کراچی میں اردو غزل اور نظم ایک مطالعہ مصنف : پروفیسر شاہد کمال مطالعہ : عبدالعزیز ملک لیکچرار،شعبہ اردو، جی سی یونیورسٹی فیصل آباد پروفیسر شاہد کمال طویل عرصے سے اردو ادب کی تدریس ،تحقیق ،تنقیداور تخلیق سے جُڑے ہوئے ہیں،اس کا ثبوت ان کی کتب اور مضامین ہیں جو […]
تبصرۂ کتب
بچوں کا ادب اور اخلاقی قدریں مصنف : ڈاکٹر سید اسرارالحق سبیلی تبصرہ : ڈاکٹر صفیہ بانو .اے.شیخ انسانی معاشرے میں بچوں کی حیثیت باغ میں پھولوں کی سی ہوتی ہے۔ بچے کے لیے ماں کی ممتا سے بڑھ کر کوئی نعمت نہیں ہے۔ ماں اپنے بچے کے آرام و […]
قلم قتلے (تبصرے وتجزیئے) مصنف:ڈاکٹر م ق سلیم ،حیدرآباد مبصر:ڈاکٹر عزیز سہیل ،حیدرآباد حیدرآباد دکن ابتداء سے ہی اردو زبان وادب کا گہوارہ رہا ہے ۔ اردو کے فروغ میں یہاں کے حکمرانوں نے بہت ہی اہم اور نمایاں کارنامے انجا دیئے ہیں۔ایک عرصہ دراز تک دکن میں اردو کو […]
پتھروں کا شہر (شعری مجموعہ ) (شاعر : مظہر رحمٰن ) تبصرہ: ڈاکٹر صفیہ بانو ۔اے شیخ ( احمدآباد ۔ گجرات ) ہندوستان ایک وسیع ملک ہے اس کا ہر شہر اپنی خاص خوبیوں کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے ان میں شہر احمدآباد بھی ہے جو آج World […]
نوتاریخیت منتخب اردو مقالات مرتب : ڈاکٹر نسیم عباس احمر مطالعہ : عبدالعزیز ملک ڈاکٹر نسیم عباس احمر اردوادب کے معاصر منظر نامے میں اکثر اوقات اپنے موجودگی کا احساس تحقیقی،تنقیدی اور تدوینی کاموں سے دلاتے رہتے ہیں،جس کا ثبوت وہ مضامین ہیں جو ملک کے مؤقر رسائل و جرائد […]
حیدرآباد دکن میں اردو شاعری کا جائزہ عادل شاہی عہد سے 1960ء تک مصنفہ : ڈاکٹر ناہیدہ سلطانہ مبصر : سید معظم راز قصہء اہلِ جنوں کوئی نہیں لکھے گا جیسے ہم لکھتے ہیں، یوں کوئی نہیں لکھے گا شہرِ آشوب کے لکھنے کو جگر چاہئیے ہے میں ہی لکھوں […]
ساتواں رنگ : ایک تعارف مصنف : ڈاکٹر نذر عابد تحریر: عبدالعزیز ملک لیکچرار شعبہ ارود ، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی ، فیصل آباد ڈاکٹر نذر عابد، عصرِ حاضر کے ناقدین میں نمایاں نام ہے ۔ ان کے مضامین اکثر اوقات ملک کے علمی و ادبی جرائد کے صفحات کی زینت […]
ستارۂ صبح مرتب:ڈاکٹرعبدالقدیر مقدر،نظام آباد مبصر: ڈاکٹرعزیز سہیل،حیدرآباد ریاست تلنگانہ میں شہرنظام آباد اپنے ادبی وشعری رحجانات کے باعث منفرد مقام کاحامل شہر تسلیم کیاجاتاہے۔ یہاں پر شعر وادب کا کافی اچھا ذوق پایاجاتا ہے۔ ضلع نظام آباد اردو ذریعہ تعلیم‘صحافت،شعروادب،ادبی انجمنیں ،تہذیب و ثقافت ہراعتبار سے بہترموقف کاحامل رہاہے۔
اردو ناول کا نو آبادیاتی مطالعہ:ایک تعارف عبدالعزیز ملک شعبہ اردو،گورنمنٹ کالج یونیورسٹی،فیصل آباد ڈاکٹر ریاض ہمدانی انتظامی عہدے پر براجمان ہونے کے باوجود علم و ادب سے خصوصی محبت اور دلچسپی رکھتے ہیں ۔ ان کی دلچسپی کا دائرہ کارپنجاب کے ثقافتی اور تہذیبی مطالعات ہیں ۔اس کا ثبوت […]
