپنے اس سفر کو "آوارگی” کے خوبصورت نام سے تعبیر کیا ہے۔ آوارگی جاوید دانش […]
ڈاکٹر اظہار احمد گلزارفیصل آباد – پاکستان اردو زبان کے ممتاز دانش ور اور صاحب طرز شاعر بسمل شمسی 17/ جنوری 2017ء کو دائمی مفارقت دے گئے تھے ۔تخلیقی ادب کا وہ آفتاب جہاں تاب جو 15/ ستمبر 1936ء کو ریاست پٹیالہ ہندوستان سے طلوع ہوا اور ایک عالم کو […]
ڈاکٹر عبد العزیز ملک شعبہ اُردو ،جی سی یونیورسٹی، فیصل آباد کرشن چندر نے ناولوں،افسانوں اور رپورتاژوں کے توسط سےجس تخلیقی وفورکا مظاہرہ کیا اس نے انہیں اُردو کے صف اوّل کےتخلیق کاروں میں لا کھڑا کیا ہے۔ویسےتودہ نومبر2014میں پنجاب کے شہر وزیر آباد میں پیدا ہوئے لیکن بچپن کے […]
محمد قمر سلیمایسوسی ایٹ پروفیسرانجمنِ اسلام اکبر پیر بھائی کالج آف ایجوکیشن – واشی، نوی ممبئی۔۳۰۷۰۰۴موبائل:9322645061 سوفسٹ وہ اساتذہ کہلاتے تھے جو بڑی بڑی رقمیں لے کر بڑے اور امیر گھرانوں کے بچوں کو فلسفہ اور مناظرہ پڑھاتے تھے۔ ان کے اس طریقہئ کار سے بچوں کے ذہنوں کو بنانے […]
ڈاکٹرعبدالعزیز ملک، شعبہ اردو جی سی یونیورسٹی،فیصل آباد03447575487 جب دیوتا اپنی زندگی کی یکسانیت اور بے کیفی سے تنگ آگئے تو وہ راجا اِندر کے پاس عرض داشت لے گئے کہ ہم یکسانیت اور بے کیفی سے اُکتا گئے ہیں لہٰذا ہماری زندگیوں میں لطف و انبساط اور فرحت کا […]
ظفر مصطفیریسرچ اسکالر جواہر لعل یونیورسٹی، نئی دہلی تصوف کی ابتدائی تاریخ پر نگاہ کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ ابتدا میں تصوف محض سنجیدگی، تہذیب نفس، گوشہ نشینی اور اللہ کی طرف محویت کا نام تھا۔ کوئی عالمانہ تحقیق اس کا مقصد نہ تھا لیکن عرصہ بعد صوفیانہ طرز […]
ڈاکٹر عبدالعزیز ملک،شعبہ اردو، جی سی یونیورسٹی، فیصل آباد+923447575487 زندگی کے آخری سالوں میں وہ اقوام ِ متحدہ کے ادارے یونیسیکو سے وابستہ رہے۔اقوامِ متحدہ سے وابستگی کے باعث انھیں ریٹائر منٹ کے بعد زیادہ وقت فرانس میں گزارنے کاموقع ملاجس کی وجہ سے انھوں نے وہاں کی سیاست،سماج اورثقافت […]
ڈاکٹر معین الدین چوتھی کا چوڑا“ عصمت چغتائی کا مشہور افسانہ ہے شاید لحاف سے زیادہ مشہور۔۔۔۔چوتھی کا چوڑا “ دوکرداروں کی کہانی ہے‘ کبریٰ اور اس کی ماں۔۔۔ یہ کہانی ایک ایسے گھر کی بھی کہانی ہے جو محنت کش ہونے کے باوجود غریب ہے‘ جومحلہ والوں کی ہرطرح […]
افضل رضوی – آسٹریلیا گزشتہ سے پیوستہ۔۔۔۔۔۔۔۔قسط دوم مشتاق یوسفی کی ”زرگزشت“1976ء میں زیورِ طباعت سے آراستہ ہوئی۔انہوں نے اس کتاب کی اشاعت پر لکھا،”میں نے اس کتاب کی بنیاد اپنی ذات پر رکھی ہے جس سے ایک مدت سے آزردہ ہوں“۔چنانچہ اس کتاب میں جب انہوں نے اپنا […]
