ڈاکٹر شاہدہ اختر ڈاکٹر عبد الحق اردو یونیورسٹی کرنول کی رجسٹرار مقرر رپورٹ : ڈاکٹر وصی بختیاری عمری آج 23 نومبر 2017ء کو ڈاکٹر شاہدہ اختر صاحبہ نے کرنول میں ڈاکٹر عبد الحق اردو یونیورسٹی میں بحیثیت رجسٹرار جائزہ حاصل کیا۔ وہ اردو یونیورسٹی میں سابق رجسٹرار پروفیسر ستار ساحر […]
تہذیبی خبریں
مولانا آزاد کی خدمات کو یاد کرتے ہوئے ان سے اپنی زندگی میں روشنی حاصل کرنے کا مشورہ ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج محبوب نگر میں قومی یوم تعلیم سے ڈاکٹر جی یادگیری کا خطاب
کچھ یادیں ،کچھ باتیں بخاری شریف کا بے مثال خادم حضرت شیخ عبدالحق اعظمی نوراللہ مرقدہ (۱۹۲۸ء/۱۳۴۷ھ۔۔۲۰۱۶ء/۱۴۳۸ھ) مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد E-mail: 07207326738 Mob: دارالعلوم دیوبند اخلاص کا تاج محل ہے ،اس کی پوری دنیا میں ایک پہچان ہے ، یہ تعلیم و تحریک کا ایک […]
بچوں کی اخلاقی تربیت والدین اور اساتذہ کی اولین ذمہ داری محبوب نگر(راست)موجودہ دور علم کا دور ہے اس دور میں قومی اور بین الاقوامی سطح پر علوم وفنون اور سائنس و کاٹکنالوجی کو فروغ حاصل ہورہا ہے۔ٹکنالوجی کے زیر اثر نئی نسل پروان چڑھ رہی لیکن دوسری جانب نئی […]
دارالمصنفین شبلی اکیڈمی میں ’’ سرسید کی عصری معنویت ‘‘ پر دو روزہ سمینار کا افتتاح سرسید واحد ہندستانی لیڈر ہیں جنھوں نے غیر مسلم تعلیمی اداروں میں خود جاکر وطن کی محبت اور متحدہ قومیت کا تصور پیش کیا۔ پروفیسر اصغر عباس
ڈاکٹر محمد احسن فاروقی کو باوقار عبدالکلام اکسلنس قومی ایوارڈ کی پیشکشی یونانی طریقہ علاج کو فروغ دینے اعتراف خدمات۔کے روشیا کے ہاتھوں ایوارد یا گیا
فضائل اہلِ بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین و حادثہ کرب وبلا الحاج حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی اللہ رب العزت نے ہر زمانے میں انبیا ئے کرام کو مبعوث فرمایا – بنی نوع انسان کی ہدایت کے لئے مصطفی جان رحمت ﷺ نے اللہ کی وحدانیت، عقیدہ توحید اور […]
کتاب ’’مرقعِ حیدرآباد‘‘ کی رسمِ اجرا مصنف : علامہ اعجاز فرخ ایک طویل انتظار کے بعد آخرکار علامہ اعجاز فرخ صاحب قبلہ کی کتاب ’’ مرقع حیدرآباد ‘‘ کی رسم رونمائی 18 ستمبر 2017 کی شام چھ بجے بمقام نہرو آڈیٹوریم، مدینہ ایجوکیشن سینٹر، نامپلی، حیدرآباد مقرر ہے۔ کتاب کا […]
بہترحکمرانی اور موثر نظم و نسق کسی بھی حکومت کی اولین ذمہ داری ایم وی ایس ڈگری کالج محبوب نگر میں قومی سمینار ایم وی ایس ڈگری کالج محبوب نگر میں قومی سمینار سے پروفیسر راجہ راتنم ،پروفیسر ایس اے ایم پاشاہ کا خطاب محبوب نگر(ای میل)ملک کی تعمیر نو […]
