جرمنی میں مقیم علم و ادب کی خدمت میں سر گرمِ عمل ’’شفیق مراد‘‘ لاہور ڈائریکٹر میڈیا شریف اکیڈمی کے مطابق پنجاب انسٹیتیوٹ آف لینگویج ،آرٹ اینڈ پکچر قزافی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونے والے جگنو انٹرنیشنل کے پہلے سالانہ ایوارڈ تقریب کے موقع پر جگنو انٹرنیشنل کی جانب سے […]
تہذیبی خبریں
مسلمانوں میں حکومت کی مختلف اسکیمات سے متعلق شعور بیداری محبوب نگر(راست)مسلمانوں میں حکومت کی مختلف اسکیمات سے متعلق شعور بیداری دراصل عصر حاضر کا تقاضہ ہے چونکہ ملک بھر میں تمام طبقات میں تعلیمی و معاشی اعتبار سے مسلمانوں پسماندہ ہے او ران کی اس پسماندگی کو دور کرنے […]
شعبۂ اردو مانو اے ۔ڈی۔ایف۔ کے تحت خصوصی لکچر سیریز جرار احمد سکریٹری اے ڈی ایف کے مطابق آج آزاد ڈسکورس فورم،شعبۂ اردو ،مانو کے ذمے داران کی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں اے۔ڈی۔ایف۔ کے صدر محمد زبیر،نائب صدررئیس فاطمہ، سکریٹری جرار احمد ،جوائنٹ سکریٹری رضوان احمد اور خازن زبیر […]
محفلِ اقبال شناسی حیدرآباد دکن میں ایک عرصہ سے محفلِ اقبال شناسی کا انعقاد عمل میں آرہا ہے۔ مسجد عالیہ گن فاونڈری ’حیدرآباد کی لائبریری ہال میں یہ محفلیں پابندی سے منعقد ہوتی رہتی ہیں۔ مختلف ماہر اقبالیات کو لیکچر کے لیے مدعو کیا جاتا ہے۔اہل ذوق اس محفل سے […]
ایک روزہ قومی سمیناسر و مشاعرہ دکن میں ڈاکٹر علی احمد جلیلی کی ادبی خدمات DR.ALI AHMED JALEELI LITERATURE WORK IN DECCAN بتاریخ10مئی2015ء بروز اتوار ‘بمقام: محبوب نگر بہ تعاون:قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان‘ نئی دہلی زیر اہتمام:عابد علی خاں میموریل اکیڈیمی محبوب نگر شہر محبوب نگر : شہرمحبوب […]
تحریک تلنگانہ اردو کی جانب سےزرین کہکشاں کی تہنیتی تقریب محبوب نگر۔2۱پریل(راست)ڈاکٹرعزیز سہیل معتمد ادراہ ادب اسلامی محبوب نگر کی اطلاع کے بموجب تحریک اردو تلنگانہ کی جانب سے پالمورو یونیورسٹی محبوب نگر ٹاپر پانچ مضامین میں کالج کی سطح پر گولڈ میڈل حاصل کرنے والی اردو میڈیم کی طالبہ […]
عصر حاضر میں تعمیری ادب کا فروغ اولین تقاضہ محبوب نگر میں ادارہ ادب اسلامی کا مشاعرہ ڈاکٹرشیخ سیادت علی کا خطاب محبوب نگر(راست)عصر حاضر میں اخلاقی گراوٹ اور بے راہ روی کے سبب لوگوں کی فکر ونظریات میں تبدیلیاں پیداہورہی ہے اور معاشرے میں برائیاں پنپ رہی ہے ایسے […]
ادارہ ادب اسلامی کامشاعرہ محبوب نگر(راست)ڈاکٹر محمد عبدالعزیز سہیل معتمد ادارہ ادب اسلامی محبوب نگر کی اطلاع کے بموجب ادارہ کا تیسراماہانہ طرحی و غیر طرحی مشاعرہ 27ْْ/ مارچ بروز جمعہ بعد نماز مغرب7بجے شام ہپینز اسکول نیوٹاون پر منعقد ہوگا۔ اس مشاعرہ کی صدارت محترم جناب نور آفاقیؔ صاحب […]
