سوشیل میڈیا اور ایموجیز(Emogies) ٹی ایس مدان سوشیل میڈیا پر ایموجیز کا استعمال بہت زیادہ ہونے لگا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ ایموجی کس بلا کا نام ہے؟ ایموجی دراصل وہ چھوٹی چھوٹی تصویری علامتیں ہوتی ہیں جو آپ کے دل کی بات کا اظہار کرتے ہیں۔ صحیح ایموجی […]
شخصیت سازی
ذہنی دباؤ آج کے دور میں ذہنی دباؤ سے ہرانسان جوجھ رہا ہے۔ اسکول کا لڑکا ہو کہ یونیورسٹی کا اسکالر‘چھوٹا ملازم ہو کہ بڑا آفیسر‘ ہر امیریاغریب ‘چھوٹا یا بڑا‘عورت ہو کہ مرد‘ ہر ایک ذہنی دباو سے پریشان ہے۔ذہنی دباو سے چھٹکارا پاے بغیر کامیابی ممکن نہیں۔ بقول […]
خوف اور غصہ پر قابو پائیے کامیابی و کامرانی کے لیے اپنی شخصیت پر توجہ دیجیے۔ غصہ ‘آپ کی شخصیت کی غلط شبیہ کو پیش کرتا ہے اوریہ ترقی کے بجاے تنزلی کا ترجمان ہے۔ خوف ‘ کامیابی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ کامیابی کے لیے خوف […]
ع ۔ لوٹ کرجیسے بھی ہواے جان پدرآجانا ایسی ویسی جو خبر سننا تو گھر آجانا منوررانا اس عہد کے بڑے شاعر ہیں۔ دودن قبل ہی انھیں گیان پیٹھ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ منور رانا ‘اردو کے وہ شاعر ہیں جنھوں نے اردو غزل کو محبوب کے دامن سے چھڑاکرماں […]
(ایک چھوٹا سا واقعہ نقل کیا جا رہا ہے ۔جس کا بنیادی مقصد نوجوان نسل کی شخصیت سازی ہے۔انہیں یہ بتانا مقصود ہے کہ شیطان کبھی کبھی نیکی کے ذریعے بھی آپ کے قریب آتا ہے پھر موقع کی تلاش میں رہتا ہے۔ ) شیطان اور نیکی ؟ ایک بزرگ […]
زندگی میں ہمیں کامیابی اور نا کامی کا منہ دیکھنا پڑتا ہے۔ ناکامی پر ہم ڈپریشن ‘مایوسی ‘غم اور اداسی کا شکار ہوجاتے ہیں۔ ہم کو ان حالات سے ابھرنا بے حد ضروری ہے کیوں کہ ناکامی دراصل کسی بڑی کامیابی کی بنیاد ہے۔ یہ وی ڈیو دیکھیں۔
ہنسی کے مختلف انداز۔باڈی لینگویج ہنسنا ایک فن ہے۔ہنسی بذاتِ خود ایک باڈی لینگویج ہے۔ہم لوگوں کوان کے ہنسنے کے انداز سے ان کی شخصیت کا اندازہ لگاسکتے ہیں۔ہمارے ہنسنے کے انداز سے لوگ بھی ہماری شخصیت کو پہچان لیتے ہیں۔اس وی ڈیو کو دیکھیں تاکہ آپ محض ہنسنے کے […]
فرخ رسول تنقید براے تنقید شادی کے دوسرے دن میاں نے اپنی بیوی سے ناشتہ میں انڈہ کھانے کی فرمائش کر دی، بیوی نے خوشی خوشی آملیٹ تیار کر دیا.. مگر تنقیدی شوہر نے اعتراض لگایا کہ انڈہ تو اچھا ہے مگر میرا دل تو فرائی انڈے کا تھا، بیوی […]
باڈی لینگویج Body Language ‘ کامیابی کا ایک اہم زینہ ہے۔ ہم لفظوں کے ذریعے اپنا مدعا تو بیان کردیتے ہیں مگر لوگوں کو متاثر نہیں کرسکتے۔ یہ نہ سمجھیں کہ مکمل ترسیل صرف زبان و بیان سے ہوجاتی ہے بلکہ آپ کی حرکات و سکنات ‘چہرہ پر آتا جاتا […]
عظیم انسان عظیم مقاصد کے حامل ہوتے ہیں اور ان مقاصدکا حصول اس وقت تک نا ممکن ہےجب تک وہ مثبت سوچ و فکراورمثبت رویّوں کو نہ اپنالیں۔کسی بھی انسان کی شخصیت سازی میں مثبت روّیے انتہائی اہم رول ادا کرتے ہیں۔یہاں ایک ورکشاپ کا ویڈیو دیا جارہا ہے جو اردو […]
’آسرے ٹوٹے تو جینے کا وسیلہ ہوگئے‘ ۔۔۔ سفینہ عرفات فاطمہ کسی شئے پر ضرب لگائی جائے تو اسکی افزائش شدید طورپرمتاثر ہوجاتی ہے‘ لیکن درختوں کا معاملہ عجیب ہے‘انہیں جہاں جہاں ضرب لگائی جائے وہاں وہاں وہ شاخوں کی صورت پھیلنے لگتے ہیں‘ گویا ضرب کا عمل ان میں […]