حمد و سلام محمد رفیع عالمگیر شہرت یافتہ گلو کار ہیں۔ اللہ نے آپ کو خوبصورت اور متاثرکن آواز سے نوازا ہے۔ آپ نے کئی ایک حمد’ سلام اور نعت بھی ریکارڈ کروایا ہے۔ ایک مشہور سلام پیشِ خدمت ہے۔
آڈیو/ وی ڈیوز
مینا کماری ۔ شاعری سے اداکاری تک تاریخ پیدائش : یکم اگست 1932ء۔ ۔ ۔ تاریخ وفات : 31 مارچ 1972ء مینا کماری کا اصل نام تو مہ جبیں بانواور تخلص ناز تھا۔مگر عوام انہیں ایک فلمی اداکارہ کے طور پر ہی زیادہ جانتی ہے۔انہوں نے بے شمار فلمیں بنائیں […]
کارٹون کہانی ملا نصیر الدین نصیر الدین بچوں کے ایک تاریخی کردار ہیں۔ انسے وابستہ بے شمار کہانیاں مشہور ہیں۔ یہاں ایک کارٹونی کہانی بچوں کے لیے پیش خدمت ہے۔
ششی کپور نہدوستانی فلم کا سب سے بڑا ایوارڈ دادا صاحب پھالکے ایورڈ مانا جاتا ہے۔اس مرتبہ یہ ایوارڈ ہندی فلم کے مشہور اداکار ششی کپور کو نوازا گیا ۔ اس مناسبت سے ششی کپور کی سوانح حیات پر مبنی مختصر وی ڈیو جہان اردو کے احباب کے لیے پیش […]
پڑھائی پر توجہ کریں۔ ہند و پاک میں امتحانات کا آغاز ہوچکا ہے۔جامعات کے امتحانات شروع ہونے والے ہیں۔ہر طرف طلباوطالبات میں ایک کشیدگی کا ماحول ہے کہ امتحانات کیسے ہوں گے؟میڈیسن اور انجینیرنگ میں داخلہ مل سکے گا یا نہیں؟امتیازی کامیابی حاصل ہوگی کہ نہیں؟جو پڑھا ہوا ہے ان […]
علامہ اقبال کبھی اے حقیقتِ منتظر نظر آ لباسِ مجاز میں کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں میری جبینِ نیاز میں تُو بچا بچا کے نہ رکھ اسے تیرا آئینہ ہے وہ آئینہ کہ شکستہ ہو تو عزیز ترہے نگاہِ آئینۂ ساز میں جو میں سر بہ سجدہ ہوا کبھی […]
دکنی نیوز عموما یہ کہا جاتا ہے کہ دکنی اب باقی نہیں رہی ہے۔ لیکن ابھی بھی دکنی جنوبی ہندوستان میں بولی اور سمجھی جاتی ہے۔ آج بھی دکنی میں شاعری ‘ڈرامہ‘فلم اور سیریلس کے علاوہ نیوز بھی پیش کی جارہی ہے۔ دکنی نیوز ملاحظہ ہو۔
سوشیل میڈیا اور ایموجیز(Emogies) ٹی ایس مدان سوشیل میڈیا پر ایموجیز کا استعمال بہت زیادہ ہونے لگا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ ایموجی کس بلا کا نام ہے؟ ایموجی دراصل وہ چھوٹی چھوٹی تصویری علامتیں ہوتی ہیں جو آپ کے دل کی بات کا اظہار کرتے ہیں۔ صحیح ایموجی […]
غزلِ میرتقی میر خدائے سخن میر تقی میر کی ایک غزل ملاحظہ ہو۔ یہ غزل فلم بازار میں فلمائی گئی اور بے حد مشہور ہوئی فقیرانہ آے صدا کر چلے میاں خوش رہو کہ ہم دعا کرچلے دکھائی دیے ہوں کہ بے خود کیا ہمیں آپ سے جدا کرچلے […]
آج کا شاعر۔ احمد فراز سنا ہے لوگ اُسے آنكھ بھر كے دیكھتے ہیں تو اس کے شہر میںکچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے سو اپنے آپ کو برباد کرکے دیکھتے ہیں سنا ہے درد کی گاہک ہے چشمِ ناز اس […]
ذہنی دباؤ آج کے دور میں ذہنی دباؤ سے ہرانسان جوجھ رہا ہے۔ اسکول کا لڑکا ہو کہ یونیورسٹی کا اسکالر‘چھوٹا ملازم ہو کہ بڑا آفیسر‘ ہر امیریاغریب ‘چھوٹا یا بڑا‘عورت ہو کہ مرد‘ ہر ایک ذہنی دباو سے پریشان ہے۔ذہنی دباو سے چھٹکارا پاے بغیر کامیابی ممکن نہیں۔ بقول […]