ایم وی ایس ڈگری کالج محبوب نگر میں 7ستمبرکو قومی سمینار بعنوان’’ نظم و نسق عامہ میں ابھرتے رحجانات ‘‘ پروفیسر راجہ رتنم،پروفیسر رحمت اللہ،پروفیسر پارتھا سارتھی ،پروفیسر ایس اے ایم پاشاہ و دیگر کی شرکت محبوب نگر(ای میل)ڈاکٹر وی ۔گیتا نائیک کنوینر سمینارکی اطلاع کے بموجب شعبہ نظم و […]
نامور استاد وشاعر : حضرت فصاحت جنگ جلیلؔ مانک پوری حلیم بابرؔ محبوب نگر ۔ تلنگانہ ایک جلیل القدر ‘ممتاز ونامور استاد شاعر کی حیثیت سے حضرت جلیل مانک پوری کانام بڑی قدر ومنزلت سے لیاجاتا ہے۔ ضلع پرتاب گڑھ یوپی کے قصبہ مانک پور کے متوطن تھے۔ حضرت جلیل […]
حکایت واللہ خیرالرازقین ایمان افروز کہانی ایک چھوٹا سا بورڈ ریڑھی کی چھت سے لٹک رہا تھا، اس پر موٹے مارکر سے لکھا ہوا تھا: ”گھر میں کوئی نہیں ھے، میری بوڑھی ماں فالج زدہ ہے، مجھے تھوڑی تھوڑی دیر بعد انهیں کھانا اور اتنی ہی مرتبه حاجت کرانی […]
ایم وی ایس کالج محبوب نگر میں عید ملاپ تقریب تہواروں کے موقع پر قومی یکجہتی کو فروغ دینا وقت کا تقاضہ رپورٹ:ڈاکٹرمحمد عبدلعزیز سہیل رمضان کی عید مسلمانوں کے لئے خوشی اور مسرت کی عیدہوتی ہے، جورمضان کے ایک ماہ کی عبادت،محنت و مشقت کے بعد حاصل ہوتی ہے۔ہندوستان […]
نئی غزل کا منظر نامہ ڈاکٹر بی محمد داؤد محسنؔ داونگرے۔577001(کرناٹک) فون:0944920221 اردو کی ادبی برادری عقل و دانش سے کم دل اور جذبات سے زیادہ کام لینے کی عادی ہے۔ اسی لیے بیسویں صدی کے اواخر میں قیاس آرائیاں کرتے ہوئے یہ فیصلہ سنایاگیا کہ آنے والا عہد شاعری […]
قومی سمینار علی جواد زیدی ۔ فن اور شخصیت علی جواد زیدی نےاپنی زندگی کو قومی ایکتا کے لئے وقف کیا رپورٹ : عزہ معین سنبھل ایم جی ایم پی جی کالج سنبھل میں اتر پردیش اردو اکادمی لکھنؤ کے مالی تعاون سے ایک نیشنل سیمنار بعنوان ’’علی جواد زیدی […]
تلنگانہ میں مسلمانوں کو 12 فیصد تحفظات یحییٰ خان سہارا نیوز بیورو ہمارے سر کی پھٹی ٹوپیوں پہ طنز نہ کر ہمارے تاج عجائب گھروں میں رکھے ہیں ! مسلمان صرف تحفظات کے ذریعہ اپنی حالتِ زار کو دور کرنے کے بجائے خود اپنے طورپر بھی حالات درست کرنے کے […]
پروفیسر مظفر علی شہ میری ڈاکٹرعبدالحق اردو یونیورسٹی کے اولین وائس چانسلر ڈاکٹر شفیع محمد نوٹ : جامعہ عثمانیہ ‘ دنیا کی اولین یونیورسٹی تھی جس کا ذریعہ تعلیم اردو تھا۔دارالترجمہ نے مختلف مضامین میں اردو میں کتابیں تیار کیں ۔ تبھی تو جامعہ میں طب ‘انجینیرنگ‘قانون‘سائنس اور دیگرسماجی علوم […]
عصرحاضر میں سماجیات کا مطالعہ ناگزیر ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج محبوب نگرمیں توسیعی لیکچر محبوب نگر(راست)انسان ایک سماجی حیوان ہے سماجی زندگی اس کی فطرت بھی ہے اور ضرورت بھی اسی سماجی زندگی کے نتیجہ میں سماجی رشتے وجود میں آتے ہیں ۔انسانی کی منظم سماجی زندگی کا […]
