ہنسی کے مختلف انداز۔باڈی لینگویج ہنسنا ایک فن ہے۔ہنسی بذاتِ خود ایک باڈی لینگویج ہے۔ہم لوگوں کوان کے ہنسنے کے انداز سے ان کی شخصیت کا اندازہ لگاسکتے ہیں۔ہمارے ہنسنے کے انداز سے لوگ بھی ہماری شخصیت کو پہچان لیتے ہیں۔اس وی ڈیو کو دیکھیں تاکہ آپ محض ہنسنے کے […]
آڈیو/ وی ڈیوز
مرزا غالب کی زندگی جہد مسلسل اور پنشن کی آرزو میں گزر گئی۔استاد ذوق کے بعد غالب کواستاد شاعر مقرر کیا گیا مگریہ اچھے دن زیادہ دن نہیں رہے۔ بقول غالب ۔ فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دن دیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے
باڈی لینگویج Body Language ‘ کامیابی کا ایک اہم زینہ ہے۔ ہم لفظوں کے ذریعے اپنا مدعا تو بیان کردیتے ہیں مگر لوگوں کو متاثر نہیں کرسکتے۔ یہ نہ سمجھیں کہ مکمل ترسیل صرف زبان و بیان سے ہوجاتی ہے بلکہ آپ کی حرکات و سکنات ‘چہرہ پر آتا جاتا […]
تحقیق ‘ ۔نا معلوم حقائق کو معلوم کرنا‘معلوم شدہ حقائق کی توثیق یا تردید کرنا ‘ کھوج ‘ تلاش‘ جستجواورجانچ کا نام ہے دکنی تحقیق کا آغاز و ارتقا پر پروفیسر محمد علی اثر کا آن لائن لیکچر ملاحظہ ہو۔
مولاناالطاف حسین حالی اس وقت غالب کی شاگردی میں آے جب غالب کا ہندوستان میں طوطی بول رہا تھا۔حالی نے غزل گوئی میں کوئی بڑا کارنامہ تو انجام نہیں دیا لیکن جدید اردو تنقید کے باوا آدم کہلاے۔
۱۵ فروری غالب کا یومِ وفات ہے غالب کا جیل جانا اور بہادرشاہ ظفر کا دل گرفتہ ہونا اور خاندان تیموریہ کی تاریخ غالب سے لکھوانے کی تجویز پر غور کرنا
عظیم انسان عظیم مقاصد کے حامل ہوتے ہیں اور ان مقاصدکا حصول اس وقت تک نا ممکن ہےجب تک وہ مثبت سوچ و فکراورمثبت رویّوں کو نہ اپنالیں۔کسی بھی انسان کی شخصیت سازی میں مثبت روّیے انتہائی اہم رول ادا کرتے ہیں۔یہاں ایک ورکشاپ کا ویڈیو دیا جارہا ہے جو اردو […]
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات تیرا غم ہے تو غمِ دہر کا جھگڑا کیا ہے تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے؟ تو جو […]
مرزا غالب دیڑھ سال تک کلکتہ کے سفر پر رہے اور جب واپس آے تو پتہ چلا کہ ان کا پانچواں بیٹا بھی اس دنیا سے رحلت کرگیا ہے ۔ ع – جاتے ہوے کہتے ہو کہ قیامت کو ملیں گے
امیر خسرو۔ہمہ پہلو شخصیت پروفیسر گوپی چند نارنگ قومی کونسل براے فرغِ زبانِ اردو نئی دہلی کے زیرِ اہتمام ’’ امیر خسرو‘‘ پر ایک بین الاقوامی سمینار منعقد ہوا ۔اس ضمن میں پروفیسر گوپی چند نارنگ کا خطبہ ملاحظہ ہو۔
دکنی غزل ۔روایات اور میلانات پروفیسر محمدعلی اثر اکیڈمک اسٹاف کالج ‘مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی‘حیدرآباد۔دکن کے اردو ریفریشر کورس کے لیے آن لائن لیکچر حاضر خدمت ہے ۔واضح ہو کہ ایک عرصہ سے پروفیسر محمد علی اثر علیل ہیں اور کیں آنے جانے سےقاصر ہیں اس کے باوجود […]
وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو وہی وعدہ یعنی نباہ کا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
ہر پچاس کوس پر زبان بدل جاتی ہے ۔ یہ کویٔ بری بات نہیں ہے۔ مگر لوگوں کا بدل جانا بہت بری بات ہے ۔ ۔ غالب
سوائن فلو ایک جان لیوا وائرس ہے ۔اس سے احتیاط لازم ہے۔ایک وی ڈیو ملاحظہ ہو۔ اس میں سوائن فلو کی علامتیں اور بچاو کے طریقے دکھاے گئے ہیں۔