ہندوستان میں اقلیتی زبانوں کا دستوری موقف ۔۔ایک جائزہ فاروق طاہر عیدی بازار،حیدرآباد دکن، ,9700122826 (گزشتہ مضمون ذریعہ تعلیم مادری زبان کیوں سے پیوستہ) یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ انسانی ذہن مادری زبان کے زیر اثر ارتقاء پذیر رہتا ہے۔وہ معاشرہ جہاں عوام اپنی مادری زبان سے آگہی […]
تعلیم و روزگار
نوکری کرنے کا بڑھتا رجحان تجارت سے غفلت لمحہ فکریہ! محمد ہاشم قادری مصباحی، جمشیدپور hhmhashim786gmail.com Mob. : 09386379632 الحمد للہ رب العالمین، اللہ رب العزت کے لئے تمام تعریف ہے جوسارے جہانوں کاپالنے والا ہے، اللہ پاک ہرمخلوق کو رزق عطافرماتا ہے، اسی طرح انسانوں کو بھی زندہ رہنے […]
ذریعہ تعلیم مادری زبان ہی کیوں؟ قسط اول فاروق طاہر عیدی بازار،حیدرآباد دکن Mob:09700122826 معاشرے کی تعمیر میں جن عناصر کو سب سے زیادہ اہمیت کا حامل گردانا گیا ہے ان میں مادری زبان کی حیثیت بنیاد کے پتھر کی ہے۔کسی بھی شہری کی تعلیمی اور علمی ترقی اس کی […]
دین میں قرآن فہمی کی اہمیت قسط: 20 قرآن سے اعراض پر وعید و لعنت مفتی کلیم رحمانی پوسد ۔ مہاراشٹرا موبائیل : 09850331536 دین میں قرآن فہمی کی اہمیت کی 19 ویں قسط کے لیے کلک کریں اعراض کے معنی ہیں کسی چیز کو تسلیم کرنے کے باوجود اس […]
کمرۂ جماعت کو کیسے موثر بنائیں فاروق طاہر عیدی بازار، حیدرآباددکن Mob:09700122826 ایک منظم اور موثرکمرۂ جماعت کی آرزو اور تمنا ہر استاد کرتا ہے ۔ منظم اور موثر کلاس روم خود رو پودوں کی طرح از خو نہ تو اگتے ہیں اور نہ ہی نمو و پرورش پاتے ہیں۔بالکل […]
فاروق طاہر عیدی بازار،حیدرآباد۔ ,9700122826 کمرۂ جماعت پرقابو ،کیوں اور کیسے؟ کسی بھی ملک اور معاشرے کی قسمت اور خوشحالی تعلیم سے وابستہ ہوتی ہے۔ہمارے ذہنوں میں یہ بات ترازو کی طرح قائم کر دی گئی ہے کہ معیاری تعلیم اچھی نصابی کتب کے ذریعہ فراہم کی جاسکتی ہے۔بالکل اس […]
روح تعلیم فاروق طاہر عیدی بازار،حیدرآباد۔ , 09700122826 کسی بھی ملک وقوم کی ترقی کا انحصار اس کے تعلیمی نظام پر ہوتا ہے۔خوشحال معاشرے کی تشکیل میں بلند معیار تعلیم ،اچھے مدارس اور بہترین اساتذہ کا اہم کردار ہوتاہے۔لیکن وہ معاشرہ جہاں تعلیم کو قانونی طور پر تجارت کا موقف […]
تعلیم سے رغبت پیدا کر نے کے کار گر طریقے فاروق طاہر حیدرآباد موبائل: 9700122826 شعور کو مہمیز کر نے والے عناصر میں تعلیم ،یا داشت ، عقل سلیم(کامن سینس ) اور اضطراری افعال Reflex Action))کے علا وہ تجربہ کو کلیدی حیثیت حا صل ہے۔اکتساب اور تجربہ شعور کے فروغ […]
کمرۂ جماعت میں استاد کا برتاؤ اور طرزتکلم فاروق طاہر عیدی بازار،حیدرآباد۔ موبائل : 09700122826 تعلیم ایک ایسا رواں دریا ہے جس میں ہر گھڑی نت نئے نظریات کے دھارے شامل ہوتے رہتے ہیں۔تعلیم روایتی طریقہ کار پر عمل پیرا رہنے کا نام نہیں ہے بلکہ طلبہ کی شخصیت کی […]
یشہ وارانہ اقدار وقت کی اہم ضرورت ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی صدر شعبہ اردو گری راج کالج نظام آباد انسان سماجی حیوان ہے۔قدرت نے اسے کائنات میں موجود اٹھارہ ہزار مخلوقات میں اشرف المخلوقات کا درجہ دیا ہے۔ یہ درجہ علم و عقل اور قوت گویائی کے سبب ہے۔ انسان […]
