ادارہ ادبِ اسلامی ہند کی پوسد شاخ کا قیام خان حسنین عاقبؔ کی کتاب’اقبالؔ بہ چشمِ دل‘ کی رسمِ اجراء ثاقب شاہ نامہ نگار، پوسد گزشتہ نومبر ۲۰۱۵ میں یومِ اقبالؔ دنیا بھر میں دھوم دھام سے منایا گیا۔ کہیں سیمینارس ہوئے، کہیں مشاعرے ہوئے، کہیں مباحث کا انعقاد ہوا […]
جہانِ تقاریب
دیوانِ رباعیات ’’احسا س وادراک‘‘(ڈاکٹرمقبول احمد مقبول) کی رسمِ اجرا انجمن ترقی اردوہند(شاخ) گلبرگہ کے زیرِ اہتمام گلبرگہ :15/نومبر2015(راست) تخیل، شاعری کا جز ولا ینفک ہے لیکن خارجی عوامل بھی تخلیقی عمل میں شامل رہتے ہیں۔مزید یہ کہ شاعری قاری سے راست مکالمہ نہیں کرتی بلکہ شاعری ایجازو اختصار […]
غالب انسٹی ٹیوٹ‘ نئی دہلی کے زیراہتمام بین الاقوامی ریسرچ اسکالرز سمینار رپورتاژ : منیب آفاق ریسرچ اسکالر‘شعبہ اردو، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی،حیدرآباد۔ اردو زبان وادب کی تحقیق وتنقید میں جہاں یونیورسٹیوں اور اداروں نے خدمات انجام دئے ہیں وہیں سمینار وں نے بھی اہم رول نبھایا ہے اور […]
گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج جھنگ FLOSS کی تقریب حلف برداری روپورٹ ابنِ عاصی پچھلے دنوں گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج جھنگ میں پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں رئیسِ ادارہ اور ممتاز ماہرِ طبیعات پروفیسر ڈاکٹر محمد عتیق خان شاہدنے ،اینٹی ڈینگی آگاہی مہم، کے سلسلے میں اس مہم […]
گزرگاہِ خیال فورم کے تحت مرزا غالبؔ کے عہد شباب کی یکتائے زمانہ تصویر کا اجرا اورنمایش روداد نگار: ڈاکٹرفیصل حنیف موبائل : +974 55225482 ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مارا زمانے نے اسدؔ اللہ خاں تمہیں وہ ولولے کہاں وہ جوانی کدھر گئی تاریخ کو بدلا […]
ادارہ ادب اسلامی ہند ۔ تلنگانہ ایک روزہ جنوبی ہند کانفرنس،محفل افسانہ اور مشاعرہ رپورتاژ: ڈاکٹرعزیز سہیل لیکچرار ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج،محبوب نگر نظام آباد جو ایک تاریخی شہر ہے جس کی تہذیب و ثقافت اپنی ایک علیحدہ ہ شناخت رکھتی ہیں یہ سرزمین اردو ادب کیلئے بہت […]
ممتازنقاد وشاعرپروفیسر ڈاکٹر طارق ہاشمی کے اعزاز میں ایک نشست اردو اکادمی جھنگ رپورٹ؛ابنِ عاصی علم و ادب کے فروغ کے لیے سنجیدگی سے کوشاں جھنگ کی معروف ادبی تنظیم،اردو اکادمی ،کی ایک نشست گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے شعبہ اردو سے وابستہ نامور علمی وادبی شخصیت پروفیسر ڈاکٹر […]
ساہتیہ اکاڈمی دہلی کے زیر اہتمام ہمہ لسانی محفل رپورتاژ: ڈاکٹر رؤف خیر حیدرآباد ۔ دکن ساہتیہ اکاڈمی دہلی ملک کے مختلف مقامات اور یونیورسٹیوں میں ہمہ لسانی مشاعرے سمینار کرواتی ہی رہتی ہے تاکہ مختلف زبانوں کے لکھنے والوں کے سوچنے کے انداز سے قلم کار ایک دوسرے سے […]
طلبہ کی کردار سازی/انٹی کرپشن پر مقابلہ جات کا انعقاد گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج جھنگ‘پاکستان رپورٹ :ابن عاصی مورخہ 22اگست 2015ء کو وزیر اعلیٰ پنجاب جناب محمد شہباز شریف کی ہدایات کی روشنی میں بعنوان ’’طلبہ کی کردار سازی/انٹی کرپشن‘‘ کے موضوع پر گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج جھنگ کے ابنِ […]
