تلنگانہ کا دُھپکالا یعنی گرما سڑکاں گرم ‘ کرسیاں گرم دیواراں گرم ‘ہوائیاں گرم http://www.jahan-e-urdu.com/wp-content/uploads/2015/05/VID-20150522-WA0011.mp4
آڈیو/ وی ڈیوز
فلم معصوم کا معصوم سا گیت لکڑی کی کاٹھی ‘کاٹھی پہ گھوڑا لکڑی کی کاٹھی ‘کاٹھی پہ گھوڑا گھوڑے کی دم جو مارا ہتھوڑا فلم : معصوم سال : 1983 اسکرین پلے ‘ مکالمے اور گییت : گلزار اداکار:نصیر الدین شاہ ‘ شبانہ آعظمی‘ ارملا(بچی کا کردار) موسیقی : آر […]
گم شدہ سل فون کی تلاش آپ کا سل فون گم ہوگیا ہے تو گھبرائیں نہیں ‘جلدی سےپولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائیں اور دوسرے دن آپ کا گم شدہ فون مل جاے گا ۔ ۔ ۔ایسا سوچا جاسکتا ہے ‘ عملی طور پر ممکن نہیں ہے ۔پھر بھی کچھ […]
باورچی خانہ ۔ باجی کی ہنڈیا ڈش :۔ کباب ۔ رانِ سکندر دوردرشن اردوپرجو پروگرام پیش کیے جاتے ہیں ان کا تعلق اردو تہذیب و ثقافت سے رہتا ہے ۔ ایک پروگرام پکوان سے متعلق ہےجس کا نام باجی کی ہنڈیا ہے۔ اس سیریل میں مختلف بہانوں سے محاوروں اور […]
گیت۔ پنکھ ہوتے تو اڑ آتی رے رسیا و ظالمہ فلم ۔ صحرا سال ۔ ۱۹۶۳ شاعر : حسرت جے پوری موسیقی ۔ رام لال جی راگ ۔ راگ بھوپالی گرانہ آواز ۔ لتا منگیشکر اس گیت میں شاعری ‘موسیقی ‘رقص اور مناظر کا کچھ ایسا تال میل ہے کہ […]
حمد باری تعالیٰ آواز: کشور کمار شاعر : آنند بخشی اے خدا ہر فیصلہ تیرامجھے منظور ہے سامنے تیرے تیرا بندہ بہت مجبور ہے
ملائی کو فتہ ای ٹی وی اردو ‘اردو کا ایک مشہور ٹی وی چیانل ہے۔ جہاں اردو زبان و ادب کے مختلف پروگرام کے علاوہ تہذیبی و ثقافتی پروگرام بھی پیش کیے جاتے ہیں۔ عکس رسوئی ای ٹی اردو کا ایک مشہور سیریل ہے۔آج ملائی کوفتہ بنانے کا طریقہ پیش […]
ع۔ اگرمل گئی مجھ کوراہِ مدینہ شبِ معراج کی موقع پر ایک نعت شریف حاضر خدمت ہے۔ اس نعت کو محمد رفیع نے نہایت محبت و عقیدت سے گنگنایا ہے۔ اگرمل گئی مجھ کوراہِ مدینہ محمد کا نقشِ قدم چوم لوں گا
افسانہ ۔ کفن پریم چند کا اصلی نام دھنپت رائے لیکن ادبی دنیا میں پریم چند کے نام سےمشہور ہوے۔ 1885ء میں منشی عجائب لال کے ہاں موضع پانڈے پور ضلع بنارس میں پیدا ہوئے۔ پریم چند ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ پندرہ سال کی عمر میں شادی […]
آن لائن خبریں وہ زمانہ گزرگیا جب ایک اخبار کا حاصل کرنا اور اسے ہی پڑھنا پڑتا تھا۔ بعض مقامات پر وہ ایک اخبار بھی حاصل کرنا دشوار ہوجاتا تھا۔آج انٹرنیٹ کے ذریعے ہم دنیا بھر کے اخباروں کا مطالعہ کرسکتے ہیں۔تمام ریڈیو اور ٹی وی کا مشاہدہ کرسکتے ہیں۔یہ […]
