علامہ اقبال کی نظم جوابِ شکوہ علامہ اقبال نے جب نظم شکوہ لکھی تو کئی علماے دین و ادب کو ناگوار گزرا بلکہ کچھ نے علامہ پرکفر کا فتویٰ صادر کردیا پھر علامہ نے جوابِ شکوہ لکھا تو ان لوگوں کو قرار آیا۔ شکوہ اور جواب شکوہ لکھنے کے […]
شکوہ علامہ اقبال کی مشہور نظم شکوہ آپ نے کئی بار پڑھی ہوگی۔یہاں اس کا آڈیو پیش خدمت ہے اس آڈیو سے آپ شعر کی صحیح قرات سن پائیں گے اور پڑھنے کے لیے نظم اسکرین پر ملے گی علاوہ ازیں ہر ایک بند کی تشریح بھی پیش ہے ۔جب […]
پطرس بخاری اردو کے نہایت مقبول مزاح نگار ہیں۔ ان کے ایک مضمون ’’مرحوم کی یاد میں‘‘کا ایک آڈیو پیش خدمت ہے۔ اس مضمون کو ضیا محی الدین نے سنایا ہے۔ آڈیو کی پیش کشی کا بنیادی مقصدزبان و ادب سے لطف اندوز ہونے کے علاوہ لب و لہجہ سے […]
مرزا غالب ۔ سیریل قسط ۔۲۔ اس ایپی سوڈ کو دیکھنے سےیہ اندازہ ہوتا ہے کہ غالب نےاپنی کچی عمرمیں ہی شراب کو دیکھا ‘سونگھا اور چکھا۔ پھر زندگی بھران کا شراب سے ناطہ نہیں ٹوٹا ۔ سچ ہے کہ بچوں کے سامنے بڑوں کو شراب اور سگریٹ نہیں پینا […]
مرزا غالب ٹیلی ویژن کا مشہور سیریل ہے ۔جسے گلزار نے لکھا ہے۔ اس سیریل میں غالب کا کردار نصیرالدین شاہ نے ادا کیا ہے۔ اردو کی نئی نسل کے لیے پیش خدمت ہے۔
ابھی تو میں جوان ہوں . آواز . ملکہ پھکراج یہ نظم ابوالاثر حفتظ جالندھری کی شاہ کار تخلیق ہے ۔لفظوں کی دروبست‘ لہجہ کا اتار چڑھاو اور نرم و نازک احساسات وجذبات کا اظہار لا جواب ہے