ذہنی صلاحیت کیسے بڑھائی جائے ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ بظاہر صرف مادی اشیاء حجم (Volume)وابعاد(Dimensions) اور(Mass) رکھتی ہیں جن کا بوجھ واضح طورپر محسوس ہوتا ہے لیکن تصورات وخیالات (بالخصوص منفی)بھی ایک ذہنی بوجھ ہے جو مادی بوجھ سے کہیں زیادہ خطرناک ہوتاہے۔ ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ کے لئے اپنے ذہن […]
تعلیم و روزگار
اساتذہ اکتساب کو کیسے فروغ دیں فاروق طاہر 9700122826 زمانے قدیم میں بچوں سے بڑوں جیسی توقعات وابستہ کی جاتی تھیں حتی کہ بچوں کے سائز کی پوشاک (لباس) کا بھی کوئی رواج نہیں تھا۔ ما ہر تعلیم و نفسیات جان پیاجے نے بیسویں صدی کے نصف میں بڑے وثوق […]
تعلیم و تدریس میں ماحول کا کردار فاروق طاہر 9700122826 تعلیم کا اولین مقصد انسانیت کی تعمیر ہے ۔دنیاوی تجربات سے آگاہی اور واقفیت ہی تعلیم کا لازمی جزو ہے۔طلبہ کو زندگی کے نشیب و فراز سے آشنا کرنا اور زندگی کی کشمکش کے لئے تیار کرنا ہی تعلیم کااولین […]
رہنمائے والدین ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ راقم التحریر گزشتہ ربع صدی سے شعبہ درس وتدریس سے وابستہ ہے اور کسی نہ کسی انداز سے پری پرائمری کے طلبہ سے لے کر ماسٹر لیول کے طلباء تک درس و تدریس اور طلبہ کی مختلف امور میں رہنمائی کر چکا ہے ۔یہ کہنے […]
اکتسابی مسائل فاروق طاہر , 9700122826 آج تعلیم ایک نمائشی شئے بن کر رہ گئی ہے۔ نعرہ ،تعلیم کھوکھلے پن کا شکارہے۔در حقیقت آج بھی طلبہ کی ایک کثیر تعداد تعلیمی پسماندگی کا شکار ہے۔ لگاتار تعلیمی طور پر پسماندہ طلبہ کی تعدا دمیں ہر سطح پر تشویشناک حد تک […]
اکستابی معذوری – Learning Disability فاروق طاہر حیدرآباد،انڈیا۔ ,9700122826 دنیا ایک امتحان گاہ ہے یہاں ہر ایک کو امتحان سے گزر نا ہوتا ہے۔ہر شخص کسی نہ کسی آزمائش سے گزرتا ہے۔کوئی دولت شہرت اور اقتدار کے ذریعے تو کوئی غربت بھوک افلاس اور محکومی کے ذریعے توکوئی صحت تندرستی […]
خداداد اور غیر معمولی صلاحیت کے حامل طلبہ کی تدریس فاروق طاہر حیدرآباد،انڈیا۔ 9700122826 بچے خداداد صلاحیتیں لے کردنیا میں آتے ہیں ۔جو بچے خداداد صلاحیتوں سے لیس ہوتے ہیں انھیں غیر معمولی یا خداداد صلاحیتوں کے حامل بچوں سے تعبیر کیا جاتا ہے۔خداداداورغیر معمولی صلاحیت کے حامل طلبہ اپنی […]
سائنس کی تدریس کے نفسیاتی پہلو فاروق طاہر حیدرآباد،انڈیا انگریزی لفظ ‘‘Science’’ دراصل لاطینی لفظ ‘‘Scientia ‘‘سے مستعار لیا گیا ہے جس کے لفظی معنی ’’ علم‘‘کے ہیں۔سائنس، طبعی حقائق کی وقوع پذیری کی دریافت اور انہیں سمجھنے کی کوشش کا نام ہے۔ سائنس ایک ایسے علم کا مجموعہ ہے […]
سوچو ! سوچنا بے حد ضروری ہے گزشتہ سے پیوستہ (دوسری اور آخری قسط) فاروق طاہر 9700122826 دنیا میں انسان کا وجود ایک قابل غور وفکر شئے ہے ۔انسانی شکل و صورت قدوقامت اعضاو جوارح اوران کے درمیان پائی جانے والی مناسبت پر اگر غورو خوص کیا جائے اور کائنات […]