جڑچرلہ میں ادارہ ادب اسلامی کے مشاعرہ کا کامیاب انعقاد ڈاکٹر سلیم عابدی نے تصنیف’’متاعِ منان‘‘ کی رسم جراء انجام دیا۔ جڑچرلہ۔(راست)جڑچرلہ میں ادارہ ادب اسلامی کے سنجیدہ و مزاحیہمشاعرہ کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا۔ڈاکٹر سلیم عابدیؔ کے ہاتھوں’’متاع منانؔ ‘‘(شاعر محبت علی منانؔ )تصنیف کارسم اجراء انجام پایا۔ […]
کتاب : تم بھی حَد کرتے ہو شاعر : فرہاد جبریل رپورتاژ : حسیب اعجاز عاشرؔ ’’تم بھی حد کرتے ہو‘‘ یہ اپنے سے گلہ ہے نہ غیر سے شکوہ بلکہ یہ تو نوجوان شاعر فرہاد جبریل کی ذوقِ سلیم اور جدت فکری کا آئینہ دار پہلا مجموعہ کلام ہے۔ […]
جشنِ اقبال ؒ و دوسرا سالانہ عالمی مشاعرہ ’’سوغاتِ حجاز ‘‘ کی رسمِ اجرا رپورٹ ۔: صفی حیدرجنتی Email: ادارہ’’ ھدف‘‘ جو فکرِ اقبالؔ کی اساس پر شخصیت سازی کاادارہ ہے اس کے زیر ِ اہتمام بعنوان’’ شاعرِ انسانیت و دانائے رازجشن ِعلامہ اقبالؒ‘‘ کا دوسرا عالمی مشاعرہ ؛ سعودی […]
اردو اکادمی جھنگ کی پندرہ روزہ نشست رپورٹ:ابن عاصی اردو اکادمی جھنگ کی پندرہ روزہ نشست جناب صفدر سلیم سیال کی صدارت میں منعقد ہوئی جبکہ مہمانِ خصوصی نوجوان نقاد و محقق پروفیسر سید سلیم تقی شاہ تھے تلاوتِ کلامِ پاک کی قیصر زبیری اور نعت رسولِ مقبولﷺ کی سعادت […]
حسنین عاقب ؔکے غزلیات کا مجموعہ ’رَمِ آہو، پوسد: مہاراشٹرا (ثاقب شاہ، پوسد) نئے زمانے کی ایجادات اور اپنی زبان کے تئیں ہمارے تغافل نے ہمارے طلباء کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کی زندگیوں سے بھی مطالعہ کی اہمیت اور روایت ختم ہوگئی ہے۔ اسی بات کو مدِ نظر رکھتے […]
روزنامہ صحافیِ دکن کا کل ہند مشاعرہ رپورٹ: دلجیت قاضی روزنامہ صحافیِ دکن کی پہلی سالگرہ کے موقع پر منعقد کئے جانے والے مشاعرے کی اطلاع ہمیں فیس بک کے ذریعے ملی تھی ۔مشاعرے اور ادبی محفلوں میں شرکت کرنے کی ہماری خواہش پہلے سے رہی ہے لیکن جب سے […]
دکن میں ڈاکٹر علی احمد جلیلی کی علمی و ادبی خدمات پر سمینار یکم مئی حیدرآباد(ای میل)ڈاکٹر علی احمد جلیلی کی شخصیت مقناطیسی کیفیت کی حامل تھیں ۔ڈاکٹرصاحب کی ہستی دنیائے علم وادب کے لئے بڑی اہمیت رکھتی تھی ۔ڈاکٹر علی احمد جلیلی زبان وبیان کے رموز سے آشنا ‘قادر […]
شعبۂ اردو،مولاناآزاد نیشنل اردویونیورسٹی پروفیسربھاسکرشیوالکر کا لکچر حیدرآباد ، (پریس نوٹ )شعبۂ اردو، مانو ،میں آزاد ڈسکورس فورم کے تحت پروفیسر بھاسکر شیوالکر نے ڈراما : اقسام اور تکنیک کے مو ضوع پر ایک سیر حاصل اور پرمغز لکچر دیا۔ انھوں نے اپنے لکچر میں ڈراما کی اہمیت ،اثر انگیزی […]
اردو اکادمی جھنگ کے زیرِ اہتمام نوجوان شاعر احمد عطا ء کے ساتھ ایک شام رپورٹ :ابن عاصی علم وادب کے فروغ کے لئے سنجیدگی سے کوشاں جھنگ کی معروف تنظیم ،اردو اکادمی جھنگ، کے زیرِ اہتمام ،عامر عبداللہ اکیڈمی،میں گجرات سے آئے خوبصورت شاعر احمد عطاء کے ساتھ ایک […]
