افسانہ بے نور زندگی مینا یوسف سینٹرل یونی ورسٹی آف کشمیر ’’ساری زندگی ایسے ہی گذار دی’ کیا کروں میں خود اس کے لئے زمہ دار جو ٹھہرا۔ وقت جب تھا تب میں نے پرواہ نہیں کی ۔ اس کی ہر ایک بات کو ٹالتا رہا ۔اس کی ہر خوشی […]
افسانوی ادب
توکل کا یہ مطلب ہے کہ خنجر تیز رکھ اپنا ابو عبدالقدوس محمد یحییٰ توکُّل‘‘ظاہری اسباب چھوڑنے کا نام نہیں بلکہ ان تمام اسباب کواختیار کرنے اوربہترین حکمت عملی اپنا کر رب پر بھروسہ کا نام ہے۔ اسباب کواختیارکرنا توامر لازم ہے مگر ان تمام اسباب اوربہترین حکمت عملی کے […]
افسانہ : ابلیس کا ساتھی محمد ارشد کسانہ (جموں،پونچھ) پی ایچ۔ ڈی اسکالر دہلی یونی ورسٹی سورج کو غروب ہوئے کوئی بیس منٹ گذرے تھے۔محلے کی مسجدسے اذان کی آواز آرہی تھی ۔ میں نماز مغرب کے لئے وضوبنانے جا رہا تھا۔ دروازے سے باہر نکلتے ہی میرے کانوں میں […]
کالم : بزمِ درویش درندے پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: میرا وجود آگ و شعلے برساتا تندور بن چکا تھا ‘ میں جو فطری نرم مزاج ‘صلح پسند اورانسانوں سے پیار کر نے والا ‘کسی انسان کی ذرا سی تکلیف پر تڑپ جانے والا آج میری رگوں میں خون […]
افسانہ میں کہاں ہوں غلامِ نبی ریسرچ اسکالر شعبہ اردو ، دہلی یونیورسٹی ، دہلی موبائل نمبر:+917042420113 ای میل: سردی کے موسم میں سورج غروب ہونے کو تھا ‘ مغرب کی نماز ادا کرنے کے لیے گھر سے باولی پر گیا وضو بنانے کے بعد کلائی پر باندھی گھڑی پر […]
کہانی : آنسوُ پرشوتم سنگھ (جموں) ریسرچ اسکالر ۔شعبہ اردو حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی ایک گاؤں میں ایک زمیندار رہتا تھا وہ بہت ہی محنتی اور جفا کش تھا ۔اس کو کسی سے کوئی واسطہ نہیں تھا۔کوئی اس کو کچھ بھی کہے تو اس کو برا نہیں لگتا۔جب اس کی شادی […]
افسانہ ابابیلیں اب نہیں آئیں گی محمد ارشد کسانہ پی ایچ، ڈی اسکالر دہلی یونی ورسٹی بڑی منت و سماجت کے بعد میرے گھروالوں نے مجھے بائک لے کر دی۔ میں نے پہلے ہی دن پیٹرول سے ٹنکی فل کروائی اور مغل روڑ کے نظاروں کو دیکھنے کے لئے نکل […]
افسانہ بے بس محمد یوسف شاشیؔ ریسرچ اسکالر ۔سنٹرل یونیورسٹی آف حیدرآباد۔ Mobile no.8130198952 روزانہ کی طرح صبح چھ بجے کے قریب جب گھر سے ٹہلتا ہوا نکلا موسم نہایت ہی خوشگوار معلوم ہو رہا تھا۔وہ چاروں طرف چڑیوں کا چہچہانا۔ رختوں کے پتوں پر مسکراتی ہوئی شبنم۔اپنی آخری سانسیں […]
کہانی : پورٹریٹ ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ ایک ایسے شخص کی المناک کہانی جو اپنے والد کی سختی سے اس قدر نالاں تھا کہ جب اس پر اولاد کی تربیت کی ذمہ داری پڑی تو اس نے اپنی اولاد کی تربیت یکسر فراموش کردی !!!