شمولیاتی تعلیم برائے تعلیمی مساوات گلشن جہاں ۔ایم۔اے(اردو۔نیٹ)،بی۔ایڈ شمولیاتی تعلیم کا تصور ایک ایسے تعلیمی نظام سے وابستہ ہے جس میں تمام طلبا کو ان کی جسمانی یا ذہنی خامیوں ،معذوری کی بنیاد پر تعصب کا سامنا نہیں کرنا پڑتااور سبھی طلبا کو یکساں مواقع فراہم ہوتے ہیں ۔شمولیت کے […]
وٹرنری میڈیسن ایک معزز پیشہ، ایک نفع بخش صنعت مسلم طلبہ کی بے توجہی اور عدمِ دلچسپی ناقابل فہم ڈاکٹرمحی الدین حبیبی حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 08978155985 کوئی پیشہ ہو کہ ہنرمندی، فنکاری ہو کہ کاریگری، نہ صرف قابل قدر ہوتے ہیں بلکہ تقدس و برکت کے حامل بھی، […]
ایس ایس سی (SSC)کے بعد کیا کریں ڈالو ستاروں پر کمند فاروق طاہر عیدی بازار،حیدرآباد۔ ,09700122826 عصر حاضر میں علم کی اہمیت و افادیت خاص طور پرجدید علوم کی اہمیت و افادیت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا۔سائنس اور تکنالوجی نے دنیا کا نقشہ ہی بدل کر رکھ دیا ہے۔جدید […]
آندھرا پردیش میں اہلِ اردو کی امیدوں کا مرکز ڈاکٹر عبد الحق اردو یونیورسٹی ،کرنول تعلیمی سال 2017 کے داخلوں کے لیے اعلامیہ جاری اردو یونیورسٹی میں بحیثیت وائس چانسلر اور رجسٹرار اردو پروفیسر وں کا تقرر لائقِ ستائش اقدام ڈاکٹر سید وصی اللہ بختیاری عمری اسسٹنٹ پروفیسر ، شعبۂ […]
تلنگانہ میں اردو ذریعے تعلیم سے روزگار کے مواقع مسائل اور امکانات ڈاکٹرمحمد اسلم فاروقی صدر شعبہ اردو گری راج گورنمنٹ کالج نظام آباد تلنگانہ ہندوستان کے نقشے پر ابھرنے والی29ویں ریاست ہے اور اس علاقے کے سبھی اضلاع میں لوگ اردو با آسانی بولتے اور سمجھتے ہیں۔اس علاقے میں […]
حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی میں تقررات حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی ‘ ہندوستان کی ایک معیاری یونیورسٹی مانی جاتی ہے ۔ گزشتہ دنوں یونیورسٹی نے تقررات کے لیے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں تدریسی وغیرتدریسی اسامیاں شامل ہیں۔ جن میں رجسٹرار‘کنٹرولرآف ایکزامس‘فینانس آفسر‘ڈائرکٹر کمپیوٹرسنٹروغیرہ جب کہ تدریسی جائیدادوں میں پروفیسر(بشمول اردو) […]
اسسٹنٹ اگزکیوٹیو انجنرس(3,783) کے تقررات تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن آج تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کی جانب سے پہلا تقررات کے لئے اعلامیہ جاری کیا گیا۔ اس کے مطابق سب سے پہلے اسسٹنٹ اگزکیوٹیو انجنرس کے لئے یہ اعلامیہ جاری کیا گیا۔ جسکے لئے جملہ تقررات 3,783 ہونگے ۔ اس سلسلہ […]
مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں پیرا میڈیکل کورسز میں داخلے حیدرآباد،21 ؍جولائی (پریس نوٹ)مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی پیرا میڈیکل کورسز میں داخلے جاری ہیں۔ پیرا میڈیکل کورسز میں فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 31؍ جولائی 2015 ہے۔ پیرامیڈیکل کورسز کے تحت ڈیالیسس ٹیکنیشین اور ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشین […]
