تبصرۂ کتب
’ جانِ پُر سوز ‘ اور محسن علی آرزوؔ : ایک مختصر تعارف افضل رضویؔ صدر پالف آسٹریلیا ڈاکٹر محمد محسن علی پیشے کے لحاظ انسانی جسم کے نبض شناس ہیں لیکن ان کے نوکِ قلم سے نکلنے والی آرزؤوں نے انہیں آرزوؔ بنادیا ہے۔ ڈاکٹر محسن ایک نفیس، نرم […]
کالج میگزین ’’ بساط ‘‘ مدیر اعلیٰ : فرہاد احمد فگار آزاد کشمیر کے ضلع نیلم سے جاری ہونے والا اولین کالج میگزین۔ گورنمنٹ کالج میرپورہ کا پہلا شمارہ بساط شائع ہو گیا ہے۔ رسالے کے مدیر اعلا شاعر ،محقق اور کالم نگار پروفیسر فرہاد احمد فگار ہیں جب کہ […]
افضل رضویؔ – ایڈیلیڈ، آسٹریلیا پروفیسر ڈاکٹرسید معین الدین عقیل پاکستان کے علمی وادبی منظر نامے کے ایک ایسے درخشاں ستارے ہیں جن کی علم پروری اور ادب دوستی کی روشنی ہمیشہ پوری آب وتاب کے ساتھ آسمانِ علم و ادب پرچمکتی رہے گی۔ اگرچہ آج کل وہ عام مجالس […]
تبصرہ نگار: ڈاکٹر برہان رشید([1]) [1] اسسٹنٹ پروفیسر، شاہِ ہمدان انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز، یونیورسٹی آف کشمیر، سری نگر، جموں اینڈ کشمیر (انڈیا)۔ email: دُروس الادب حضرت علامہ سیّد سلیمان ندویؒ ([1]) کی تالیف ہے۔ یہ دار المصنفین شبلی اکیڈمی، اعظم گڑھ، انڈیا سے چھپی ہے۔ کتاب کے اِس […]
مبصر : ڈاکٹر تہمینہ عباس کتاب:- لغات: تحقیق و تنقید- -مصنف: ڈاکٹر روف پاریکھپبلشر: سٹی بک پوائنٹ ، اردو بازار ، کراچی سا ل اشاعت: ۲۰۲۰ء لغات: تحقیق و تنقید نامی کتاب ڈاکٹر روف پاریکھ نے مرتب کی ہے۔ ڈاکٹر روف پاریکھ پاکستان کے مشہور ماہر لسانیات ہیں۔لغت ، تحقیق […]
رفعت آسیہ شاہینوشاکھاپٹنم آندھراپردیش9515605015 ایک لمحے کی خطا، اجلے خواب تاریک تعبیر،ثبوت،ٹوٹے پتوار ،کرائے کی کوکھ ،رسموں کے شکنجے میں ،سہارے ،ٹوٹی کہاں کمند ،لفظوں کے گھاؤ،سراب تمام افسانے قابل داد و تحسین ہےمحترمہ رخسانہ نازنین کے افسانوں میں سماج سے کشیدہ کئے ہوئے ایسے رواج ہیں جو دیکھنے میں […]
امن و آشتی اور فکر وخیال سے مزیّن ” پہلی بارش “ اور شمّی جالندھری افضل رضوی ایڈیلیڈ،آسٹریلیا پنجاب کا لفظ فارسی کے پنج یعنی پانچ اور آب یعنی پانی سے ماخوذ ہے۔ اسی لیے اسے پانچ دریاؤں کی سرزمین کہا جاتا ہے۔یہ پانچ دریا؛دریائے بیاس، دریائے جہلم، دریائے چناب، […]
ماہنامہ آجکل کے چند افسانے : ایک جائزہ (اپریل 2019 سے اپریل 2020 تک) محمد علیم اسماعیل ناندورہ، مہاراشٹر ماہنامہ آجکل اردو کا ایک معتبر اور موقر ادبی جریدہ ہے۔ اس رسالے نے ادب کی بڑی خدمت کی ہے۔ 1942 میں اس کا پہلا اردو ایڈیشن شائع ہوا۔ اس وقت […]