کیا ادب میں تقلید ضروری ہے پروفیسر مجید بیدار سابق صدر شعبہ اردو، جامعہ عثمانیہ، حیدرآباد دنیا کی ہر زبان کے ادب کے مطالعہ سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ ابتداء کے ادیبوں نے دوسری زبانو ں کی اہم نگارشات سے تقلید کا رویہ اختیار کیا‘جس کے نتیجہ میں نئی […]
اردو ادب کا مزاح اور عہدِ یوسفی : ایک طائرانہ نظر -1 افضل رضوی – آسٹریلیا دولت قطر تیل اور گیس جیسے قدرتی وسائل سے مالا مال شرق الاوسط کا چھوٹا سا ملک ہے جس کا دارالحکومت دوحہ اس کا سب سے بڑا شہرہے۔ گزشتہ دو دہائیوں میں یہاں بے […]
ناول گراں : پوٹھوہاری تہذیب کی شکست وریخت کا نوحہ ڈاکٹر عبدالعزیز ملک شعبہ اردو،جی سی یونیورسٹی،فیصل آباد اردو ناول نے جوسفر انیسویں صدی میں شروع کیا تھا وہ کٹھن اور دشوار گزاررستوں سے ہوتا،اکیسویں صدی کے مابعد جدید دور میں داخل ہو چکا ہے۔نئی بیانیہ تکنیکوں،ادبی پیرایوں اور اُسلوب […]
ہندوستان کی آزادی میں اردوزبان وصحافت کا حصہ سید اسرارلحق سبیلی اسسٹنٹ پروفیسر گورنمنٹ ڈگری کالج سدی پیٹ،تلنگانہ آزادیئ ہند کی جنگ تقریباً نوے سال رہی ہے، جنگ کے اس پورے عرصہ میں اردو صحافت وادب کا کردار بہت اہم رہاہے، ہمارے ادیب، صحافی اور شاعر نے صرف گل […]
فیصل آباد (پاکستان) ۔ تاریخی اور ادبی پس منظر ڈاکٹر اظہار احمد گلزار فیصل آباد ۔۔ پاکستان "ساندل بار "پنجاب کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی سی حیثیت رکھتا ہے اس کی تاریخ بھی اتنی ہی پرانی ہے جتنی پنجاب کی ،قیام پاکستان سے پہلے دوسرے شہروں کی نسبت […]
اخلاق حیدر آبادی : حیات و خدمات ڈاکٹر اظہار احمد گلزار ۔فیصل آباد – پاکستان ممتاز دانشور ،ماہر لسانیات ،مایہ ناز استاد ، مترجم ،ماہر عمرانیات ،تاریخ ، نفسیات ، ہندی اور فلسفہ کے یگانہ روزگار فاضل اخلاق حیدرآبادی 11/ مئی 1958 کو ٹوبہ ٹیک سنگھ ضلع لائل پور (فیصل […]
دکنی غزل کی روایت اور دکن کی پہلی غزل گو شاعرہ ڈاکٹر ایم۔معین الدین حیدرآباد ۔ دکن اردو ادب کی تاریخ میں سرزمین دکن کوکئی اعتبار سے انفرادی حیثیت حاصل ہے۔اسی سرزمین کواردو کی پہلی ادبی تخلیق کدم راؤ پدم راؤ‘محفوظ کرنے کا شرف حاصل ہے۔اس مثنوی کاخالق فخردین نظامی […]
ادب اور ادبی خصوصیات کی ہمہ گیری پروفیسر مجید بیدار سابق صدر شعبہ اردو، جامعہ عثمانیہ، حیدرآباد ادب اور ادبی خصوصیات کی نمائندگی پر اظہار خیال بنیادی طور پر حد درجہ دشوارمرحلہ ہے کیونکہ انسان کو حاصل ہونے والی خوشی یا پھر اس کے دل میں موجود غم کی کیفیت […]