کہانی : پھٹی قمیض مینا یوسف سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر صفاپورہ،مانسبل اے لڑکے ادھر آ!کہاں جا رہا ہے اور یہ جیب میں کیا ہے؟”راستے میں کھڑے نشے کی حالت میں جھولتے ہوئے اُس لڑکے نے شاہد کو روکتے ہوئے کہا“ ”اسکول جا رہا ہوں اور میں کیوں بولوں میری جیب […]
افسانوی ادب
افسانہ : پیاسا ڈاکٹر صفیہ بانو.اے.شیخ ڈاکٹر صاحبہ۔۔۔۔ میری بیوی حمیدہ ٹھیک تو ہے نہ؟ ڈاکٹر صاحبہ نے کہا کہ جمال تم اتنی فکر مت کیا کرو۔ ڈاکٹر صاحبہ یہ میری محبت ہے اور یہ میری زندگی بھی ہے مجھے اس کے بغیر جینے کا تصور کسی روح کے بغیر […]
کالم: بزمِ درویش یار سخی تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org اپریل کی صبح اپنا ایک خاص جادو رکھتی ہے آج کی صبح بھی نیم خنک جمیل پہاڑی جھرنوں کی شبنمی پھوار جیسی تھی اپریل آدھے سے زیاد ہ گزر چکا تھا لیکن پھر بھی موسم میں […]
کالم: بزمِ درویش خود کشی – حصہ دوئم پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org خودکشی حصہ اول کے لیے کلک کریں شکست خورد شکستہ حال اُجڑا ہوا چلتی پھرتی زندہ لاش جیسا شخص پھوٹ پھوٹ کر رو رہا تھا اُس کا رونا سسکیوں ہچکیوں آہوں کے درمیان […]
افسانہ : مجھے یقین نہیں ہوتا ہے ! ڈاکٹر صفیہ بانو.اے.شیخ موبائل پر ٹن ٹن ہو کر گھنٹی بجی اور بند ہوگئی ،میں نے فوراً اُسے اٹھا کر دیکھ ہی رہا تھا کہ اچانک زور دار دھماکے کی آواز سنائی دی ۔دھماکے کی آواز اتنی شدید تھی کہ ایسا محسوس […]
کہانی : مجھے حادثوں نے سجا سجا کے بہت حسین بنادیا ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ یہ نیک با ہمت نوجوان کی کہانی ہے جو اپنے خاندان کی عزت و وقار کا سبب بنا ۔اس نے بچپن ہی سے انتہائی محنت ،جانفشانی اورتندہی سے کام کرنا شروع کیا۔اس شخص کا نام حارب […]
افسانہ : خوفِ ارواح محمد علیم اسماعیل اسے یاد ہے۔ وہ رات بہت بھاری ہو گئی تھی،جب وہ شہر سے اپنے گاؤں جا رہا تھا۔ رات کے گیارہ بج گئے تھے اور وہ پیدل چل رہا تھا ۔ چاروں طرف سیاہ تاریکی چھائی ہوئی تھی ۔ اندھیرے میں جب وہ […]
افسانہ میرا کیا قصور تھا! ڈاکٹر صفیہ بانو.اے.شیخ میں الماس ہوں ۔ میں دہلی کی رہنے والی ہوں ۔ میں نے اس سوفٹ ٹوم کمپنی کو آج ہی جوائن کیا ہے ۔ باری باری سے سب اپنا انٹروڈکشن بتا رہے تھے جب وہ لڑکا کھڑا ہوا تو وہ بالکل ٹوٹی […]
افسانہ : انتظار محمد علیم اسماعیل پریشاں ہو چکا میرا وجود پریشانی کے لق دق صحرامیں چلنے کے لیے مجبور تھا۔ لیکن ہر منزل پر سراب ہی سراب دکھائی دیتاتھا۔میں اذیت سے گھرا گھر کی جانب قدم بڑھائے جا رہا تھا۔زمین کا سینہ چیر کر اس میں سما جانے کو […]