افسانوی مجموعہ – رنجش افسانہ نگار : محمد علیم اسماعیل مبصر: وسیم عقیل شاہ، ممبئی ان دنوں سوشل میڈیا پر افسانوں کی آئی باڑھ کو دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ سوشل میڈیا شاعری کی طرح صنف افسانے کو بھی نئی جہتوں سے روشناس کرانے میں ناکام رہا ہے۔ البتہ […]
سارا عالم ہے منور آپ ﷺ کے انوار سے ( غیر مسلم شاعروں کا نعتیہ کلام ) تحقیق و تدوین : ڈاکٹر اظھار احمد گلزار تبصرہ : الیاس گھمن نعت شریف شعرو ادب کی وہ پاکیزہ صنف ہے جس میں حضور سید المرسلین خاتم النبیین،حضرت رسول اکرم کی تعریف و […]
کاروانِ سائنس – ایک مطالعہ مرتب : ڈاکٹرعبدالمعز شمس 09897452566 مبصر :ڈاکٹرعزیز سہیل اکیسویں صدی سائنس وٹکنالوجی کی صدی ہے۔سائنس کی اس صدی میں ٹکنالوجی کی ترقی نے انسانی ذہنوں کو ماؤف کردیا ہے۔ٹکنالوجی کی ترقی نے انسانی کاموں میں کئی ایک آسانی پیدا کردی ہے ان حالات میں انگریزی […]
ڈاکٹرسید معین الدین عقیل اور ” تاریخ و آثارِ دہلی “ ادبی ہی نہیں تاریخی کام افضل رضویؔ ایڈیلیڈ، آسٹریلیا پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان وادب کے نامور نقاد، محقق اورادیب پروفیسر ڈاکٹر معین الدین عقیل اپنی علمی، ادبی اور تعلیمی خدمات کی بدولت کسی تعارف کے محتاج […]
محمد دانش غنی کی شعر فہمی اور تنقیدی بصیرت ” شعر کے پردے میں “ کے حوالے سے ڈاکٹر سید اسرار الحق سبیلی صدر شعبہ اردو، گورنمنٹ ڈگری کالج، سدی پیٹ (تلنگانہ) ڈاکٹر محمد دانش غنی کے تنقیدی، تحقیقی مضامین اور چند ناقدانہ مکتوب کا مجموعہ ”شعر کے پردے میں“ […]
مضامین ڈاکٹر شیلاراج مرتب : ڈاکٹرمحمدعبدالعزیز سہیل مبصر : ڈاکٹر محمد عطااللہ خان،امریکہ حیدرآباد دکن ہندوستان کے قدیم ترین شہروں میں ایک شہر ہے۔یہاں گزشتہ آٹھ سوسال سے زیادہ عرصہ مسلمان حکمران رہے وہ صاحب سیف وقلم بھی تھے۔ علم وادب کی آبیاری کی سینکڑوں ادیب‘شاعر‘عالم فاضل‘سیاستداں محقق پیدا ہوئے۔ […]
کتاب : تنقیدی اور تحقیقی مضامین مصنف:پروفیسر صادق تجزیہ:خان محمد رضوان صفحات:224 قیمت:250روپیے ،سنہ اشاعت: 2014 مطبع:ایچ-ایس-آفسیٹ پرنٹرس،دہلی اردو زبان وادب میں ادبا،شعراء، افسانہ نگار،ناول نگار،ڈراما نگار اسی طرح ترقی پسند تخلیق کار،جدیدیت اور مابعد جدید تخلیق کاروں کی کمی نہیں ہے-
یونیورسٹی آف حیدرآباد کی IGM لائبریری میں مخزونہ عصمت رسالہ کا وضاحتی اشاریہ مصنف : شیخ نیاز الدین صابریؔ،محبوب نگر مبصر : ڈاکٹرعزیز سہیل،حیدرآباد ریاست تلنگانہ میں حیدرآباد کے علاوہ دیگرشہروں نظام آباد اور محبوب نگروغیرہ میں اردو ادب کے فروغ کی سرگرمیاں زوروں پر ہے جن کی اطلاعات آئے […]
