کتاب: کوکن میں اُردو : سمت و رفتار مرتب : دانش غنی تبصرہ : ڈاکٹر سید فضل اللہ مکرم ہندوستان کے مغربی ساحل سمندر کا وہ علاقہ جو تھانے ‘ رالے گڑھ ‘ رتنا گیری اور سندھو درگ پر مشتمل ہے کوکن کہلاتا ہے۔ یہ علاقہ مناظرِ فطرت اور قدرتی […]
تبصرۂ کتب
نام کتاب ۔ دریچے مصنف:ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی مبصر: ڈاکٹر بی داؤد محسنؔ پرنسپل یس۔کے ۔اے ۔ایچ ملّت کالج داونگرے۔ کرناٹک اکیسویں صدی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے غلبے والی صدی ہے ۔ اور خوش آئیند بات ہے کہ ہماری اردو زبان بھی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تقاضوں سے ہم ہورہی ہے۔اردو کے […]
بیسویں صدی میں دکنی شاعری کا ارتقاء مصنف : ڈاکٹرعظمت اللہ 09491549259 مبصر:ڈاکٹرعزیز سہیلؔ حالیہ عرصہ میں حیدرآباد کی جامعات سے جن تحقیق کاروں نے اپنی تحقیق مکمل کی اور ڈاکٹریٹ کی سندحاصل کی ۔ان میں ایک نام ڈاکٹرعظمت اللہ کابھی ہے جنہوں نے شعبہ اردو اورینٹل کالج عثمانیہ یونیورسٹی […]
اردو کے منتخب شخصی مرثیے:تبصرہ و تجزیہ مصنف: ڈاکٹر عابد حسین حیدری مبصر:گلشن جہاں ڈاکٹر عابد حسین حیدری اردو رثائی ادب میں تحقیق و تنقیدسے وابستہ ایک ہمہ گیر شخصیت کا نام ہے،یہ وہ بلندپایہ علمی و ادبی شخصیت ہیں جو کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے۔
ڈاکٹر سید اسر ار الحق سبیلی کا تحقیقی و تخلیقی شعور بچوں کا ادب اور اخلاق ایک تجزیہ : کے تناظر میں وکیل نجیب نجیب منزل ،نزد لال اسکول مومن پورہ ناگپور ۔۴۴۰۰۱۸ (مہاراشٹر) Cell:09373114213 گذشتہ چند برسوں میں بچوں کے ادب پر کافی کچھ لکھا گیا ، کھل کر […]
اوج شرف ۔ ایک مطالعہ مصنف : مولانا محمد مقصود عمران رشادی مبصر : عبد اللہ سلمان ریاض Mob: 9341378921 زیر تبصرہ کتاب ’’ اوجِ شرف ‘‘ حضرت حکیم الملت امیر شریعت کرناٹک مفتی اشرف سعودی کے علمی و ادبی کارناموں پر مشتمل دو جلدوں میں ایک ایسی جامع و […]
کتاب : طلبہ کے تین دشمن مصنف : فاروق طاہر، حیدرآباد 09700122826 مبصر : ڈاکٹرعزیز سہیل،محبوب نگر 09299655396 یہ صدی سائنس و ٹکنالوجی کے ترقی کی صدی ہے۔ اس صدی میں وہی قوم کامیاب ہے جو باشعورہے جواپنے مستقبل کو بہتربنانے اور سنوارنے کے لئے منصوبہ بندی کرتی ہے اورلائحہ […]
کتاب : تعبیر و تفہیم مصنف : عبدالعزیز ملک مبصر:ڈاکٹر سکندر حیات میکن چند برس پہلے کی بات ہے کہ سر گودھا یونیور سٹی سے ایم اے اُردو کر کے فارغ التحصیل ہونے والے ایک مؤدب طالبِ علم عبدالعزیز ملک نے اتنا جلدی اپنا مقام پیدا کر لیا ہے کہ […]
نام کتاب : معانی و مطالب مصنف : فاروق بخشی مبصر : احمد علی جوہر جواہر لال نہرو یونیورسٹی نئی دہلی ناشر : مصنف سنہ اشاعت : 2014 صفحات : 160 قیمت : 100 روپے
