کتاب : نورلھدی‘ شاعر: ہمّتؔ احمد نگری مبصر : ڈاکٹر صفیہ بانو.اے.شیخ لغت کے اعتبار سے نعت کہنا یا لکھنا یعنی کسی کی ستائش یا مدح کرنا یا لکھنا۔بقول اختر حسین اختر ؔ:”محمد الرسول اللہ (ﷺ) کی شان میں کسی بھی صنف سخن میں کہی گئی یا تحریر کی گئی […]
تبصرۂ کتب
کتاب : بین الاقوامی سیاست مصنف : ڈاکٹر عبدالقیوم 9441277497 تبصرہ نگار : ڈاکٹر سیدہ گوہر میں اپنے لئے یہ بات باعث فخر سمجھتی ہوں کہ آج مجھے ڈاکٹر عبدالقیوم کی کتاب ”بین الاقوامی سیاست“ پر تبصرہ کرنے کا موقع ملا ہے۔ ڈاکٹر عبدالقیوم کی یہ کتاب اگرچہ کہ بیسویں […]
نام کتاب : ابراہیم جلیس:شخصیت اور فن مصنف : رحمت یوسف زئی مبصر : ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی حیدرآباد دکن میں اردو کی خدمت کے حوالے سے تین بھائی ابراہیم جلیس‘محبوب حسین جگر اور مجتبیٰ حسین مشہور ہوئے ہیں۔ محبوب حسین جگر نے روزنامہ سیاست کی نصف صدی تک خدمات […]
نام کتاب : مضامین ڈاکٹر شیلا راج مرتب : ڈاکٹر محمد عبدالعزیز سہیل مبصر : ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی ڈاکٹر محمد عبدالعزیز سہیل اردو ادب کے ابھرتے محقق مبصر و نقاد ہیں۔انہوں نے جامعہ عثمانیہ سے پروفیسر فاطمہ پروین کے زیر نگرانی حیدرآباد دکن کی نامور مورخہ اور کائستھ خاندان […]
سلیم محی الدین کی شاعری کے فکری و فنی زاویے "وابستہ” کی روشنی میں ڈاکٹر احمد علی جوہر اسسٹنٹ پروفیسر (گیسٹ فیکلٹی) شعبہ اردو, سی, ایم, بی, کالج, ڈیوڑھ, گھوگھرڈیہہ, مدھوبنی, بہار سلیم محی الدین عصر حاضر میں اپنے رنگ و آہنگ کے ایک منفرد شاعر ہیں. جدید شعراء میں […]
حساس ادیب کی ”الجھن“ لفظوں کا آئینہ ڈاکٹر عابد الرحمن (چاندور بسوہ) کیمسٹری کا لیکچر چل رہا تھا۔ پوری کلاس خاموش اور استاد محترم کی طرف ہمہ تن گوش تھی۔ بس دو ہی آوازیں آرہی تھیں، جو کلاس کا سکوت توڑ رہی تھیں۔ ایک تو استاد محترم کی آواز اور […]
کتاب : کچھ درد سوا ہوتا ہے (افسانوں کا مجموعہ) مصنف : محمد قمر سلیم مبصر : سلمان فیصل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن حکومت دہلی محمد قمر سلیم تعلیم کے میدان میں تدریسی خدمات انجام دے رہے ہیں لیکن صرف تعلیم و تدریس کے راستے سے ہی نہیں گزرتے ہیں بلکہ […]
کتاب : کہکشاں (ادبی‘تہذیبی ومعلوماتی مضامین) مصنف : ڈاکٹرمحمداسلم فاروقی مبصر : ڈاکٹر عزیز سہیل اکیسویں صدی سائنس وٹکنالوجی کی صدی ہے، اس صدی میں اردوزبان بھی ٹکنالوجی کے ساتھ آراستہ ہورہی ہے،اردوزبان و ادب کو کو ٹکنالوجی سے جوڑنے،ٹکنالوجی کی اہمیت کو اجاگرکرنے اوراس سے متعلق شعوربیدار کرنے میں […]
کتاب : احساسات (دوم) مصنف : مصطفی علی سروری مبصر : ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی حیدرآباد دکن کی اردو صحافت نے عالمی شناخت بنائی ہے۔یہاں کے صحافی اپنی پیشہ وارانہ سرگرمیوں کے علاوہ سماجی سرگرمیوں سے بھی وابستہ ہیں اور ہفتہ وار کالم لکھ کر عہد حاضر کے تقاضوں پر […]