افسانہ : اژدہا مینا یوسف سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر واہ!کیا کاریگری ہے،کیا حسن ہے،کیا دلکش نظارہ ہے۔باخدا!بہت ہی فرصت سے بنایا ہے بنانے والے نے۔ ارے او میرے بھائی کس کی بات کر رہے ہو ؟ ’ ’آفاق نے عامر کو ترچھی نگاہوں سے دیکھتے ہوئے کہا‘‘۔ ہا ہا۔ارے یار […]
افسانچہ بے پناہ نفرت سے جنم لیتی اک محبت کی کہانی ابنِ عاصی اس نے بے پناہ نفرت سے ہونٹ سکیڑے ،بڑبڑا کر ایک موٹی سی گالی بکی اور گن سیدھی کرکے مسجد مین موجود سب نمازیوں کو ڈھیر کردیا۔
افسانہ : نقشۂ قہر ڈاکٹر صفیہ بانو.اے.شیخ آج کی تازہ خبر کہتے ہوئے اخبار والا میرے گھر کے باہر سے نکل رہا تھا میں نے اُسے آواز دے کر کہاکہ اے اخبار والے ایسی کیا تازہ خبر ہے ؟جو تو چیخ چیخ کر خبر اور اخبار دونوں بیچ رہا ہے […]
افسانہ : پرانی ڈائری محمد قمر سلیم ایسوسی ایٹ پروفیسر انجمنِ اسلام اکبر پیر بھائی کالج آف ایجوکیشن واشی ، نوی ممبئی پہلا روزہ تھا۔شریبہ فجر کی نماز پڑھ کر سجدے میں پڑی مالکِ حقیقی سے لو لگائے ہوئے تھی۔وہ رو رو کر دعائیں مانگ رہی تھی۔ روتے رو تے […]
افسانہ : خطا محمد علیم اسماعیل یہ میرے ہاتھ قلم و قرطاس کی جانب کیوں بڑھ رہے ہیں۔ رہ رہ کر چند لکیریں تحریر کرنے کی خواہش میرے باطن میں یوں انگڑائیاں لے رہی ہے جیسے بنا پانی کے مچھلیاں پھڑ پھڑاتی ہو۔ یوں محسوس ہو رہا ہے جیسے میں […]
کہانی چڑیا کا انتقام ابو عبدالقدوس محمدیحییٰ بعض اوقات انسان جانے انجانے میں ایسے افعال کرگزرتا ہے جن کے نتائج بہت بھیانک اورہولناک ہوتے ہیں ۔ جب نتائج کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو انسان ۔۔۔جیسا کہ چڑیا ایک چھوٹا سا پرندہ ہے کوئی تصور بھی نہیں کرسکتا کہ یہ […]
کہانی اماں ملے تو کہاں ملے ؟ مینا یوسف سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر۔ ’’آج بیس سال ہو گئے ہمیں اس شہر میں رہتے ہوئے اپنے علاقے اور گھر والوں سے دور ۔ ۔ ۔ کیوں کہ یہ شہر مجھے بہت پسند تھا ۔ماں باپ نے میری شادی بھی کردی مگر […]
کہانی رشتہ داری کا سکہ جمشید احمد میاں سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر آج میں فیصلہ کر چکا تھا بہت ہوا ہم غریبوں کو ستانااس کلرک کو سبق سکھا کر ہی رہوں گا،تحصیل میں میری فائل ایک مہینے سے پڑی رہی۔ کمبخت ہر بار نئے نئے بہانے سنا کر میری جوتیاں […]
کہانی : نکاح کا پیغام جمشید احمد میاں سینٹرل یونیو رسٹی آف کشمیر بلال اور جمشید بچپن سے ہی ایک دوسرے کے مخلص دوست رہے ہیں دوستی کی عظمت ان کے دلوں میں پیوست ہو چکی تھی اور اب کالج کا دور بھی ختم ہوا جا رہا تھااور یو نیو […]
