ملک خشنودؔ کے غیر مطبوعہ مرثیے پروفیسر ابوالفضل سید محمود قادری سابق صدر شعبہ اردو عثمانیہ یونیورسٹی پی جی کالج حیدرآباد ملک خشنودؔ کا تعلق ابتدأ میں بہ عہد محمد قطب شاہ گولکنڈے سے رہا ، بعد کو وہ ملکہ خدیجہ سلطان کے ہمراہ بیجاپور چلا گیا اور سفارت کے […]
ادبِ عالیہ
دلچسپ اور سبق آموز واقعہ حکایت خلیفہ ہارون الرشید کی خلیفہ ہارون الرشید عباسی خاندان کا پانچواں خلیفہ تھا‘ عباسیوں نے طویل عرصے تک اسلامی دنیا پر حکومت کی لیکن ان میں سے شہرت صرف ہارون الرشید کو نصیب ہوئی۔ ہارون الرشید کے دور میں ایک بار بہت بڑا قحط […]
برہان الدین جانم کے چند نایاب اور غیر مطبوعہ مرثیے (تدوینِ متن کے ساتھ) پروفیسر ابوالفضل سید محمود قادری سابق صدر شعبہ اردو عثمانیہ یونیورسٹی پی جی کالج حیدرآباد مرثیہ ، عربی لفظ ’’رثا ‘‘ سے مشتق ہے ۔ اس کے لغوی معنی میّت پر رونے کے ہیں۔ کسی کی […]
بی اے اردو میڈیم کی طالبہ سمینہ بیگم پالمورو یونیورسٹی ٹاپر محبوب نگر۔یکم جولائی(ای میل)ڈاکٹر جی ۔یادگیری پرنسپل ایم وی ایس ڈگری اینڈ پی جی (خودمختار)کالج محبوب نگر کی اطلاع کے بموجب پالمورو یونیورسٹی کے سالانہ امتحانات منعقدہ مارچ،اپریل2015ء کے نتائج کا اعلان ہوا ۔جس میں ایم وی ایس گورنمنٹ […]
چانسلربے قاعدگیوں کے خلاف سخت کارروائی کے حق میں سبکدوش وائس چانسلر کے حامی ہنوز سرگرم حیدرآباد۔/26جون، ( سیاست نیوز) ملک میں اہم شخصیتوں کی تعلیمی اہلیت، قابلیت اور جعلی اسناد سے متعلق معاملات کے منظر عام پر آنے کے بعد مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی بھی کسی بھی وقت […]
اردو یونیورسٹی میں ہندوستان کی خارجہ پالیسی اور وسطی ایشیاء پر یوگیندر کمار سابق سفیر کا لکچر حیدرآباد، 9؍ مارچ (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں وزارت خارجہ، ہند کی باوقار لکچر سیریز کے تحت 11؍ مارچ کو 11 بجے دن ، لائبریری آڈیٹوریم دوسرے لکچر کا اہتمام […]
اردو یونیورسٹی میں پروفیسر لال جی سنگھ کا یوم سائنس لکچر حیدرآباد، 9؍ مارچ(پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، اسکول آف سائنسس کی جانب سے قومی یومِ سائنس لکچر 2015 کا 10؍ مارچ 11:30 بجے دن سی پی ڈی یو ایم ٹی آڈیٹوریم میں اہتمام کیا جارہا ہے۔ پروفیسر […]
اردو یونیورسٹی میں خواتین کے تحفظ پر مباحثہ مجسٹریٹ باشا نواز خان ، صدر شی ٹیم رما راجیشوری اور ایڈوکیٹ زہرہ بیگم کی شرکت حیدرآباد، 9؍ مارچ(پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، مرکز برائے مطالعاتِ نسواں کی جانب سے بین الاقوامی یومِ خواتین کے سلسلہ میں منگل 10؍ مارچ […]
عثمانیہ یونیورسٹی نے گرائجویشن امتحانات کا ٹائم ٹیبل جاری کردیا ہے۔ بی اے/بی ایس سی/بی کام کے ریگولر‘وکیشنل اور فاصلاتی تعلیم کے سالانہ امتحانات کا نظام الاوقات ملاحظہ ہو۔ Click to access TimeTables03151986.pdf
اردو صحافت اور اسپورٹس ڈاکٹرفاضل حسین پرویز اسپورٹس ابتداء ہی سے انسان کی ضرورت اور اس کی دلچسپی کا ایک سبب رہا ہے۔ انسان نے پہلے مختلف جانوروں کو اپنی سواری اور بار برداری کے لئے استعمال کیا اور پھر انہی جانوروں کو اپنے دلچسپی اور تفریح کے لئے استعمال […]
ہمہ لِسّانی مشاعرہ بضمن پلاٹینم جو بلی تقاریب قیام آرٹس کالج۔ جامعہ عثمانیہ ‘ حیدرآباد ۔ (۴ / ڈسمبر ۱۹۳۹ء_ ۴/ ڈسمبر ۲۰۱۴ء ) بہ تعاون و اشتراک روزنامہ سیاست ،حیدرآباد بتاریخ : 26فروری 2015 ‘بروز: جمعرات : بوقت ۵ بجے شام بمقام : آرٹس کالج ‘عثمانیہ یونیور سٹی ،حیدر […]
جواہرلا نہرو یونیورسٹی میں 2015.16 کے لیے داخلے جواہرلا نہرو یونیورسٹی ‘ہندوستان کی ایک اہم مرکزی جامعہ ہے۔ آیندہ تعلیمی سال کے لیے پوسٹ گرائجویٹ ‘ایم فل ‘پی ایچ ڈی اور دیگر کورسس میں داخلہ کے لیے تازہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے تمام درخواستیں آن لائن داخل کرنا ہوگا۔ […]
ڈگری کالج اور یونیورسٹی اساتذہ کے لیے اُردو ریفریشر کورس یوجی سی اکیڈیمک اسٹاف کالج مولاناآزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی کے زیراہتمام ڈگری کالج، پی جی کالج اور یونیورسٹی کے اُردو اساتذہ کے لیے 4/فروری تا 24/فروری 2015 اُردوریفریشرکورس کا انعقاد عمل میں آئے گا۔ اس ریفریشر کورس کا موضوع ’’ […]