کالم : بزمِ درویش بدمعاش پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ستمبر کا آخری ہفتہ مو سمِ گر ما کی شدت میں کمی آگئی تھی ‘ جان لیوا حبس کے اثرات اب کم ہو تے جارہے تھے بدلتے مو سم کے رنگ دیکھ کر میں بھی قریبی پا رک میں […]
کہانی آگیا زخم کھاکر مسکرانا آگیا ابوعبدالقدوس محمد یحیی جب عادل کو اپنی موت صاف نظر آرہی تھی ۔ اس نے ایسا قدم اٹھایا جس کا کوئی تصور بھی نہیں کرسکتا! عادل اٹھارہ ،انیس برس کا ایک خوش مزاج ،خوش گفتار لڑکا تھا۔ویسے تو اچھا لڑکا تھا اچھے کام بھی […]
افسانہ : طوفان مصنف۔ خلیل جبران ترجمہ ۔عزہ معین یوسف الفاخری کی عمر تب تیس سال کی تھی ،جب انھوں نے اس دنیاں کو چھوڑ دیا اور شمالی لبنان میں وہ قدیسا کی گھاٹی کے قریب ایک پرسکون آشرم میں رہنے لگے ۔آس پاس کے گاؤوں میں یوسف کے متعلق […]
افسانہ ایک قطرہ پانی ڈاکٹر صفیہ بانو اے۔شیخ میں دھبوئی گاؤں کا رہنے والا ایک معمولی ساکسان ہوں ۔ میرا نام بگھوان داس ہے ۔برسوں پہلے کی بات ہے جب گاؤں میں پہلا بجلی کا قمقہ روشن ہوا تھا اس کا سہرا بھی میرے ہی سر بندھا تھا ۔
افسانہ : عذاب ڈاکٹر صفیہ بانو ۔اے ۔شیخ انسان کی خوبصورتی محض اس کے رنگ و روپ میں ہی نہیں ہوتی بلکہ اس کی خوبصورتی کا اصل مغز اس کے کردار میں چھُپا ہوا ہوتا ہے ۔ جس طرح انسان کی زندگی میں اس کی خوبصورتی معانی رکھتی ہے ٹھیک […]
کالم : بزمِ درویش جسم فروش پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: میرے سامنے بیٹھی جوان عورت گیلی لکڑی کی طرح سلگ رہی تھی ‘سر آپ ہم جیسی عورتوں سے نفرت تو بہت کر تے ہیں حقارت سے ہمارا ذکر کر تے ہیں کہ جسم فروش عورتیں نام نہاد مہذب […]
کالم : بزمِ درویش روحانی ڈرامہ تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: باباجی کے چہرے پر پھیلی فاتحانہ مسکراہٹ کا رنگ اور بھی گہرا ہو گیا تھا بلکہ اب مسکراہٹ فاتحانہ قہقہوں میں بدل گئی تھی ‘اب باباجی نے متکبرانہ قہقہے لگانے شروع کر دئیے تھے ‘اب باباجی نے چاروں […]
سچی محبت پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: اُس کی بے چینی بے قراری نقطہ عروج پر تھی ‘وہ بار بار میرے پاس آنے اور مُجھ سے بات کر نے کی کوشش کر رہا تھا ۔ کبھی وہ اضطرابی حالت میں اِدھر اُدھر چلنا شروع کر دیتا ‘ایک دو بار […]
افسانہ جگنووں کے تعاقب میں فوزیہ حبیب اسسٹنٹ پروفیسر’ شعبہ اردو اسلامیہ ویمنس کالج وانمباڑی ہال کھچاکھچ بھرا ہوا تھا مشاعرہ کا بھی انتظام تھا لیکن اس وقت زیادہ ہجوم کالج اسٹوڈنٹس کی وجہ سے تھا- غزل سنگنگ کا مقابلہ ہورہا تھا اور اسٹوڈنٹس اس میں حصہ لے رہے تھے- […]
