تعلیم و روزگار
ہوم اسکولنگ : تعلیمی نقصان کے ازالہ کا ایک متبادل راستہ فاروق طاہر (حیدرآباد،انڈیا) 9700122826 گزشتہ سال مارچ کے پہلے لاک ڈاؤن کے وقت، ملک کے بہت سارے اسکول اپنے تعلیمی سال کے اختتامیمراحل میں تھے تو وہیں چندنئے تعلیمی سال (یعنی سی بی ایس ای اسکولوں) کے آغازکی منصوبہ […]
علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی کا نظام تعلیم شبیر احمد ڈار بلاشبہ تعلیم سےبڑی کوئی دولت نہیں ہے ۔ پاکستان اور آزادکشمیر میں بہت سے ایسے ادارے ہیں جو طالب علم کو گھر پر تعلیم و تدریس کی خدمات مہیا کر رہے ہیں ۔ گھر بیٹھے تعلیم حاصل کرنے کے […]
ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد (حیدرآباد)91+9885210770 نئی قومی تعلیمی پالیسی۔2019کے متعلق جو خدشات پائے جا رہے تھے اب وہ حقیقت بن کر سامنے آ رہے ہیں۔ مرکزی حکومت نے جن عزائم کے ساتھ اس قومی تعلیمی پالیسی کو ملک میں روبہ عمل لانے کا فیصلہ کیا تھا اب وہ کسی […]
فاروق طاہر،حیدرآباد۔,9700122826 کسی بھی قوم کی قسمت ترقی اور خوشحالی تعلیم سے وابستہ ہوتی ہے۔ تعلیم کی اہمیت کو جس نے سمجھا اور اپنا شعار بنایا وہی قوم دنیا میں ممتاز ومعتبر ٹھہری۔ہندوستان آٹھ سو سال سے زیادہ عرصے تک مسلمانوں کے زیر نگیں رہا لیکن آج مسلمانوں کی زبوں […]
کومل شہزادیسیالکوٹ کرونا نے جہاں پوری دنیا میں سبھی شعبوں کو تباہی سے دوچار کیا وہیں اس وبا نے تعلیمی شعبوں کو زیادہ متاثر کیا ہے-احتیاطی تدابیر کے لیے فورا تعلیمی اداروں کو بند کیا گیا-تاکہ اس وبا پر قابو بآسانی پایا جاسکے- وہیں طلبہ کے تعلیمی خرج سے بچنے […]
فاروق طاہر – حیدرآباد۔,9700122826 غیر معمولی چوکسی،آگہی اور توجہ کے ذریعہ ایک معمولی زندگی کو غیر معمولی بنایا جا سکتا ہے۔تدریسی فرائض کی بہترانجام دہی کے لئے اساتذہ کا ذہنی رویوں پر توجہ دینا ضروری ہے۔دباؤ کے باعث اساتذہ منفی رویوں کا اظہارکرتے ہیں۔دباؤ سے اساتذہ کی صحت تباہ ہونے […]
فاروق طاہرحیدرآباد،انڈیا۔ مشہورچینی مقولہ ہے ” کسی کو تعلیم دینے کا مطلب ہے دوبارہ تعلیم حا صل کرنا“ اس قول کی روشنی میں اساتذہ کے لئے تدریس کی انجام دہی سے قبل از سر نو فن تدریس کے اسرار و رموز سے خود کو متصف کرنا لازم ہوجاتا ہے تاکہ […]
فاروق طاہرحیدرآباد،انڈیا۔ , 9700122828 ایڈون سی بلس کے مطابق”کامیابی سے مراد ناکامیوں کی عدم موجودگی نہیں بلکہ مقاصد کا حصول ہے۔اس کامطلب جنگ میں فتح پانا ضرور ہے لیکن ہر جنگ میں نہیں“۔(Success does not mean the absence of failures.It means the attainment of ultimate objectives.It means winning the war,not […]
فاروق طاہرحیدرآباد،انڈیا۔,9700122826 قومی تعلیمی پالیسی 2020،تشویش کے پہلو34سال کے طویل انتظاراور تعلیمی میدان میں بہت زیادہ شکست و ریخت کے بعد 29جولائی2020کواس صدی کی ملک کی پہلی تعلیمی پالیسی کو منظوری دے دی گئی۔پالیسی سازوں کے دعووں کے مطابق یہ ہمارے تعلیمی نظام کو نئی بلندیوں پر لے جائے گی۔ […]
فاروق طاہرحیدرآباد، انڈیا,9700122826 متن کی تفہیمی حکمت عملیاں (Comprehension Strategies)بلاشبہ شعوری منصوبہ بندی کا نتیجہ ہوتی ہیں۔یہ چند ایسے ہدایات واقدامات پر مبنی ہوتی ہیں جن سے قارئین نہ صرف اپنے مطالعہ پر قابو پاسکتے ہیں بلکہمتن میں پوشیدہ رمز و کنائیوں سے آگاہ ہوکر بامراد اخذ فہم کے لائق […]