کتاب : طلبہ کے تین دشمن مصنف: فاروق طاہر 09700122826 مبصر: ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی اردو میں تعلیمی نفسیات پر معلوماتی مضامین لکھتے ہوئے جو قلم کار ان دنوں پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا میں مشہور ہیں وہ جناب فاروق طاہر صاحب متوطن حیدرآباد دکن ہیں جن کے تعلیمی نفسیات پر […]
شعری مجموعہ ناگفتہ بہ (طنز و مزاح) شاعر:چچا پالمپوری ،محبوب نگر موبائل: 09966703320 مبصر:ڈاکٹرعزیز سہیل محبوب نگر بیسوی صدی میں طنز ومزاح کو خوب مقبولیت حاصل ہوئی جس کے نتیجے میں طنزومزاح کی کئی کتابیں بھی منظرعام پرآئیں ۔جن میں شعری اور نثری مجموعہ شامل ہیں، مزاحیہ شعراء نے طنزومزاحیہ […]
Aurangzeb : The Man and the Myth By: Audrey Truschke اورنگ زیب : فرد بشر اور افسانہ مصنفہ : آڈرئے ٹرس کے تبصرہ نگار: ڈاکٹر مسعود جعفری آدرے ٹرس کے نیویارک کی یونیورسٹی میں جنوبی ایشیا کی تاریخ پڑھاتی ہیں۔ انہوں نے کافی تلاش و جستجو اور رات دن کی […]
افسانوی مجموعہ افسانے ہزاروں ہیں مصنف : جمیلؔ نظام آبادی موبائل : 09492207865 مبصر:ڈاکٹرعزیز سہیلؔ ریاست تلنگانہ میں اردو ادب کے فروغ کا جب بھی جائزہ لیا جائیگا توحیدرآباد کے بعد نظام آباد کا نام ضرورلیا جائے گااس لئے کہ نظام آباد کی سرزمین اردو ادب کے سلسلہ میں کافی […]
کتاب: آخری سواریاں مصنف: سید محمد اشرف مبصر :ڈاکٹر تہمینہ عباس قیمت:250 ، صفحات: 183 ناشر: آج،سٹی پریس بک شاپ ، کراچی ’’آخری سواریاں ‘‘سید محمد اشرف کا ناول ہے۔سید محمد اشرف 1970 کے بعد آنے والے فکشن نگاروں میں ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ان کی کہانیوں کا پہلا مجموعہ […]
منظر بدلنا چاہیے (شعری مجموعہ) شاعرہ: تنظیم الفردوس مبصر:ڈاکٹر تہمینہ عباس ’’ منظر بدلنا چاہئے ‘‘ ڈاکٹر تنظیم الفردوس کا شعری مجموعہ ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر تنظیم الفردوس کا تعلق جامعہ کراچی کے شعبہ اردو سے ہے۔ اس شعری مجموعے کو ڈاکٹر صاحبہ نے ’’راہ یار‘‘ کے نام سے موسوم کیا […]
کتاب :باتوں باتوں میں سائنس مصنف : عبدالودود انصاری موبائل ۔ 0943335462 مبصر :ڈاکٹر رفیع الدین ناصر موبائل ۔ 9422211634 قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان ‘ نئی دہلی ۔ آج کل پروفیسر ارتضیٰ کریم کی سربراہی میں سائنسی کتابوں کو منظرِ عام پر لانے میں بہت فعال کردار ادا […]
اوراق کا اشاریہ (آغاز سے اختتام) مصنف :۰۰ڈاکٹر محمود احمد اسیر مبصر : ڈاکٹر تہمینہ عباس صفحات :۲۵۴۰۰، ۰قیمت:۵۰۰روپے ناشر:مثال پبلشرز، رحیم سینٹر مارکیٹ، امین پور، فیصل آباد اشاریہ سازی ایک علمی اور تحقیقی کام ہے۔ علمی کتابوں، جرائد اور مقالات کی اشاریہ سازی کا مقصد محققین کو سہولت بہم […]
کتاب : رنگ و آہنگ تنقیدی‘ تحقیقی اورتاثراتی مضامین مصنف: محمددانش غنی 09343260652 مبصر:ڈاکٹرعزیز سہیل 09299655396 گلوبل ولیج اور مادیت کے اس دور میں اردو کا قاری اردو سے آہستہ آہستہ دور ہوتا جارہا ہے۔ ایسے میں اردو کے اساتذہ اور محبان اردو کی ذمہ داری ہے کہ نئی نسل […]