انٹرویو دینے کا فن آج کا سب سے بڑا مسئلہ روزگار ہے۔اچھا روزگار اوراچھی تنخواہ دراصل بہترین مستقبل کی ضمانت ہیں۔آپ پڑھے لکھے ہیں‘ آپ کے یہاں تجربہ بھی ہے‘ زائد قابلیتیں بھی آپ رکھتے ہیں۔اس کے باوجود آپ کا تقرر نہیں ہوپاتا۔ آخرکیوں؟ ہم اس کا صحیح جواب ڈھونڈھنے […]
ماں اور منور رانا منور رانا‘ عصر حاضر کے مقبول شاعر ہیں۔ انہوں نے اردو شاعری کو محبوب کی چنری سے نکال کر ماں کے آنچل سے باندھ دیا۔انہوں نے ’’ماں‘‘ پر بے شمار شعر کہے۔نئی نسل کو ماں سے محبت اورعقیدت کا درس دیا ہے۔ یومِ مادر کے موقع […]
غزل اردو کا پہلا صاحب دیوان شاعر محمد قلی قطب شاہ کی ایک غزل پیش خدمت ہے۔ ملکہ پھکراج کی خوب صورت آواز میں ملاحظ ہو۔ ملکہ نے اس دکنی غزل کو عام اردو میں تبدیل کرکے گایا ہے۔ دکنی غزل کا اصل متن اس طرح ہے۔ پیا باج پیالہ […]
سگندھ مشرا کی پیروڈی پیروڈی ایک فن ہے۔ سگندھ مشرا‘ ایک بہترین پیروڈی اداکارہ ہیں۔ ابتدا میں انہوں نے گلوکارہ کی حیثیت سے ڈی وی پروگرام میں حصہ لیا اور ’’سارے گاما پا‘‘ پروگرام کے فائنل مقابلے میں پہنچیں ۔پھر انہوں نے مزاحیہ پراگراموں میں بھی حصہ لینا شروع کیا۔ […]
سریندرشرما یہ ہندی کے مشہور مزاحیہ شاعر ہیں۔ یہاں ان کا ایک وی ڈیو دیا جارہا ہے جس میں ہندوستانی بیوی کی خوبیاں بیان کی گئی ہیں۔ ’’ اکثر بیویاں یہ دھمکی دیتی ہیں کہ محض بچوں کی وجہ سے رکی ہوئی ہوں ورنہ کبھی کے گھر چھوڑ چکی تھی۔ […]
شخصیت کسے کہتے ہیں؟ اچھی شخصیت یوں ہی نہیں بن جاتی ہے اسے بنانا پڑتا ہے۔متاثر کن شخصیت بنانے کے کچھ ٹپس ہیں۔دیکھیں اور خود کی شخصیت کو اچھا بنانے۔ یہ وی ڈیو ملاحظہ کریں۔
ہمتِ ’’عورتاں‘‘ اور مدد خدا جاپان کی ایک سو سالہ خاتون تیراکی میں عالمی چمپئین بن گئیں۔ یہ ایک دلچسپ خبرہے۔اگر اس خبرکودکنی میں سنایاجاے تو دلچسپی دوبالا ہوجاے گی۔ کہتے ہیں نا کہ : ع ۔ ذکر اس پری وش کا او پھر بیاں اپنا http://www.jahan-e-urdu.com/wp-content/uploads/2015/04/video-1429642256.mp4.mp4
قوالی ۔ ایک مٹتا ہوا فن قوالی‘اردو تہذیب وثقافت کی ایک بہترین مثال ہے۔ آج کی نسل اس عظیم فن سے ناآشنا ہے۔ قوالی میں ادب و احترام لازم ہے۔ کسی زمانے میں ہندی فلموں میں قوالی کا ہونا بے حد ضروری مانا جاتا تھا۔ خواتین ہو کہ مرد ہرایک […]