بودھن (تلنگانہ) میں قومی سطح کی یونیورسٹی کاقیام بودھن‘جنوبی ہندوستان کی تلنگانہ ریاست کا ایک تعلقہ ہے جواپنی ایک تاریخی حیثیت رکھتا ہے۔کہا جاتا ہے کہ اورنگ زیب عالم گیرنے اپنے سفر کے دوران کچھ دیر کے لیے بودھن مقام پرآرام کیا۔ سفرکےتھکن کی وجہ سے اس کی آنکھ لگ […]
کڑپہ میں اردو یونیورسٹی ایکشن کمیٹی کی جانب سے بھوک ہڑتال کا 16 واں دن APSTRC کے مائناریٹی ایمپلائز نے بھی اردو یونیورسٹی کے قیام کے لیےہڑتال کی ۔ اردو یونیورسٹی کو قائم کرنے پر تائید کرتے ہوئے جمعہ کے دن بعد نمازشہر کے مسلمان ، مفتی ، علماء ، […]
تلنگانہ کے چیف منسٹر ۔ چندر شیکھر راؤ کی شعر گوئی تلنگانہ ریاست کے چیف منسٹر کے۔ چندر شیکھر راؤ نے ا سمبلی میں آج اپنی اردو دانی اور شعر فہمی کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ بجٹ پر مباحث کا جواب دیتے ہوئے چیف منسٹر نے اقلیتوں اور اردو کے مسائل […]
ماہرعروض ودکنیات جناب بدیع حسینی کا سانحہ ارتحال حیدرآباد۔ اردو کے ممتاز شاعر ‘محقق ‘ نقاد ‘ ماہر دکنیات اور شفیق استاد جناب بدیع حسینی کا طویل علالت کے بعد آج ۱۳ مارچ سہ پہر انتقال ہوگیا۔نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد الٰہی چادر گھاٹ میں ڈاکٹر محمد ذوالفقار محی […]
’’مسلمان، جمہوریت اور ذرائع ابلاغ: چیلنجس و امکانات‘‘ اردو یونیورسٹی میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس حیدرآباد، 12؍ مارچ(پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے شعبۂ ترسیل عامہ و صحافت کے زیر اہتمام دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کی تیاری پورے زور و شور سے جاری ہے اور قطعی […]
اُردو یونیورسٹی میں ایجوکیشنل ڈیولپمنٹ سمینار حیدرآباد، 4؍ مارچ(پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں مسلم ایجوکیشنل سوشل اینڈ کلچرل آرگنائزیشن (میسکو) کے تعاون سے اسلامک ڈیولپمنٹ بینک اور مسلم ایجوکیشن ٹرسٹ کا سمینار بعنوان ’’امن ، ترقی اور خوشحالی کے لیے ایک روڈ میاپ‘‘ 6 تا 9 ؍ […]
اُردو یونیورسٹی کا اسکول آف کمپیوٹر سائنس ڈاکٹر عبدالکلام سے موسوم حیدرآباد، 2 ؍ مارچ(پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں 3 مراکز کونئے نام دیئے گئے ہیں۔ یونیورسٹی کے نو تشکیل شدہ اسکول آف کمپیوٹر سائنس اینڈ انفارمیشن ٹکنالوجی کو ممتاز نیوکلیئر سائنسداں و سابق صدر جمہوریۂ ہند […]
مولانا آزاو نیشنل اردو یونیورسٹی میں طلبہ کیلئے ادبی و ثقافتی مقابلے حیدرآباد، 26؍ فروری (پریس نوٹ) مرکزبرائے مطالعاتِ نسواں ، مانو کے زیر اہتمام ، بین الاقوامی یوم خواتین (8 / مارچ ) تقاریب کے ضمن میں طلبہ کے لیے ادبی و ثقافتی مقابلے منعقد کیے جار ہے ہیں۔ […]
کتاب ۔ حقیقتیں ہماری مصنف ۔ ڈاکٹر م ۔ ق ۔ سلیم صفحات ۔ ۱۰۴ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ قیمت ۔ /۱۵۰ موضوع ۔ طنز و مزاح پتہ ۔ ھدیٰ بک ڈپو ۔ حیدرآباد