سیول سرویس امتحان کے نتائج کا اعلان مسلمان تین فیصد سے کم سیول سروسس ‘ہندوستان کا سب سے بڑا مسابقتی امتحان ہوتا ہے جس میں کامیاب امیدوارکا اعلیٰ عہدوں پر تقرر عمل میں آتا ہے۔ اس سال کے سیول سروسس کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس مرتبہ ایک […]
رحمانی30 کا شاندار مظاہرہ ۔30 طلبا کامیاب آئی۔ آئی۔ٹی۔ (جے۔ ای۔ ای۔ ایڈوانس) ۲۰۱۵ء کے انٹرنس ٹیسٹ میں رحمانی ۳۰ کے طلبہ نے ایک بارپھرشاندارکامیابی حاصل کی ۔اس ٹیسٹ میں رحمانی ۳۰ پٹنہ سینٹر کے کل ۲۲ ؍ طلبہ شریک ہوئے تھے جن میں پندرہ طلبہ کامیاب ہوئے ۔ جب […]
آن لائن تعلیم کو نہیں ملی منظوری ۔ بہکاوے میں نہ آئے عوام ویب سائٹ پہ دیکھیں منظورشدہ یونیورسٹیوں کی فہرست آج کل تعلیم سب سے بڑی تجارت بن گئی ہے ۔ شاطرلوگ مختلف ہتھکنڈوں سے عوام کو لوٹنا چاہتے ہیں۔ ادھرکسی منسٹر یا افسر کی زبانی سرکار کی کسی […]
ایمسٹ ۔آندھرا و تلنگانہ ۔2015۔ ایک معمہ یم اے حمید آندھرا پردیش سال گذشتہ 2014ء میں متحدہ تھا اور تمام اہم انٹرنس امتحانات اس ریاست میں مشترکہ طور پر ہوئے لیکن 2 جون 2014 ء کو تلنگانہ ریاست بننے کے بعد سال 2015 میں یہ دو ریاستیں الگ الگ ہوگئیں […]
سول سروس ۔ اعلامیہ جاری UPSC UPSC کے زیر اہتمام سو ل سروس کے ابتدائی امتحان کے لئے اعلامیہ جاری ہوگیا ہے۔۔یونین پبلک سروس کمیشن نے کہا ہے کہ اس بار امیدوار سول سروس یا انڈین فوریسٹ سروس یا دونوں کے اختیارات کا انتخاب کر سکتے ہیں۔اس سے پہلے یو […]
یونیورسٹی آف مدراس میں داخلے پی جی ‘ ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلوں کے لیے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ آن لائن درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ ۲۹ مئی ہے۔ تمام مضامین اور طریقہ کار کے لیے یونیورسٹی سائٹ ملاحظہ کریں۔ http://www.unom.ac.in http://egovernance.unom.ac.in/CBCSAPPLICATION/FrmInsruct.aspx
سنٹرل یونیورسٹی آف اوڈیسہ یہ ایک نئی یونیورسٹی ہے جسے سنٹرل یونیورسٹی کا درجہ حاصل ہے۔ نئے تعلیمی سال کے لیے داخلوں کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ مخلف مضامین میں پوسٹ گرائجویشن ‘ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلے کے خواہش مند متوجہ ہوں۔ اس یونیورسٹی کے انچارج […]
مولاناآزادنیشنل اردو یونیوسرسٹی میں داخلے مانو‘ ہندوستان کی ایک مرکزی جامعہ ہے جس کا ذریعہ تعلیم اردو ہے۔ اس تعلیمی سال کے لیے مختلف کیمپس کورسس میں داخلوں کے لیے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ گرائجویشن کے علاوہ پوسٹ گرائجویشن ‘ ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلے ہونے […]
ڈاکٹربی آرامبیڈکر اوپن یونیوسٹی ۔ حیدرآباد ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلے ڈاکٹربی آرامبیڈ کراوپن یونیورسٹی ‘ ہندوستان کی پہلی اوپن یونیورسٹی ہے جو حیدرآباد میں واقع ہے۔ ابتدا میں صرف گرائجویشن کی سہولت دستیاب تھی ‘پھر پی جی کورسس شروع ہوے اوراب ایم فل و پی ایچ […]