کلامِ شاذتمکنت سید مصلح الدین شاذ تمکنت ۳۱ جنوری ۱۹۳۳ کو پیدا ہوے۔۱۹۸۳میں مخدوم محی الدین :شخصیت اور فن پر مقالہ لکھ کر عثمانیہ یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی ۔ پونے کالج ‘انوارلعلوم کالج پھر جامعہ عثمانیہ میں درس و تدریس کی خدمت انجام دیں۔آپ کا شمار حیدرآباد […]
ڈاکٹرسرعلامہ محمد اقبال-برسی کے موقع پر (9 نومبر 1877ء تا 21 اپریل 1938ء) ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ۔ 1899ء میں انہوں نے گورنمنٹ کالج لاہور سے فلسفے میں ایم اے کا امتحان پاس کیا اور پھر تدریس کے شعبے سے وابستہ […]
موبائل اور ٹی وی سائنسی ایجادات نے بنی نوع انسان کو جتنی سہولتیں پہچائی ہیں اتنا ہی لوگوں کو کاہل بھی بنادیا ہے۔ موبائل ‘آج کے دور کا سب سے زیادہ استعمال ہونے والا ٹول ہے۔بڑے ‘بچے اور خواتین خواہ وہ شہر کے ہوں کہ گاوں کے ‘موبائل سے مفر […]
باجی کی ہنڈیا – تارگوشت ۔شاہ پسند دال دوردرشن اردو پرپیش کیے جانے والا یہ مشہورسیریل ہے۔ ع۔ ایک لڑکی بگھارتی تھی دال دال کرتی تھی از یوں احوال یہ صرف پکوان کا طریقہ کارنہیں ہے بلکہ اردوتہذیب‘ثقافت اورمعاشرت کا بہترین نمونہ ہے۔ آج رامپوری ڈش خصوصاً تار گوشت کا […]
منی بیگم منی بیگم کا جنم مرشدآباد، مغربی بنگال (انڈیا) میں ہوا۔ بچپن سے ہی موسیقی سے لگاؤ تھا۔ جس کو مدنظررکھتے ہوئے ان کے والدین نے انھیں چھوٹی عمرمیں ہی موسیقی کی تعلیم کے لیے استاد خواجہ غلام مصطفیٰ وارثی کی شاگردی میں دیدیا۔ اس کے ساتھ منی بیگم […]
مرض اور اس کا علاج ذیابیطس، اس کائنات کی بے حد مشہور و معروف بیماری ہے. جس کے مالکانہ حقوق امراء و روسا کے پاس محفوظ ہیں. یہ ایک نہایت وفاشعار مرض ہے. زندگی بھر وہ آپ کو تنہا نہیں چھوڑتا. دکنی میں اس مرض کا حال واحباب دیکھیں.
سیلز مین یہ رب کا خصوصی بندہ ہوتا ہے۔ تجارت کے فروغ میں اور اپنی ملامت کی فکر میں یہ بندہ دن رات ایک کردیتا ہے۔ پسینہ بہا کر روزی حاصل کرنا کوئی اس بندے سے ہی سے پوچھیے۔ سیلز مین کے لیے خصوصی ہدایتیں ملاحظہ ہو۔
منیر نیازی کے یوم پیدائش کے موقع پر 9 اپریل 1928ء اردو اور پنجابی کے صف اوّل کے شاعر منیر نیازی کی تاریخ پیدائش ہے۔ منیر نیازی مشرقی پنجاب کے شہر ہوشیار پور میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے اردو کے 13 اور پنجابی کے 3 شعری مجموعے یادگار چھوڑے […]
پریش سریواستو باڈی لینگویج کی اہمیت اور ضرورت ترسیل کا سب سے بڑا ذریعہ زبان ہے۔لفظوں کی مدد سے ہم اظہار ما فی الضمیر تو کرسکتے ہیں مگر کسی کو متاثر نہیں کرسکتے۔سامنے والے کی نفسیات کو سمجھنے کے لیے اس کی حرکات و سکنات کا بغور مشاہدہ ضروری ہے۔ […]