کتاب : تجاویز مصنف : ڈاکٹر حامد اشرف پیش گفتار : پروفیسر محمد عبدالحمید اکبر شعبۂ اُردو و فارسی گلبرگہ یونی ورسٹی، گلبرگہ
سنسکرت ادب کے اردو تراجم مصنف: ڈاکٹرشیخ عبدالغنی 09948130168 مبصر:ڈاکٹرعزیز سہیل اردوادب میں ابتداء سے ہی ترجمہ نگاری کوبہت زیادہ اہمیت حاصل رہی ہے۔ ادب کے فروغ میں تراجم کابھی رول منفرد اور اہمیت کا حامل رہا ہے۔ اردو ادب کی تاریخ پرنگاہ ڈالیں توہمیں اس بات کا علم ہوگا […]
تحقیقی جریدہ ’ ادب و ثقافت ‘ کا پانچواں شمارہ پروفیسر محمد ظفرالدین مدیر ادب و ثقافت مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی کے تحقیقی جریدے ’ادب و ثقافت‘ کا پانچواں شمارہ پیش خدمت ہے۔ سابقہ شماروں پر قارئین کی حوصلہ افزا آرا نے ہمارے اندر مزید توانائی پیدا کی۔ لہٰذا […]
شعری مجموعہ: دوپہر کی دھوپ شاعر : قیوم کنولؔ مبصر – ڈاکٹر صفیہ بانو اے.شیخ محمد قیوم محمد ایوب پٹھان نام اور قیوم کنولؔ قلمی نام سے اردو ادب میں مشہور ہیں ۔ ۱۴ جون ۱۹۴۵ء میں فتح پور ( یوپی) میں پیدا ہوئے ۔اس بِنا پر وہ قیوم […]
کتاب : آئینۂ تعبیر مصنف: ڈاکڑ محبوب ثاقب 07588977543 مبصر : ڈاکٹر مقبول احمد مقبول ایسو سی ایٹ پروفیسر شعبۂ اردو مہاراشٹرا اودے گری کالج ،اودگیر ڈاکڑ محبوب ثاقب پڑھانے کے علاوہ پڑھنے اور لکھنے سے بھی شغف رکھتے ہیں ۔انھوں نے بہت کم عرصے میں اپنی تحریری صلاحیتوں کو […]
سیّدعارفؔ نعمانی کی نعتیہ شاعری (اوراقِ دل کے حوالے سے ) ڈاکٹر شیخ صفیہ بانو اختر حسین احمدآباد (گجرات ) نعت اردو کی مقبول اصناف میں سے ایک ہے۔ اردو کے عالمی ،آل انڈیااور مقامی تمام مشاعروں کا آغاز نعتِ پاک کے ذریعے ہوتا ہے ۔ مشاعروں میں داددینے اور […]
کتاب : تاریخ تصوف ڈاکٹر سرمحمدعلامہ اقبال مرتب از صابر کلوروی تبصرہ: ڈاکٹر علی محمد بٹ اسسٹنٹ پروفیسر اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹکنالوجی اونتی پورہ،۱۹۲۱۲۲،جموں و کشمیر تاریخ تصوف علامہ اقبال کی ایک نامکمل اور غیر مطبوعہ کتاب ہے جو بعد میں صابر کلوروی نے مکمل کی ہے اس […]
دکن کی چند ہستیاں (تنقیدی مضامین ) مصنف :ڈاکٹر رؤف خیر 09440945645 مبصر: ڈاکٹرعزیز سہیل اردوادب اور شاعری میں یکساں طورپر حیدرآباد دکن سے جنہوں نے اردو دنیا میں نام کمایا ہے ان ہستیوں میں حیدرآباد دکن کے ایک مایہ ناز سپوت ڈاکٹر رؤف خیر بھی ہیں۔ وہ ایک کامیاب […]
کتاب : بچوں کے ادب کی تاریخ مصنف : ڈاکٹر سید اسرالحق سبیلی اسسٹنٹ پروفیسر گورنمنٹ ڈگری کالج سدی پیٹ مبصر: ڈاکٹرعزیز سہیل لیکچرارایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج محبوب نگر اردو ادب میں ابتداء سے ہی بچو ں کے ادب پر خاصی توجہ دی گئی تھی لیکن بدلتے حالات […]