تعلیم و تربیت اور سازگار ماحول ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ ماحول عربی زبان کا لفظ "مَا اورحَولَ” کا مرکب ہے۔ جس کے معنی "جو اس کے آس پاس” ہیں۔قرآن مجید میں یہ لفظ اس ہی معنی میں استعمال ہوا ہے۔ارشاد باری تعالیٰ ہے: مَثَلُهُمْ کَمَثَلِ الَّذِي اسْتَوْ قَدَنَارًا فَلَمَّآ اَضَآءَتْ مَا […]
سننا سیکھو ! بولنا تو سب کو آتا ہے (دوسری قسط) فاروق طاہر 9700122826 اچھے سامع کی خصوصیات ایک اچھاسامع ہمیشہ حصول علم کے لئے کوشاں رہتا ہے۔اگر اساتذہ طلبہ کی بے پناہ سمعی طاقت و قوتوں کے سرچشموں کا صحیح ادراک کر تے ہوئے ان پر اپنی توجہ مرکوز […]
سرکاری مدارس کا گرتا معیار اور تعلیم کی بازارکاری ایڈوکیٹ علی رضا خان آکولہ هم سب جانتے ہیں کی تعلیم انسانی زندگی میں گمراہوں کو راہ دکھانے کا کردار ادا کرتی ہے اور بھولے بھٹکے بے سمت لوگوں کو ایک نئی راہ دکھا کر انسان کو انسانیت کی راہ پر […]
بہتر سماعت اور عمدہ اکتساب ’’ سننا سیکھو ! بولنا تو سب کو آتا ہے ‘‘ فاروق طاہر حیدرآباد،انڈیا۔ ,9700122826 سماعت کا اسلامی نظریہ قوت سماعت انسان کو اللہ تعالیٰ کی عطاکرد ہ بیش بہا نعمتوں میں سے ایک انمول نعمت ہے۔ قرآن مجید میں سمع و بصر یعنی سننا […]
عادات! تعمیر و تخریب کا ساماں فاروق طاہر حیدرآباد،انڈیا۔ , 9700122826 عادتیں انسانی شخصیت کی عکاس ہوتی ہیں۔عادتیں اچھی بھی ہوتی ہیں اور بری بھی۔ اچھی عادتیں جس قدرفائدہ بخش ثابت ہوئی ہیں بالکل اسی طرح بری عادتیں بھی اتنی ہی نقصان رساں ثابت ہوتی ہیں۔اچھی عادتوں کو اپنانا مشکل […]
مثالی طالب علم کے اوصاف مطالعہ اسلام کی روشنی میں فاروق طاہر عیدی بازار، حیدرآباد دکن۔ 9700122826 اللہ رب العزت نے انسان کو دیگر مخلوقات سے علم اور سمجھ بوجھ کی بناء عظمت و برتری عطافرمائی ہے۔انسانی زندگی کا اہم مقصداپنے آپ کو علم یعنی سمجھ بوجھ سے آراستہ کرنا […]
تعلیم، ظلم یا جبر! دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبادیکھ دوسری اور آخری قسط فاروق طاہر عیدی بازار ،حیدرآباد۔ 9700122826 فن لینڈ کا تعلیمی نصاب:۔فن لینڈ میں نصاب تعلیم بہت مختصر رکھا جاتا ہے۔فن لینڈ کے طلبہ دنیا کے ان خوش نصیبوں طلبہ میں شامل ہیں جنھیں دنیا میں […]
تعلیم، ظلم یا جبر! دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبادیکھ پہلی قسط فاروق طاہر عیدی بازار ،حیدرآباد۔ 9700122826 بچے کسی بھی ملک و قوم کا بیش قیمت سرمایہ ہوتے ہیں اور ان کی امیدوں،ارمانوں اور آرزؤں کا مرکز بھی۔ قوم کی تعمیر و ترقی کی بنیادیں بچوں کی تعلیم […]
سیکس ایجوکیشن پر اصرار،آخرکیوں؟ ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ گزشتہ کچھ عرصہ سے پاکستان میں طلبہ کے نصاب تعلیم میں جنسی تعلیم سے متعلق مواد داخل کرنے پر اصرارکیا جارہا ہے۔وقتاً فوقتاً جب بھی کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما ہوتا ہے تو یہ موضوع زباں زدعام ہوجاتاہے۔ پارلیمنٹ تک اس موضوع پر بحث […]