کہانی ۔ اثاثہ مینا یوسف سینٹرل یونی ورسٹی آف کشمیر ثریا ایک نیک دل اور نہایت ہی سمجھ دار لڑکی تھی ۔اُس کی شادی اپنے ہی ایک ہم جماعت سے ہوئی تھی جس کا نام محسن تھا۔محسن اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا۔اپنے بیٹے کی خوشی کے لئے ماں باپ نے […]
کالم : بزمِ درویش قسمت کا کھیل تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org امریکہ سے دس سال بعد وہ پاکستان واپس آیا تھا ‘ میری اُس سے آخری ملاقات دس سال پہلے ہوئی تھی جب آتش جوان تھا ‘ اب اُس کے بالوں سے چاندی چھلک رہی […]
کالم : بزمِ درویش مزدوری پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org نوجوان ‘خوفزدہ ‘ معصوم عبائے میں ملبوس لڑکی کے منہ سے نکلے الفاظ کوڑوں کی طرح میرے جسم و روح کو اُدھیڑرہے تھے ‘ بے بسی لاچارگی میں ڈوبی آواز کرب میں لپٹے ہو ئے الفاظ […]
افسانہ تماشا مینا یوسف سینٹرل یو نی ورسٹی آف کشمیر ’’میں تو ایک نیک اور سیدھا سادا سا آدمی ہوں مجھے بھلا برائی سے کیا لینا دینا۔ کیا میرے اندر بھی کوئی خامی ہوسکتی ہے؟ ‘‘تھوڑی خاموشی کے بعد’’ارے میں بھی پتہ نہیں کیا کیا سوچتا رہتا ہوں‘‘
افسانہ : برداشت نظیر احمد گنائی ریسرچ اسکالر دہلی یونی ورسٹی جب بھی میں اس گلی سے گزرتا تھا تو اس تین منزلہ عمارت میں ایک عورت کام کرتی رہتی تھی۔ اس کا نام شریفہ تھا۔ وہ دیدی کے نام سے جانی جاتی تھی اور اس گھر کے مکان مالک […]
کہانی چوری وہ بھی اپنے ہی گھر ابو عبدالقدوس محمد یحییٰ ایک بچے کی اصلاح کا حیرت انگیز واقعہ جسے اپنے گھر سے روپے اٹھانے کی عادت پڑگئی تھی!!! شارق ایک اچھا،ذہین اورمحنتی طالب علم تھا۔ وہ ہمیشہ اپنے بڑوں کا کہنا مانتا ۔پڑھائی میں دل وجان سے محنت کرتا […]
کہانی : گداگر اور چور ابو عبدالقدوس محمد یحییٰ کیا آپ تو اس چوری اورگداگری میں ملوث نہیں؟ رافع ایک شرارتی لڑکا تھا۔وہ پڑھائی میں بالکل دلچسپی نہ لیتا ۔دن بھر نت نئی شرارتوں کے منصوبے بنایاکرتا۔کبھی کسی کے دروازے کی گھنٹی بجاکربھاگ جانا،کبھی کسی جانور کواذیتیں دینا،کسی خوانچہ فروش […]
بچے کا سپنا ابو عبدالقدوس محمد یحیی بیٹا عملی زندگی میں جادوئی قلم کا کوئی وجود نہیں کیونکہ یہاں اس طرح کے قلم پائے نہیں جاتے لیکن بنائے ضرور جاسکتے ہیں۔ رافع ایک ذہین لڑکا تھا لیکن وہ محنت سے جی چراتا اورہر وقت کسی ایسی سوچ میں ڈوبارہتا جو […]
پہلا افسانہ ایک پارسی دوشیزہ کو دیکھ کر نیاز فتح پوری نوٹ : یہ نیاز فتح پوری کا پہلا افسانہ جو رومانیت سے بھر پور ہے جسے ڈاکٹر منور فاطمہ افضل نے کمپوز کرکے بھیجا ہے۔ سیر کرنے والی ‘ عالم نور کی شاہزادی ‘ ایک نور پاش اہتزاز کے […]