سیاق و سباق (تنقیدی مضامین کا مجموعہ) مصنف : صابر علی سیوانی مبصر : ڈاکٹر عزیز سہیل ڈاکٹرصابر علی سیوانی نسل نو کے ادیبوں میں انفرادیت رکھتے ہیں ان کے بیشتر مضامین روزنامہ سیاست حیدرآباد اور شمالی ہند کے معتبر اخبارات و رسائل میں مسلسل شائع ہوتے رہتے ہیں۔ان کے […]
نوازشات (مجموعہ مضامین) مصنف : دستگیر نواز مبصر : محسن خان دستگیر نواز حیدرآباد دکن کے ایک درد مند شخصیت‘ افسانہ نگار‘ شاعر اور سماجی جہدکار ہیں۔ وہ فروغ اردو کے لیے مختلف اردو کی تنظیموں کا قیام عمل میں لاتے ہوئے دن رات ادبی سرگرمیاں انجام دیتے ہیں۔ وہ […]
تحقیقی مضامین اور تبصرے مصنف : ڈاکٹرعطا ء اللہ خان، امریکہ مبصر: ڈاکٹرعزیز سہیل،حیدرآباد حیدرآباد دکن سے شعبہ درس وتدریس اور شعروادب میں یکساں طورپر اپنی پہچان بنانے والی شخصیت کواردودنیا ڈاکٹرعطا اللہ خان کے نام سے جانتی ہے ان کا شمار حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی کے ممتاز فرزندوں میں ہوتا […]
کتاب : شعر کے پردے میں مصنف : محمد دانش غنی تجزیہ : ڈاکٹر صفیہ بانو. اے. شیخ Email: ؎ ادب نوازی سے دانش غنی کی اے اخترؔ ہم آشنا ہوئے، نا آشناتھے جن سے کبھی (اختر حسین اخترؔ) مہاراشٹر کے ضلع رتنا گری کے گوگٹے جوگلے کر کالج کے […]
ادراک قلم مصنف : ڈاکٹر م۔ق۔سلیم مبصر: محسن خان محسن خان موبائیل : 9397994441 ای میل : ڈاکٹرم۔ق۔ سلیم حیدرآباد دکن سے تعلق رکھتے ہیں۔وہ پیشے سے مدرس ہیں اور شاداں کالج میں صدر شعبہ اردو کے طورپر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ اردوکے ایک ایسے سپاہی ہیں جو […]
کتاب : وہ ایک کہانی (فکشن پرتحریریں) مصنف : ڈاکٹر غضنفر اقبال 9945015964 مبصر : ڈاکٹرعزیز سہیل 9299655396 ہندوستان کے ادبی منظرنامہ پرجن نوجوان قلمکارو ں نے اپنے ادبی کارناموں اور تخلیقات کی بنیاد پرشہرت حاصل کی ہے،ان میں ایک اہم اور معتبر نام ڈاکٹرغضنفر اقبال کابھی ہے جنہوں نے […]
کتاب ۔ نقد و مقال (تنقیدوتحقیق) مصنف : ڈاکٹربی۔ محمدداؤد محسن 09449202211 مبصر : ڈاکٹرعزیز سہیل جنوبی ہند کے ممتاز ادیب‘ افسانہ نگار‘شاعر‘ترجمہ نگار اور خاکہ نگار کی حیثیت سے ڈاکٹرداؤد محسن کو انفرادیت حاصل ہے۔ ان کا تعلق پیشہ درس و تدریس سے ہے وہ ملت کالج داؤنگرمیں پرنسپل […]
کتاب : پھول کھلے ہیں گلشن گلشن مصنف : محمدعبدالمجید صدیقی 9848057810 مبصر : ڈاکٹرعزیز سہیل اردو شعروادب کی فروغ میں مختلف ادارے‘انجمنیں اورشخصیات مسلسل متحرک رہتے ہوئے اردو زبان و ادب کو زمانے سے ہم آہنگ کرنے میں اپنی کوششیں انجام دے رہے ہیں اسی لئے کہا جارہا ہے […]