کہانی : انوکھا فیصلہ مرسلہ : عبیرہ خان ایک شہنشاہ جب دنیا کو فتح کرنے کے ارادے سے نکلا تو اس کا گزرافریقہ کی ایک ایسی بستی سے ہوا جو دنیا کے ہنگاموں سے دور اور بڑی پرسکون تھی۔ یہاں کے باشندوں نے جنگ کا نام تک نہ سنا تھا […]
شخصیت سازی
غلط فہمیاں دورکریں مرسلہ : زاہد جتوئی ایک مرتبہ ایک عورت ایک نفسیاتی معالج کے پاس گئ اور شوھر سے روز جھگڑے کی شکایت کرنے لگی "ڈاکٹر صاحب ھم دونوں ھر وقت لڑتے رھتے ھیں بات بات پر شوھر غصہ کرنے لگتا ھے اور پھر مجھے بھی غصہ آ جاتا […]
شیطان کی نیکی کہتے ہیں کہ ایک شخص صبح سویرے اُٹھا، صاف کپڑے پہنے اور مسجد کی طرف ہولیا تاکہ فجرکی نمازباجماعت ادا کرنے کی سعادت حاصل کرے۔ راستے میں ٹھوکرلگی اور گر پڑا، کپڑے کیچڑ سے بھر گئے وہ واپس گھر آیا، لباس بدل کرپھر مسجد کی طرف روانہ […]
ایک چڑیا کی تین نصیحتیں حکایتِ رومی ایک شخص نے چڑیا پکڑنے کےلئے جال بچھایا.. اتفاق سےایک چڑیا اس میں پھنس گئی اور شکاری نے اسے پکڑ لیا.. چڑیا نے اس سے کہا.. ” اے انسان ! تم نے کئی ہرن ‘ بکرے اور مرغ وغیرہ کھاۓ ھیں ان چیزوں […]
اصل سکندر اعظم کون؟ سکندر اعظم کون تھا، مقدونیہ کا الیگزینڈر یا تاریخ اسلام کے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ۔ یہ وہ سوال ہے، جس کا جواب دینا دنیا بھر کے مورخین پر فرض ہے۔ آج ایس ایم ایس کا دور ہے، موبائل کا میسجنگ سسٹم چند سیکنڈ میں […]
اللہ کے منتخب بندے ایک دفعہ حضرت عمرؓ بازار سے گزر رہے تھے، وہ ایک شخص کے پاس گزرے جو دعا کر رہا تھا، "اے اللہ مجھے اپنے چند لوگوں میں شامل کر، اے اللہ مجھے اپنے چند لوگوں میں شامل کر”۔ عمرؓ نے اس سے پوچھا، یہ دعا تم […]
مانو کے طلبأ نے رکھا مانو کا بھرم شعبہ اردو کے طلبا کا کارنامہ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی(مانو) اکثر میڈیا اور سوشیل میڈیا میں اعلیٰ عہدیداروں کے حوالے سے موضوعِ بحث بنی رہتی ہے۔ کبھی تقررات کا معاملہ ہوکہ فاصلاتی تعلیم اور اس کے امتحانات کا مرحلہ ‘کہیں نہ […]
وقت دو دھاری تلوارہے مہتاب عالم فیضانی ۔ احمد آباد‘ گجرات شعبۂ اردو‘اردو یونیورسٹی حیدرآباد عزیز گرامی! آپ نے دنیا میں بہت سی چیزوں کو چھلانگ لگا تے،بھاگتے اورتیزی کے ساتھ دوڑتے دیکھا ہو گا غور کیجئے تو ان میں سے ہر چیز کبھی تو اپنی چال اور رفتارمیں ’’ […]
کچے دھاگے ایک بیٹے نے باپ سے پوچھا – پاپا یہ ‘کامیاب زندگی’ کیا ہوتی ہے؟ والد، بیٹے کو پتنگ اڑانے لے گئے. بیٹا باپ کو غور سے پتنگ اڑاتے دیکھ رہا تھا … تھوڑی دیر بعد بیٹا بولا، پاپا .. یہ دھاگے کی وجہ سے پتنگ اور اوپر نہیں […]