فاروق طاہرعیدی بازاری،حیدرآباد۔,9700122826 ملک و قوم کی ترقی کا انحصار تعلیم پر ہوتا ہے۔ملک کی ترقی کی اساس اور راہیں بھی تعلیم کے ذریعے ہی متعین کی جاتی ہیں۔تعلیم کی اہمیت و افادیت پر ا ٓئے دن ہر کوئی اپنے طور بیان دینے اور تقریر کرنے سے نہیں چوک رہا […]
نئی قومی تعلیمی پالیسی اور ہماری سرد مہری –1 عبد الرشید مصباحی جامعہ سکینہ اشرف البنات دھانے پور کسی بھی نظام میں تبدیلی ایک فطری و وقتی تقاضہ ہے جب نظام زندگی کے بنیادی اصول فرسودگی کا شکار ہونے لگیں تو اس میں تجدیدی عمل وجدید تقاضوں سے ہم آہنگ […]
محرکہ (Motivation) موثر تدریس کا طلسماتی عنصر فاروق طاہر عیدی بازار، حیدرآباد 9700122826 انسانی زندگی میں کسی بھی کام کو بحسن و خوبی انجام دینے کے لئے ترغیب اور تحریک کی اشد ضرورت ہوتی ہے۔بناء تحریک کااکتسا ب بے فیض ہوتا ہے۔ایک تجربہ کار اور قابل استاذ بچوں میں جوش […]
نئی تعلیمی پالیسی -مطالعہ اور محاسبہ امانت علی قاسمی استاذو مفتی دار العلوم وقف دیوبند تعلیم کسی بھی سماج کی ترقی کا جوہری عنصرہوتا ہے اس کے ذریعہ سماج اور معاشرہ کی نشو و نما ہوتی ہے اور آپ جس طرح کا سماج بنانا چاہتے ہیں اس میں تعلیم کا […]
نئی تعلیمی پالیسی (NEP) ۔ سوالات کے گھیرے میں فاروق طاہر حیدرآباد ، انڈیا 9700122826 مرکزی کابینہ کی جانب سے گزشتہ ماہ کی 29تاریخ کو ڈرافٹ نیو ایجوکیشن پالیسی کومنظوری دے دی گئی۔ حکومت دعوی کررہی ہے کہ اس کا مقصد تعلیم تک ہر کس و ناکس کی رسائی […]
ہندوستانی مدارس اسلامیہ کا نظام تعلیم و تربیت فیاض احمد برکاتی مصباحی جنرل سکریٹری ٹیچرس ایسوسی ایشن مدارس عربیہ – اکائی بلرامپور اس وقت پوری دنیا کے مدارس اسلامیہ کا حال یہ ہے کہ ” ایک دھارے میں چلنے کو معیوب سمجھ کر ، پوری قوم کے نفع ونقصان سے […]
آن لائن تعلیم صحت و سماجی مسائل کے آئینے میں فاروق طاہر حیدرآباد – انڈیا 9700122826 کورونا وائرس ایک ناگہانی بلا کی صورت دنیا پر مسلط ہواہے۔ دنیا کا کوئی ملک اس بلائے ناگہانی کا سامنا کرنا تو کجا اس سے بچاؤکا متحمل نہیں ہے۔کورونا وباء کے پھیلاؤ کا سب […]
سُستی : ایک دلکش دشمن فاروق طاہر عیدی بازار ، حیدرآباد 9700122826 ایک طالب علم ڈاکٹر کے پاس گیا اور کہنے لگاسرمیرا دل کام میں بالکل نہیں لگتا ہے۔مجھے کوئی دوا تجویز فرمادیجیئے۔ ڈاکٹر نے کہا بیٹا آ پ کو کوئی بیماری لاحق نہیں ہے بلکہ آپ سُستی اور کاہلی […]
کورونا کا قہر اور تعلیمی بحران ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد 9885210770 کورونا کی عالمی وباء کی قہر سامانی کا زور ابھی تک ختم ہوتا نظر نہیں آ رہا ہے۔ دنیا کے بہت سارے ملکوں میں اس مرض کو پھیلنے سے روکنے کی تمام تر کوششوں کے با و جود […]
کورونا وائرس تعلیم اور درس و اکتساب کے بدلتے رجحان (2) فاروق طاہر حیدرآباد،انڈیا۔ ,9700122826 مارچ کے دوسرے ہفتے کے اختتام پر، ملک بھر میں ناول کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لئے اسکولوں اور کالجوں کو عارضی طور پر بند کر دیاگیا۔ تادم تحریر تعلیمی اداروں کو […]
حصولِ علم سے انسان کا وقار اور معیار بلند ہوتا ہے جاوید اختر بھارتی (سابق سکریٹری یوپی بنکر یونین) طلب العلم فريضة علی كل مسلم ومسلمة،، علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد عورت پر فرض ہے علم سے ہی انسان کے اندر حلال اور حرام، جائز و ناجائز کی پہچان […]