نظم ۔ چھورا چھوری شاعر ۔ سلیمان خطیب حضرت سلیمان خطیب ‘ دکنی شاعری کا اہم نام ہے۔ انہوں نے دکنی میں معیاری شاعری کے بہترین نمونے پیش کیے ہیں۔ سلیمان خطیب کی یہ نظم ’’چھورا چھوری‘‘ ملاحطہ ہو جس میں دکنی کے محاوروں اور کہاوتوں کا بہترین استعمال ہوا […]
بچوں کے مولانا روم کہانی ۔۔ شیر اور خرگوش مولانا روم نے کئی ایک کہانیاں اور حکایتیں لکھی ہیں جو نہایت دلچسپ اور سبق آموز ہیں۔بچوں کے لیا بھی کئی کہانیاں اور حکایتیں ملتی ہیں ۔ یہاں ان کی ایک کارٹونی کہانی شیر اور خرگوش پیش کی جارہی ہے
پاپولر میرٹھی پاپولر میرٹھی ‘ مزاحیہ شاعری کا ایک اہم نام ہے۔ یہ تین مصرعوں والی شاعری کرتے ہیں۔ یعنی تین مصرعے پاپولر کے اور ایک مصرعہ کسی مشہور شاعر کا ہوتا ہے۔مثلا ایکسرے دیکھ کے بے ساختہ سرجن نے کہا تیرے بھیجے میں بھی احساس کا کانٹا نکلا حسن […]
خوف اور غصہ پر قابو پائیے کامیابی و کامرانی کے لیے اپنی شخصیت پر توجہ دیجیے۔ غصہ ‘آپ کی شخصیت کی غلط شبیہ کو پیش کرتا ہے اوریہ ترقی کے بجاے تنزلی کا ترجمان ہے۔ خوف ‘ کامیابی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ کامیابی کے لیے خوف […]
کلام شاعر ۔ ادا جعفری غزل ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے آئے تو سہی بر سرِ الزام ہی آئے حیران ہیں، لب بستہ ہیں، دل گیر ہیں غنچے خوشبو کی زبانی تیرا پیغام ہی آئے لمہحاتِ مسرت ہیں تصوّر سے گریزاں یاد آئے ہیں جب بھی […]
ع ۔ لوٹ کرجیسے بھی ہواے جان پدرآجانا ایسی ویسی جو خبر سننا تو گھر آجانا منوررانا اس عہد کے بڑے شاعر ہیں۔ دودن قبل ہی انھیں گیان پیٹھ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ منور رانا ‘اردو کے وہ شاعر ہیں جنھوں نے اردو غزل کو محبوب کے دامن سے چھڑاکرماں […]
زندگی میں ہمیں کامیابی اور نا کامی کا منہ دیکھنا پڑتا ہے۔ ناکامی پر ہم ڈپریشن ‘مایوسی ‘غم اور اداسی کا شکار ہوجاتے ہیں۔ ہم کو ان حالات سے ابھرنا بے حد ضروری ہے کیوں کہ ناکامی دراصل کسی بڑی کامیابی کی بنیاد ہے۔ یہ وی ڈیو دیکھیں۔
کلام شاعر بہ زبان شاعر اردو کے ممتاز اور مقبول شاعر عبدالحمید عدم 10 اپریل 1910ء کو تلونڈی موسیٰ خان، ضلع گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ ایک قادر الکلام شاعر تھے۔ وہ شاعری کی ہر صنف پر عبور رکھتے تھے مگر غزل اور رباعی ان کی خاص پہچان تھی۔ […]
8 مارچ اُردو کے نامور شاعر "ساحر لدھیانوی” کا یومِ ولادت ہے ۔ ساحر لدھیانوی کا اصل نام عبدالحئی تھا اور وہ 8 مارچ 1921ءکو لدھیانہ میں پیدا ہوئے تھے۔ساحر لدھیانوی کے شعری مجموعوں میں تلخیاں، گاتا جائے بنجارہ اور آﺅ کہ کوئی خواب بنیں کے نام شامل ہیں۔ انھوں […]
دوردرشن نے اردو کے ناموراورگیان پیٹھ ایوارڈ یافتہ شاعر فراق گورکھپوری کے ساتھ ایک مباحثہ ریکارڈ کیا تھا۔ فراق گورکھپوری سےمختلف اصحاب نے نہ صرف مباحثہ میں حصہ لیا بلکہ ان سے اختلاف بھی کیا۔ مباحثہ کا موضوع زبان و ادب رہا۔
اردو کے مشہورشاعر ناصر کاظمی پر ایک مختصر سا فیچر حاضر ہے ۔ناصر کاظمی کی (وفات ۲ مارچ۱۹۷۲ )۴۳ ویں برسی کے موقع پر
لطیفہ پڑھنے اور سننے میں تو بڑا مزہ آتا ہے۔لیکن اس سے بھی زیادہ مزہ لطیفہ کو دیکھنے میں آتا ہے۔ اب کہ یہ لطیفہ دیکھیں اور اپناسر دھنیں ’’مجھ سے ایک غلطی ہوگئی‘‘