تین تعلیمی کتابوں کا خالق-اشفاق عمر محمد حسین ساحلؔ ممبئی موبائل : 09869658668 / 09004889455 ملک میں مسلمانوں کی تعلیمی، معاشی،سماجی اور ہر میدان میں جو حالت ہے اس سے متعلق ماہرین نے ہمیشہ ہی مختلف ذرائع سے حاصل شدہ معلومات اور اعداد و شمار کی روشنی میں حقائق، مسائل […]
وقت کا پیغام طلباء کے نام -1 مہتاب عالم فیضانی- احمد آباد گجرات شعبۂ اردو- اردو یونیور سٹی ۔ حیدرآباد وقت کا رویہ، اسکا ہمارے ساتھ سلوک، اور اسکے ساتھ ہمارا برتاؤ کیا ہے یہ شاید مجھے بتا نے کی ضرورت نہیں ہے۔ وہ اپنے قدردانوں کا بڑا قدرداں اور […]
آمدنی کے فطری استعمال کے طریقے از: پروفیسر مجید بیدار سابق صدر شعبۂ اردو ، جامعہ عثمانیہ حیدرآباد دنیا میں بسنے والا ہر انسان اپنی زندگی گذارنے کے لیے کسی نہ کسی روزگار کا سہارا لیتا ہے۔ یہ روزگار محنت و مشقت سے بھی حاصل ہوتا ہے اور انتظامی صلاحیتوں […]
حسنِ مذاق ایک نوجوان طالب علم ایک دن اپنے پروفیسر کے ساتھ چہل قدمی کر رہا تھا ۔ پروفیسراپنی مشفقانہ طبیعت کی وجہ سے تمام طالب علموں میں بہت مقبول تھے ۔ چہل قدمی کرتے ہوئے اچانک ان کی نظر ایک بہت خستہ حال پرانے جوتوں کی جوڑی پر پڑی […]
عادتوں کے غلام انسان از: پروفیسر مجید بیدار سابق صدر شعبۂ اردو ، جامعہ عثمانیہ حیدرآباد انسانی جسم میں روح کو منتقل کرنے کے ساتھ ہی خدا نے اس کے جسم کو مختلف عادتوں کا پروردہ بنا دیا ہے۔ چند عادتیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں فطری قرار دیا جائے گا۔ […]
انٹرویو دینے کا فن آج کا سب سے بڑا مسئلہ روزگار ہے۔اچھا روزگار اوراچھی تنخواہ دراصل بہترین مستقبل کی ضمانت ہیں۔آپ پڑھے لکھے ہیں‘ آپ کے یہاں تجربہ بھی ہے‘ زائد قابلیتیں بھی آپ رکھتے ہیں۔اس کے باوجود آپ کا تقرر نہیں ہوپاتا۔ آخرکیوں؟ ہم اس کا صحیح جواب ڈھونڈھنے […]
اٹھ کہ اب بزمِ جہاں کا اور ہی انداز ہے از۔ سید سعد ندوی دورِ جدید علوم وفنون کی ترقی کا سنہرا دور ہے سائنسی میدان میں انسان کی قلابازی حیرتانگیزہے۔ آئے دن حیرت انگیز ایجادات اور نت نئے انکشافات کاسلسلہ جاری ہ ہے۔ماضی کا انسان جن چیزوں کے بارے […]
شخصیت کسے کہتے ہیں؟ اچھی شخصیت یوں ہی نہیں بن جاتی ہے اسے بنانا پڑتا ہے۔متاثر کن شخصیت بنانے کے کچھ ٹپس ہیں۔دیکھیں اور خود کی شخصیت کو اچھا بنانے۔ یہ وی ڈیو ملاحظہ کریں۔
گھرصرف گھر ہو از: عبدالباسط احسان گھر کا ماحول خوشگوار ہو، یہ ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے، مگر ہر ایک کی خواہش پوری نہیں ہوتی، کیونکہ یہ خواہش تکمیل کے لیے عملی اقدامات کا تقاضہ کرتی ہے۔ گھر میں میاں ، بیوی ، سربراہ کی حیثیت سے گھر کے […]
