دو روزہ قومی سیمینار بہ عنوان اردو ادب میں قومی یک جہتی کے عناصر یر اہتمام دکن مسلم انسٹی ٹیوٹ بہ اشتراک قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان ، نئی دہلی
جہانِ تقاریب
نظام آباد ۔ شعبہ اُردو تلنگانہ یونیورسٹی نظام آباد کے زیر اہتمام ڈگری اور یونیورسٹی طلبا و طالبات میں فروغ اُردو جذبہ کو پروان چڑھانے کے مقصد سے دوروزہ بین جامعاتی اُردو فیسٹیول سمینار ہال سائینس اینڈ کامرس بلڈنگ تلنگانہ یونیورسٹی میں24۔25فروری کو منعقد ہوا۔ اُردو فیسٹیول کا افتتاح نائب […]
اسلام میں خواتین کو مساوی حقوق کے باوجود عمل آوری کا فقدان اردو یونیورسٹی میں مسلم خواتین کی قومی دھارے میں شمولیت پر مباحثہ۔ محترمہ کمارامنگلم، پروفیسر آمنہ کشور ، محترمہ شمینہ شفیق و دیگر کے خطاب حیدرآباد، 24؍ فروری (پریس نوٹ) کسی بھی مذہب میں خواتین کو حاشیہ پر […]
فرد اور معاشرہ کی تبدیلی دراصل سماجی علوم کے ذریعہ سے ہی ممکن محبوب نگر میں قومی سمینار سے پروفیسر باگیہ نارائن،پروفیسر اکبر علی خاں اور پروفیسر کانچا ایلیاکا خطاب محبوب نگر(راست) ملک و ریاست کی ترقی اور فرد کی تعمیر و تشکیل میں سماجی علوم کا کردار بہت زیادہ […]
ملی جلی تہذیب اور تنوع ہی ہندوستانی سماج کی سب سے بڑی طاقت کیرالا کے شمولیاتی ماڈل کی ستائش۔ اردو یونیورسٹی میں اقلیتوں کی تعلیمی ترقی پر سمینار۔ پروفیسر کنڈو کا کلیدی خطبہ حیدرآباد ، 10؍ فروری (پریس نوٹ) تہذیبی تنوع اور کثرت میں وحدت ہی ہندوستان کی طاقت ہے۔ […]
اردو اکادمی جھنگ کی پندرہ روزہ نشست رپورٹ:ابنِ عاصی علم و ادب کے لئے سنجیدگی سے کوشاں جھنگ کی معروف ادبی تنظیم ،اردو اکادمی، کی پندرہ روزہ نشست ،ایکن اسکول،میں منعقد ہوئی صدارت ممتاز غزل گو شاعر صفدر سلیم سیال نے کی جب کہ مہمانانِ خصوصی سینئر شاعر گستاخ بخاری […]
ڈاکٹر فاضل حسین پرویز کی کتاب اردو میڈیا کل آج کل کی رسم رونمایٔ کی تقریب کی جھلکیاں پیش خدمت ہیں ۔ جسے حیدرآباداردو نیوز نے کوریج کیا ہے۔
ڈاکٹر شیخ فاروق باشاہ اردو نثر کی ادبی اصناف پر دو روزہ قومی اردو سیمینار کا کامیاب انعقاد یس۔ ٹی ۔یس۔ ین ۔گورنمنٹ ڈگری کالج،کدری ‘ ضلع اننت پور ‘ آندھرا پردیش شعبۂ اردو یس۔ ٹی ۔یس۔ ین ۔گورنمنٹ ڈگری کالج کدری (ضلع اننت پور م ‘ آندھرا پردیش) کے […]
ریاض سعودیہ میں علامہ شبلی پر سمینار رپورتاژ ۔ کے این واصف شمس العلماء علامہ شبلی نعمانی (1857-1914) کا شمار برصغیر کے ان علماء و دانشوروں میں ہوتا تھا جو ایک نابغۂ روزگار کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ پچھلے ہفتہ ’’ابنائے قدیم دارالعلوم ندوۃ العلماء ریاض‘‘ کی تنظیم نے اس […]