دکنی ادب کی تحقیق اور محمدعلی اثرؔ : ایک جائزہ مصنف : ڈاکٹر سید فضل اللہ مکرم ڈاکٹر عظمت اللہ اسسٹنٹ پروفیسر آف اُردو ناگارجناگور نمنٹ ڈگری کالج نلگنڈہ۔ ریاست تلنگانہ ڈاکٹر سید فضل اللہ مکرم‘ ادبی دنیا میں محتاج تعارف نہیں ہیں۔ نامور مصنف‘ مبصر اور کامیاب معلم کے […]
شعری مجموعہ اظہار سخن شاعر:خان ضیاء جگتیال مبصر :ڈاکٹرعزیز سہیل نظام آباد شہر جگتیال ملک بھر میں اپنی علمی وادبی سرگرمیوں کی وجہ سے مقبولیت رکھتا ہے۔ یہاں ہرآئے دن اردو زبان و ادب سے متعلق سرگرمیاں انجام دی جاتی رہی ہیں جن میں قابل ذکر کل ہند مشاعرے مختلف […]
تحریکات و تنقیدات پر تحقیق:آزادی کے بعد : ایک تعارف مصنف : ڈاکٹر سکندر حیات میکن مبصر: عبدالعزیز ملک
فکر نو (تعارفی تبصرے و تنقیدی جائزے) مصنف: ڈاکٹرمحمد عبدالعزیز سہیلؔ مبصر: محسن خان ڈاکٹرمحمدعبدالعزیز سہیل اردوحلقوں میں ایک جانا پہچانا نام ہے ۔انہوں نے بڑی محنت ومشقت کے ساتھ اردوادب میں اپنا ایک منفردمقام بنالیاہے۔ ہندوستان بھرمیں وہ اپنے مراسلوں‘مضامین‘تبصروں‘رپوتاژ اورتحقیقی مقالوں کے ذریعہ پہچانے جاتے ہیں۔
اسکالر پریس ، جرمنی / لَٹوِیا نے محمد قمر سلیم کی کتاب ’’ کِریٹِی وٹی اِن دی رائٹنگس آف اردو ‘‘ ریلیز کی انجمنِ اسلام اکبر پیر بھائی کالج آف ایجوکیشن ، نوی ممبئی کے ایسو سی ایٹ پروفیسر محمد قمر سلیم کے ایک تحقیقی مقالے ’’ ہائی اسکولوں کے […]
حقیقت جس جگہ ہوتی ہے تابانی بتاتی ہے عظمت علی ابھی چند روز پہلے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران سے معاہدہ توڑا اور پھر اس پر دوبارہ پابندیاں تھوپ دیں۔اس کی مخالفت میں اسرائیل کیوں پیچھے رہتا۔ اس نے بھی ملک شام میں کئی ایک ایرانی فوج پر […]
عزیز احمد کی ناول نگاری کا تنقیدی مطالعہ مصنف:ڈاکٹرمحمداسلم فاروقی 09247191548 مبصر: ڈاکٹرعزیز سہیل عصرحاضر میں اردو زبان و ادب سوشیل میڈیا اور ٹکنالوجی کے سہارے ترقی کے مراحل طئے کررہا ہے ۔ اردوصحافت بھی اب آہستہ آہستہ جدید ٹکنالوجی سے جڑ رہی ہے اور اخبارات اب ای پیپر کے […]
رپورتاژ کا مجموعہ رونق ادب مصنف : ڈاکٹرمحمد عبدالعزیز سہیل،نظام آباد مبصر: سیدمحمودالحسن ہاشمی،حیدرآباد پچھلے چند سالوں سے حیدرآباد اور تلنگانہ کے ادبی افق پر جو ادیب اور شاعروں کے مانند ضوفگن نظرآرہے ہیں ان میں ایک نمایاں نام ڈاکٹرمحمدعبدالعزیزسہیل کا ہے جنہیں زیرتبصرہ کتاب کے پیش لفظ میں ڈاکٹرسیدفضل […]
امجد حیدرآبادی ۔ ایک مطالعہ (بچوں کا ادب) مصنف: ڈاکٹر۔ ایم ۔اے قدیر – عادل آباد 08341782956 مبصر:ڈاکٹر عزیز سہیل،نظام آباد 09299655396 عصرحاضر میں اردو ادب کے میدان میں تحقیق و تنقید کا کام جامعات کی سطح پر بہت اچھے انداز سے انجام دیاجارہا ہے ۔ ساتھ ہی ریاستی اردو […]