کتاب : مضامین ڈاکٹر شیلا راج مصنف : ڈاکٹر محمد عبدالعزیز سہیل مبصر: ڈاکٹرحبیب ضیاء سابق پروفیسر صدرشعبہ اردو یونی ورسٹی کالج فارویمن‘جامعہ عثمانیہ،حیدرآباد زیرنظر کتاب‘ جیسا کہ عنوان سے ظاہر ہے ممتاز مورخ ڈاکٹرشیلا راج کے مختلف موضوعات پر لکھے گئے مضامین کا مجموعہ ہے جنہیں ڈاکٹر محمد عبدالعزیز […]
رسالہ : روشن ستارے جولائی 2019 مدیر : سردار سلیم ناشر : اردو اکیڈیمی تلنگانہ اسٹیٹ حیدرآباد مبصر : ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی اردو اکیڈیمی تلنگانہ اسٹیٹ کی جانب سے فروغ اردو کے عملی اقدام کے طور پر ماہ جون 2019 سے بچوں کے لیے ایک مکمل رنگین رسالہ”روشن ستارے“جاری […]
اقبال بہ چشمِ خیر مصنف : ڈاکٹر رؤف خیر مبصر: ڈاکٹر عزیز سہیل حیدرآباد دکن کے چندنامور اور متحرک ادیبوں میں ڈاکٹررؤف خیر کاشمار ہوتا ہے جو ایک حقیقی تحقیق کار ہیں۔مسلسل اپنے قلم کی جنبش سے شعری اور نثری تخلیقات کو جنم دیتے آرہے ہیں۔ ڈاکٹررؤف خیر حیدرآباد دکن […]
اردو لسانیات کے مقالات و مضامین کا وضاحتی اشاریہ ڈاکٹر رضیہ دانش زبان سے متعلق ماہرین کا قول ہے کہ کوئی بھی زبان بچپن ہی میں سیکھی جاسکتی ہے اور ایک بار یہ وقت گزر جائے پھر کسی نئی زبان پر مکمل عبور حاصل کرنا محال ہے۔ انسان کو دوسرے […]
غیرافسانوی ادب کے فروغ میں خواتین کا حصہ مصنفہ:ڈاکٹرحمیرہ سعید مبصر:ڈاکٹرعزیز سہیل اکیسویں صدی میں اردوادب میں نسائی ادب کے فروغ میں خواتین کی انجمنیں، جامعات کے شعبوں کی جانب سے اور انفرادی طورپر بھی قلمکارحضرات خواتین سے متعلق ادب کو پروان چڑھانے کے لیے سرگرم عمل ہیں۔ نسائی حسیئت […]
روشنی کاسفر شاعر : رحیم قمر مبصر: ڈاکٹر عزیز سہیل صالح فکر اور پاکیزہ کردار کے شعراء اور ادباء کی ملک گیرتنظیم ادارہ ادب اسلامی ہند،جو اسلامی ادب کے فروغ کے لیے شعراء اورادباء میں پاکیزہ فکر‘پختگی فکر اور روشن خیالات جیسی صفت پیدا کرنے کا کام انجام دیتی آرہی […]
شہر کی انگلیاں خونچکاں : ایک مطالعہ مصنف: پروفیسرحمید سہروردی مبصر: ڈاکٹر عزیز سہیل قومی سطح پر بحیثیت افسانہ نگار ایک منفرد مقام رکھنے والی شخصیت کواردودنیا پروفیسر حمید سہروردی کے نام سے جانتی ہے۔ افسانہ نگاری کے حوالے سے پروفیسر حمید سہروردی ایک معتبر نام ہے۔ ا ن کی […]
تبسم فریدی کی علمی و صحافتی خدمات مصنف:محمداسحاق مبصر:ڈاکٹرعزیز سہیل شہرنظام آباد اپنے علمی و ادبی سرگرمیوں کی وجہ سے ہندوستان بھر میں مقبول ہیں۔یہاں کی ادبی انجمنوں نے اپنی سرگرمیوں کے ذریعہ سے ادب کا شستہ مزاج لوگوں میں پیدا کیاہے،یہاں کے اردو مشاعرے بھی کافی مقبول ہیں۔ نظام […]
افسانوں کا مجموعہ نقو شِ قلم مصنف: خان ضیاء،جگتیال مبصر: ڈاکٹر عزیز سہیل،حیدرآباد اردو زبان و ادب اور تعلیم و صحافت کے حوالہ سے خان ضیاء ( افتخار محمد خان) کا نام محتاج تعارف نہیں ہے۔بیک وقت شاعر ۔ ادیب ۔ صحافی اور مدرس کی حیثیت سے خدمات انجام دینے […]