افسانہ : میری ماں ڈاکٹر حمیرہ سعید صدر شعبۂ اُردو این ٹی آر گورنمنٹ ڈگری کالج(اُناث) محبوب نگر – تلنگانہ اندھیرے جب اجالوں سے گلے ملتے ہیں تو اپنا رنگ اتنا حاوی کرلیتے ہیں کہ اجالا اپنا وجود ہی کھو بیٹھتا ہے۔ آج مجھے بالکل ایسا محسوس ہو رہا تھا […]
کہانی : درد دلجیت قاضی فون کی گھنٹی مسلسل بج رہی تھی لیکن وہ فون اٹھانے سے قاصر تھا ۔ کہ اسے رکشہ میں سوار مریض کو جلد سے جلد اسپتال پہنچانا تھا ۔اس نے رکشہ اور تیز دوڑایا ۔ مریض کو ایمرجنسی وارڈ منتقل کرنے تک دوبارہ فون بجنے […]
افسانہ- بلاعنوان – مدثرگل کل اس نے مجھے ایک تصویر واٹس ایپ کی۔ وہ دبئی پہنچ چکی تھی جو نہ کبھی اس کی منزل تھی اور نہ ہی ایسا خواب اس نے کبھی دیکھا تھا۔ جو تصویر اس نے مجھے بھیجی تھی ایک ایکویریم کی تھی۔ پشت کیے ہوئے تھوڑا […]
کہانی اُف یہ دوستی محمد علیم اسماعیل رات دو بجے کاشف کے دروازے پر کسی نے دستک دی ، جب کاشف نہیں اٹھا تو دروازہ زور زور سے ٹھوکا گیا۔کاشف کی آنکھ کھلی تو اسے دروازے پر کاظم کی بیوی کی آواز سنائی دی ، وہ کہہ رہی تھی’’کاشف بھیا […]
افسانہ – نقاد عبدالعزیز ملک لیکچرار اردو ، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، فیصل آباد وہ طویل عرصے کے بعد جب آج یونیورسٹی میں داخل ہوا تو اندر کی دنیا ہی بدلی ہوئی تھی۔وہ دس سال پہلے یہاں ایم اے کا طالبِ علم رہ چکا تھا ۔ وہ دن جو اس نے […]
حکایت رومی چرواہے کی حمد وثنا حضرت موسیٰ علیہ السلام ایک دن جنگل جا رہے تھے کہ اُنھوں نے ایک چرواہے کی آواز سنی.. وہ اونچی اونچی کہہ رہا تھا.. ’’اے میرے جان سے پیارے خدا.. تُو کہاں ہے..؟ میرے پاس آ.. میں تیرے سر میں کنگھی کروں ‘ جوئیں […]
حکایت : کل کی فکرکریں – – – – ایک دن بادشاہ نے اپنے تین وزراء کو دربار میں بلایا اور تینوں کو حکم دیا کہ تینوں ایک ایک تھیلا لے کر باغ میں داخل ہوں۔اوروہاں سے بادشاہ کے لیے مختلف اچھےاچھے پھل جمع کریں۔ وزراء بادشاہ کے اس عجیب […]
بھٹکے ہوئے آہو کو پھر سوئے حرم لے چل مر سلہ : عبیرہ احسن خان بیان کیا جاتا ہے کہ بغداد پر تاتاری فتح کے بعد، ہلاکو خان کی بیٹی بغداد میں گشت کررہی تھی کہ ایک ہجوم پر اس کی نظر پڑی۔ پوچھا لوگ یہاں کیوں اکٹھے ہیں؟ جواب […]
جس نے بھی اسے دیکھا تو اسی کا ہوگیا مرسلہ : نجم زاہد – کورٹلہ ایک کمانڈر ، جرنیل ، گورنر،کو پکڑ کر لایا گیا، مسجد نبوی میں ستون کے ساتھ باندھ دیا گیا، رسول پاک صلی اللہ علیہ و سلم تشریف لے گئے،، دیکھا، خوبصورت چہرہ، لمبا قد، توانا […]