رشحات محسن مصنف : محسن خان مبصر : ڈاکٹر م ۔ ق سلیم 09849406501 رشحات محسن کی پہلی کاپی میرے حوالے کرتے ہوئے اس پرلکھ دیاگیاکہ پہلی کاپی آپ کوپیش کرتے ہوئے مجھے خوشی اور فخر محسوس ہورہا ہے ۔ 192صفحات کی اس کتاب کا انتساب ماں کے نام ہے […]
کتاب – بچوں کے ادب کی تاریخ مصنف: ڈاکٹر سید اسرار الحق 09346651710 مبصر : ڈاکٹر عظمت اللہ 07396258521 بچے قوم کا مستقبل اور ملک کا سرمایہ ہوتے ہیں ۔ بچوں ہی سے اس کائنات میں رنگینی اور فضاؤں میں خوشبو ہے ۔ انسان کی اپنی زندگی کا مقصد اپنی […]
کتاب: اقامتِ دین کا اغوا تصور اقامت دین پر ایک حکایت مصنف: خان یاسر مبصر:عبدالرحمن سرور جامعہ ملیہ اسلامیہ ’اقامت دین کا اغوا!‘ کتاب کا عنوا ن پڑھتے ہی ذہن میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ اقامت دین کا لفظِ اغوا سے کیا تعلق ہے؟ کیا یہاں اغوا کسی اور […]
نعتیہ مجموعہ ہجرت شاعر : تقی احمد تقی 09052840088 مبصر:ڈاکٹر عزیز سہیل جناب تقی احمد تقی ؔ کا شمار جڑچرلہ کے قدیم شعراء میں ہوتا ہے وہ 1969ء سے شاعری کے میدان میں طبع آزمائی کررہے ہیں ان کے اساتذہ میں عبدالحبیب عیاںؔ حیدرآبادی،حضرت اوج ؔ یعقوبی اورحضرت خیرات ؔ […]
کتاب : نگارشات ہاشمی (المعروف بہ عطر مجموعہ) مصنف : سید محمودالحسن ہاشمی مبصر: ڈاکٹرعزیز سہیل اردوادب ‘شعر وشاعری‘صحافت‘ترجمہ نگاری میں حیدرآباد دکن سے ایک معروف نام سیدمحمودالحسن ہاشمی کابھی ہے ۔جنہوں نے اپنے فن کی بدولت اردوادب میں اعلیٰ مقام حاصل کیاہے ۔ سیدمحمودالحسن ہاشمی کو شعری ونثری اصناف […]
اسلام کا نظام سیاست و حکومت ایک نخل تمنا ،ایک شجر آرزو مصنف : پروفیسر محسن عثمانی تبصرہ نگار: امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد پروفیسر محسن عثمانی علمی حلقوں میں محتاج تعارف نہیں ہیں ، آپ کی کتابیں ، رسائل اور مضامین علمی دنیا میں شوق سے پڑھے […]
کتاب : رشحاتِ محسن مصنف : محسن خان 08919382144 مبصر : ڈاکٹر عزیز سہیل ریاست تلنگانہ کا دارالخلافہ حیدرآباد (دکن) اردو زبان وادب کے آغاز و ارتقاء اور نشونما میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ اردو ادب کی تقر یباََ اصناف کا آغاز دکن کے علاقہ سے […]
ڈراموں کا مجموعہ گونگا سچ مصنف : ایم مبین 09890801886 مبصر : ڈاکٹر عزیز سہیلؔ اردوادب کی نثری اصناف میں ڈرامہ کو انفرادیت حاصل ہے۔ ڈرامہ دراصل اظہار ترسیل کا ایک اثردار ہتھیار ہے۔ ڈرامہ اردوادب کی ایک قدیم صنف ہے اور ہرزمانہ میں اس کی اہمیت وافادیت مسلمہ رہی […]
کتاب : احساس و ادراک (دیوانِ رباعیات) شاعر: ڈاکٹرمقبول احمد مقبول مبصر:ڈاکٹر عزیز سہیل رباعی لفظ دراصل عربی زبان سے ماخوذہے جس کے معنی چار کے لیے جاتے ہیں ،شاعری میں چار مصرعوں کی نظم کو رباعی کہا جاتا ہے ۔یہ ایک قدیم صنف ہے اردو میں اس صنف شاعری […]