تعلیم کے ذریعہ اپنی زندگیوں کو خوبصورت بنائیں نصابی تعلیم کے علاوہ غیرنصابی تعلیم کے ذریعہ اپنی مخفی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے معاشرہ میں مقام پیدا کریں۔سماج میں اپنی علحدہ شناخت بنانے کیلئے اپنی شخصیت کو اول مقام پرلے جانے کیلئے جدوجہد اورمثبت سونچ کی ضرورت ہے تاکہ […]
ہند ۔جاپان تجارتی تعلقات، 76 سال کے وقفے کے بعد مائل بہ عروج چین سے لاحق ’’ خطرہ‘‘ کے پیش نظر باہمی تعلقات کی اہمیت۔اردو یونیورسٹی میں سابق سفیر ڈاکٹر آفتاب سیٹھ کا لکچر حیدرآباد، 26؍ فروری (پریس نوٹ) ہند وستان اور جاپان کے درمیان تجارتی تعلقات 76 سال کے […]
دکن مسلم انسٹی ٹیوٹ، پونے کے زیر اہتمام دو روزہ قومی سیمینار بہ عنوان ’’اردو ادب میں قومی یک جہتی کے عناصر‘‘ بہ اشتراک قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان، نئی دہلی ۲۷ ، ۲۸ ؍فروری ۲۰۱۵-بمقام: ہائی ٹیک ہال، اعظم کیمپس، پونے افتتاحی تقریب بروز جمعہ ۲۷؍فروی ۲۰۱۵ وقت: […]
اردو یونیورسٹی میں جاپان اور ہندوستان کی خارجہ پالیسی پر ڈاکٹر آفتاب سیٹھ کا آج لکچر حیدرآباد، 25؍ فروری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں وزارت خارجہ، ہند کی باوقار لکچر سیریز کا 26؍ فروری 2015ء کو 11 بجے دن ، لائبریری آڈیٹوریم میں اہتمام کیا جارہا ہے۔ […]
فرد اور معاشرہ کی تبدیلی دراصل سماجی علوم کے ذریعہ سے ہی ممکن محبوب نگر میں قومی سمینار سے پروفیسر باگیہ نارائن،پروفیسر اکبر علی خاں اور پروفیسر کانچا ایلیاکا خطاب محبوب نگر(راست) ملک و ریاست کی ترقی اور فرد کی تعمیر و تشکیل میں سماجی علوم کا کردار بہت زیادہ […]
مسلم خواتین کی شمولیت پر اُردو یونیورسٹی میں آج علمی مذاکرہ حیدرآباد، 23؍ فروری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، مرکز برائے مطالعاتِ نسواں بہ اشتراک قومی کمیشن برائے خواتین، نئی دہلی ایک علمی مذاکرہ بعنوان ’’ہندوستانی مسلم خواتین کی مرکزی دھارے میں شمولیت۔ مستقبل کا لائحہ عمل‘‘ کا […]
اُردو دلوں کو جوڑنے والی عالمی سطح کی مقبول زبان عالمی یوم مادری زبان تقریب سے پرنسپل گری راج کالج ڈاکٹر راجندر پرساد اورڈاکٹر اسلم فاروقی کا خطاب نظام آباد22فروری( ای میل) زبان خیالات کے اظہار کا ذریعہ ہے۔ تقریر ‘تحریر‘علامتیں اور اشارے زبان کے مختلف روپ ہیں۔ انسان زبان […]
تلنگانہ ایمسٹ امتحان 14 مئی کو ہوگا حیدرآباد /20 فروری – ریاست تلنگانہ میں ایمسیٹ 2015 ء کے انعقاد سے متعلق تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں اور اس سلسلہ میں 25 فروری کو نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا ۔ 14 مئی کو امتحان منعقد کیا جائے گا ۔ […]
آج سے مانو میں نیشنل نیٹ ورک سیکوریٹی چیمپین شپ اور ورکشاپ حیدرآباد، 20؍ فروری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، پالی ٹیکنیک، حیدرآباد میں نیٹ ورک بلس اور ای سیل، آئی آئی ٹی بمبئی کی جانب سے نیشنل نیٹ ورک سیکوریٹی چیمپین شپ کم ورک شاپ کا 21 […]