عصری مدارس کے انتظامیہ سے چند گزارشات فاروق طاہر عیدی بازار،حیدرآباد۔ 9700122826 اسکول کا لفظ یونیورسٹی سے بھی زیادہ وسیع معنویت کا حامل ہے۔لفظ اسکول بیشک انگریزی سے مستعار لیاگیاہے لیکن کثرت استعمال سے اب یہ اردو قبیل کا ہی لگتاہے۔اسکول ایک ایسی کار گاہ ہے جہاں مردم سازی کا […]
موثر تدریسی خصوصیات چوتھی اور آخری قسط فاروق طاہر عیدی بازار،حیدرآباد۔ 9700122826 استاد کا طلبہ سے تعلق و رشتہ؛۔ شعبہ تدریس دنیا کے چند بہترین شعبوں میں سے ایک ہے۔ استاد شاگرد کا رشتہ بہت مضبوط اور اٹوٹ ہوتا ہے۔ یہ رشتہ نہایت پاکیزہ ہے اور حصول علم میں اساسی […]
موثر تدریسی خصوصیات ۔ قسط۔۳ معلومات (سبق) کی پیش کش فاروق طاہر عیدی بازار،حیدرآباد۔ , 9700122826 معلومات (سبق) کی پیش کش (Presentation of Knowledge):- تعلیمی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دلکش اور دل پذیر انداز میں معلومات کو پیش کرنے کے فن سے واقف اساتذہ ہی موثر […]
قسط دوم موثر تدریسی خصوصیات فاروق طاہر عیدی بازار حیدرآباد۔ 9700122826 تدریسی اصولوں کا موثراستعمال:۔تدریس ایک پیشہ ہی نہیں بلکہ ایک فن ہے۔ پیشہ وارانہ تدریسی فرائض کی انجام دہی کے لئے استاد کا فن تدریس کے اصول و ضوابط سے کم حقہ واقف ہوناضروری ہے۔ ایک باکمال استاد موضوع […]
موثر تدریسی خصوصیات فاروق طاہر عیدی بازار، حیدرآباد۔ ,9700122826 ٍٍٍآج کل تعلیم و تعلم کے طور طریقوں میں بہت زیادہ تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں۔ امریکہ کے سابق صدر ،ڈوائٹ ۔ڈی ۔ایسن ہور (Dwight D.Eisenhower)کے مطابق’’حصول علم کی کوششوں میں، خواہ وہ بہتر تعلیم ہی کیوں نہ ہو،ہمیں روح تعلیم و […]
ہاں! یہ کھیل ہی ہیں، جو تعلیم کو جلا بخشتے ہیں فاروق طاہر عیدی بازار،حیدرآباد۔ ,9700122826 مثل مشہور ہے کہ ایک صحت مند جسم میں صحت مند دماغ پایا جاتا ہے اور ایک کمزور جسم کمزور دماغ کا مالک ہوتا ہے۔صحت مند جسم کے لئے ورزش کی ضرورت ہوتی ہے۔بغیر […]
کامیاب تدریس کے لئے سبق کی موثر منصوبہ بندی فاروق طاہر عیدی بازار،حیدرآباد۔ 9700122826 ، درس و تدریس کو موثر بنانے میں سبق کی منصوبہ بندی (lesson plan) کو کلیدی اہمیت حا صل ہے۔سبق کی بہتر منصوبہ بندی کے ذریعے نہ صرف تدریسی عمل (آموزش) کو دلچسپ اور خوش گوار […]
مطالعہ کے فن میں SQ5R ایک موثر تکنیک فاروق طاہر عیدی بازار ،حیدرآباد۔ ,09700122826 مطالعہ علم کو جلابخشتا ہے۔مطالعہ کو علم و دانش کی معدن کہاجاتا ہے۔مطالعہ ذہن کو بنجر پن سے محفوظ رکھتا ہے۔مطالعہ نہ صرف طالب علموں کے لئے نفع بخش ہوتا ہے بلکہ اساتذہ بھی اس کے […]
بچوں کی تربیت میں والدین کا کردار فاروق طاہر عیدی بازار،حیدرآباد 09700122826 اولاد اللہ کی عظیم نعمت ہے۔ عام آدمی ہی نہیں نبیوں اور بزرگوں نے بھی اولاد کی تمناکی اور دعائیں مانگیں۔یہ ایک فطری امر ہے کہ انسان اولاد کی تر بیت اور پرورش کے لئے تاحیات اپنے آپ […]