شعبۂ اردو ’ مانو اردو میڈیا میں تر جمے کی معنویت‘پر راجیش رینا کا خصوصی لکچر آج مؤرخہ 10؍اپریل 2015ء کو شعبۂ اردو ،مولانا آزاد نیشنل اردو یونیور سٹی، میں آزاد ڈسکورس فورم کے تحت جناب راجیش رینہ، گروپ ایڈیٹر ای ۔ٹی۔وی۔ نے ’’اردو میڈیا میں تر جمے کی معنویت‘‘کے […]
شعبۂ اردو، مانو، میں خصوصی لکچرسیریز پروفیسر مجید بیدارکا لکچر آج مؤرخہ7اپریل2015ء بروز سہ شنبہ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیور سٹی کے شعبۂ اردو میں آزاد ڈسکورس فورم کے تحت دوسرا توسیعی لیکچر،پروفیسر مجید بیدار نے ’’ تاریخی، اورنیم تاریخی ناول افتراقات و اشتراکات‘‘ کے موضوع پر ایک بسیط اور […]
شعبۂ اردو، مانو، میں خصوصی لکچرسیریز اردوغزل اور تصوف‘ پر پروفیسر انور معظم کے لکچر کا انعقاد شعبۂ اردو ، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں آزاد ڈسکورس فورم کے تحت آج خصوصی لکچر سیریز کا آغاز ’اردو غزل اور تصوف‘ پر پروفیسر انور معظم صاحب (سابق صدر شعبۂ اسلامیات […]
رپورٹ:ابنِ عاصی اردو اکادمی جھنگ کی پندرہ روزہ نشست کا احوال جھنگ(پنجاب،پاکستان)کی معروف ادبی تنظیم ،ارود اکادمی، کی پندرہ روزہ نشست،ایکن اسکول، کے کانفرنس روم،میں منعقد ہوئی صدارت ممتاز غزل گو شاعر صفدر سلیم سیال نے کی جبکہ مہمانانِ خصوصی ممتاز کہانی کار حنیف باوا او ر نامور مزاح نگار […]
محبوب نگر میں زرین کہکشاں کی تہنیتی تقریب ڈاکٹر بشیر احمدوخان ضیاء کا خطاب محبوب نگر۔۴/۱پریل(راست)عصر حاضر میں اردوذریعہ تعلیم اور ادب کے فروغ کے سلسلہ میں اردو ادیبوں ا ورشعراء کی کوشش تو جاری ہے ساتھ ہی اردو کے طالب علم بھی مسابقتی میدان میں کسی سے کم نہیں […]
عبد المجید خواجہ شیداؔ کے مجموعہ کلام ’’دیوانِ شیدا ‘‘ کی رسمِ اجرا کی تقریب کا انعقاد بتاریخ۳۰ /مارچ۲۰۱۵ء ، بروزپیر ، وقت ۳بجے دن ، مرکزی لائبریری ، آڈیٹوریم ،مانو ، میں عبد المجید خواجہ شیداؔ کے مجموعہ کلام ’’دیوانِ شیدا ‘‘کی تقریب رسمِ اجرا کا انعقاد عمل میں […]
رپورٹ:ابنِ عاصی اردو اور پنجابی کے نامور شاعر،محقق،دانشور اور استادپروفیسر سمیع اللہ قریشی(سابق ڈائریکٹر کالجز ڈیرہ غازی خان و پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج جھنگ) کی یاد میں جھنگ کی تین تنظیموں کاروانِ بیدل،ادارہ ادبی جھوک اور محمڈن لائرز فورم نے ڈسٹرکٹ بار روم میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام […]
ہر مقام پر خواتین کا احترام ہونا چاہئے۔ سوچ کی تبدیلی پر بھی زور اردو یونیورسٹی میں بین الاقوامی یوم خواتین پر مباحثہ حیدرآباد، 10؍ مارچ(پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے مرکز برائے مطالعات نسواں کی جانب سے بین الاقوامی یوم خواتین کے سلسلہ میں سنٹرل لائبریری، آڈیٹوریم […]
مسلمانوں میں بہترین پروفیشنلس پیدا کرنے پر زور اردو یونیورسٹی میں آئی ڈی بی سمینارکا آغاز حیدرآباد، 6؍ مارچ(پریس نوٹ) مسلمانوں میں بہترین پروفیشنلس کی تیاری کے مقصد کے تحت جدہ کے اسلامک ڈیولپمنٹ بینک (آئی ڈی بی) اور دہلی کے مسلم ایجوکیشن ٹرسٹ کی جانب سے مولانا آزاد نیشنل […]