اردوزریعہ تعلیم طلبہ کا مستقبل بہتر مسابقتی میدان میں سخت محنت و سنجید ہ جستجو کی ضرورت ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج محبوب نگر میں توسیعی لیکچر سے پروفیسر مشتاق احمد کاخطاب محبوب نگر(راست) تعلیم کے میدان میں مسلمان ابھی بھی بہت پیچھے ہیں مختلف کمیشنوں کی رپورٹ سے […]
تلنگانہ یونیورسٹی میں اردو فیسٹیول کا شاندار انعقاد اردو گنگا جمنی تہذیب کی علمبردار میٹھی زبان کلکٹر نظام آباد یوگیتا رانا کا خطاب رپورٹ : ڈاکٹراسلم فاروقی نظام آباد. 28 فروری.( پریس نوٹ). اردو دلوں کو جوڑنے والی میٹھی زبان ہے میں نے اسکول میں اردو مضمون پڑھا تھا اور […]
فون میں اردو گھر گھر میں اردو مہم کا شعبہ اردو گری راج کالج نظام آباد سے آغاز عالمی یوم مادری زبان کے موقع پر ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی نظام آباد.21فروری (ای میل )اردو عالمی سطح پر مقبول زبان ہے اور اکیسویں صدی میں یہ دیگر زبانوں کے ساتھ انفارمیشن […]
اعلی تعلیم کے حصول سے ہمہ گیرشخصیت کی تعمیرممکن اردومیڈیم طلبا کو پچاس ہزارروپیے انعام ایم وی ایس ڈگرکالج8 کے طلبہ میں چیکس کی تقسیم مسٹرسرینوس گوڑ ایم ایل اے کا خطابٍٍ محبوب نگر(راست)اعلی تعلیم کے حصول سے فرد کی ترقی اور سماج کی ترقی ہوتی ہے اور بہتر سماج […]
عصر حاضر میں خواتین کو تصنیف و تالیف کی طرف زیادہ سے زیادہ متوجہ کرنا وقت کا اہم تقاضہ پالموروو یونیورسٹی میں جلدازجلد اردو کے شعبہ کے قیام کیلئے کوشش این ٹی آر ڈگری کالج محبوب نگر میں قومی سمینار وائس چانسلر پروفیسر بی راجا رتنم، پروفیسر مظفرعلی شہ میری […]
جنوری کو این ٹی آر گورنمنٹ ڈگری کالج محبوب نگر میں قومی سمینار مختلف یونیورسٹیوں سے پروفیسر س اور اسکالر کی شرکت محبوب نگر ۔(ای میل) ڈاکٹر حمیرہ سعید صدر شعبہ اردو این ٹی آر ڈگری کالج محبوب نگر کی اطلاع کے بموجب 5جنوری2017ء بروز جمعرات این ٹی آرگورنمنٹ ویمنس […]
اردو اکادمی جھنگ کی پندرہ روزہ نشست رپورٹ : ابنِ عاصی معروف علمی وا دبی تنظیم ،اردو اکادمی جھنگ، کی پندرہ روزہ نشست ،دی ایکن اسکول، کے خوبصورت ،کانفرنس ہال، میں منعقد ہوئی۔صدارت ممتاز غزل گو شاعر اور ،پیشِ نظر، جیسے دل موہ لینے والے شاعری کے مجموعے کے خالق […]
نوجوان مولانا آزاد کی شخصیت کو مشعلِ راہ بنائیں ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج محبوب نگر میں قومی یوم تعلیم سے ڈاکٹر جی یادگیری کا خطاب محبوب نگر(راست) نسل نو کو مولانا ابولکلام آزاد کی تعلیمات،نظریہ اور افکار سے واقف کروانا وقت کا اولین تقاضہ ہے مولانا آزاد ایک […]
اقبال کے فکری سرمایے کو نئی نسل تک منتقل کرنا وقت کی اہم ضرورت اقامتی جونیر کالج نظام آباد میں یوم اقبال تقریب ڈاکٹرمحمد اسلم فاروقی کا خطاب نظام آباد(9نومبر۔ ای میل) اقبال کی شاعری اور ان کی فکر و فلسفہ ایک اہم سرمایہ ہے جس سے استفادہ کرنے اور […]