ترقی کا راز استاد نے کمرے میں داخل ہوتے ہی بغیر ایک لفظ کہے بلیک بورڈ پر ایک لمبی لکیر کھینچ دی۔ پھر اپنا رخ طلبا کی طرف کرتے ہوئے پوچھا، ’’تم میں سے کون ہے جو اس لکیر کو چھوئے بغیر اسے چھوٹا کر دے ؟‘‘۔ ’’یہ ناممکن ہے […]
ملک کا تعلیمی نظام اورسیاسی چنگل ڈاکٹر سیّد احمد قادری موبائل :0993483911 آئے دن بچوں اور نوجوانو ں کو تعلیم حاصل کرنے پر زور دیا جاتا ہے ۔ ایسے مشوروں پر نوجوان اور بچوں کے والدین توجہ بھی دیتے ہیں اور تعلیم کے حصول کے لئے سرگرداں ہوتے ہیں ۔ […]
سیلز مین یہ رب کا خصوصی بندہ ہوتا ہے۔ تجارت کے فروغ میں اور اپنی ملامت کی فکر میں یہ بندہ دن رات ایک کردیتا ہے۔ پسینہ بہا کر روزی حاصل کرنا کوئی اس بندے سے ہی سے پوچھیے۔ سیلز مین کے لیے خصوصی ہدایتیں ملاحظہ ہو۔
ایک خوبصورت واقعہ کہتے ہیں ایک چینی بڑھیا کے گھر میں پانی کیلئے دو مٹکے تھے، جنہیں وہ روزانہ ایک لکڑی پر باندھ کر اپنے کندھے پر رکھتی اور نہر سے پانی بھر کر گھر لاتی۔ ان دو مٹکوں میں سے ایک تو ٹھیک تھا مگر دوسرا کچھ ٹوٹا ہوا۔ […]
اپنےڈپریشن کی جانچ کیجیے ڈپریشن آخر ہے کیا؟ حد سے زیادہ افسردگی اور بے دلی کو ڈپریشن کا نام دیا گیا ہے۔ہم سب زندگی میں کبھی نہ کبھی ایسے دور سے گزرتے ہیں جب یہ محسوس ہوتا ہے کہ گویا ہماری زندگی کی کوئی وقعت نہیں۔کسی نجی چیز یا کسی […]
پریش سریواستو باڈی لینگویج کی اہمیت اور ضرورت ترسیل کا سب سے بڑا ذریعہ زبان ہے۔لفظوں کی مدد سے ہم اظہار ما فی الضمیر تو کرسکتے ہیں مگر کسی کو متاثر نہیں کرسکتے۔سامنے والے کی نفسیات کو سمجھنے کے لیے اس کی حرکات و سکنات کا بغور مشاہدہ ضروری ہے۔ […]
یقیں محکم ‘ عمل پیہم ‘محبت فاتح عالم امتحانات کے زمانے میں اکثر طلبا عجیب و غریب حرکت کرتے ہیں۔انہیں اس بات کا خوف کھاے جاتا ہے کہ اگر ہم اچھے گریڈ سے کامیابی حاصل نہیں کرپاے تو؟ہم ناکام ہوگئے تو؟ہمارے کیریر کا کیا ہوگا؟میرے والدین کیا سوچیں گے؟خاندان میں […]
پڑھائی پر توجہ کریں۔ ہند و پاک میں امتحانات کا آغاز ہوچکا ہے۔جامعات کے امتحانات شروع ہونے والے ہیں۔ہر طرف طلباوطالبات میں ایک کشیدگی کا ماحول ہے کہ امتحانات کیسے ہوں گے؟میڈیسن اور انجینیرنگ میں داخلہ مل سکے گا یا نہیں؟امتیازی کامیابی حاصل ہوگی کہ نہیں؟جو پڑھا ہوا ہے ان […]
ہی میش مادان دوسروں کی اصلاح کرنے کے گُر اصلاح کرنا انسانی فطرت کا تقاضہ ہے۔وہ نہ صرف خود کی اصلاح کرتا ہے بلکہ دوسروں کی اصلاح کرنا بھی وہ ضروری سمجھتا ہے دوسروں کی اصلاح کرنا ایک جوکھم بھرا کا م ہے۔آج کل لوگ تنقید کو معیوب سمجھتے ہیں […]