دیوانِ احمر ؔ لکھنوی مرتب : ڈاکٹرعمرغزالی مبصر : محسن خان ای میل : فون : 9397994441 شعروادب کے معاملہ میں شمالی ہند لکھنو کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ خصوصی طورپر زبان کا صحیح تلفظ اوراملا لکھنو کی اپنی ایک ادبی پہچان رکھتا ہے۔ دابستان لکھنو سے بہت سے شعراء […]
’’ نقد ونظر ‘‘ (جلداول ،جلد دوم) میری نظرمیں تالیف: شہیداسلام مولانا محمد یوسف لدھیانویؒ ترتیب وتہذیب: مولانامحمدا عجاز مصطفی مبصر : مولانامحمدجہان یعقوب یہ کتاب شہید اسلام مولانا محمد یوسف لدھیانوی ؒ کے ماہنامہ بینات میں شائع ہونے والے تبصروں کا مجموعہ ہے۔دو ضخیم جلدوں میں جن موضوعات کی […]
مطالعۂ شبلی پر ایک نظر ڈاکٹر خالد ندیم شعبہ اردو اور مشرقی زبانیں سرگودھا یونیورسٹی سرگودھا ڈاکٹر ابوسفیان علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں عربی کے استاد اور اردو زبان کے نامور ادبا میں شامل ہیں۔ شبلی صدی کے موقع پر قرطاس کراچی سے مطبوعہ (جنوری 2017ء) ان کی تصنیف مطالعہ […]
اردو کی عصری صدائیں: غلام نبی کمار کا ایک منفرد کارنامہ مبصر : بشیر چراغ 7889943414 اردو دنیا میں نئی نسل کے جو جواں فکر قلم کار اپنی خدمات کے ذریعے روشناس ہورہے ہیں۔ ان میں غلام نبی کمار ایک اہم نام ہے۔جو درحقیقت ایک ہوش مند، درد آشنا اور […]
کتاب کا نام: ابابیل کی ہجرت (افسانے) مصنف: ڈاکٹر شاہد جمیل (9430559161) مبصر: محمد علیم اسماعیل (8275047415) ’’ ابابیل کی ہجرت ‘‘ ڈاکٹر شاہد جمیل (پٹنہ) کا پہلا افسانوی مجموعہ ہے۔جو دسمبر 2018 میں شائع ہوا ہے۔افسانوں کی فہرست کچھ اس طرح ہے،’’جالے میں پھنسی مکڑی،گردشِ ایام،مردم گزیدہ،دست و بازو،مہاجر،اپنے […]
غلام نبی کمار کی ایک شاہکار تخلیق ’’ اردو کی عصری صدائیں ‘‘ ڈاکٹر احسان عالم پرنسپل الحراء پبلک اسکول،دربھنگہ موبائل:9431414808 کشمیر کی حسین وادیوں میں اپنی زندگی کے خوشگوار لمحات گزارنے والے نوجوان ادیب، ناقداور محقق غلام نبی کمار کا شمار آج ملک کے معتبر قلم کاروں میں ہونے […]
ماہنامہ ’ نیا دور ‘ لکھنو کا مجتبیٰ حسین نمبر منظرعام پر حیدرآباد۔ (محسن خان) حکومت اُترپردیش کے محکمہ اطلاعات وتعلقات عامہ نے طنزومزاح کے فروغ کے لیے مجتبیٰ حسین کی طویل اوربے مثال خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کی غرض سے ایک نہایت جامع‘ وقیع اور دیدہ زیب […]
بچوں کے ادب کی تاریخ مصنف: ڈاکٹر اسرارالحق سبیلی تبصرہ : ڈاکٹر صفیہ بانو .اے.شیخ بچوں کے ادب کی تاریخ نامی کتاب ڈاکٹر سیّد اسرارالحق سبیلی کی ہے ڈاکٹر سیّد اسرارالحق سبیلی ۳ ستمبر ۱۹۷۲ء کو پیدا ہوئے ۔ اپنی زندگی میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہ معلم اردو […]
کتاب : الجھن (افسا نچے و افسانے) مصنف : محمد علیم اسماعیل مبصر : اشفاق حمید انصاری محمد علیم اسماعیل ایک نبض شناس قلمکار ہیں۔جنھوں نے قلیل مدت میں اپنی منفرد شناخت بنائی ہے۔وہ نئی نسل کے نمائندہ لکھنے والوں میں سے ہیں۔ان کی تحریریں ہند پاک کے مختلف رسائل […]