حیرت نہیں گئی ۔ از۔ جمیل مہدی نوٹ:مولانا ابوالکلام آزاد پریہ ایک دلچسپ تحریر ہے جو آپ کو یقیناً پسند آے آگی۔ یہ مضمون ایک اہم کتاب ’’ آئینہ آزاد ‘‘ سے لیا گیا ہے جسے جناب فاروق ارگلی نے مرتب کیا ہے۔ اس کتاب کا پبلشر فرید بکڈپونئی دہلی ہے۔
تہذیبی خبریں
گجراتی صنعت کارجناب ظفر سَریش والا مانو کے چوتھے چانسلر صدرِ جمہوریہ ہند نے گجرات کے مشہور صنعت کار اور پرسولی کارپوریشن لمیٹیڈ کے سی ای او اور ایم ڈی جناب ظفر سَریش والا کو بحیثیتِ چانسلر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآبادکا تقرر کیا ہے۔یہ عہدہ تین سال کی […]
الحمد اللہ ‘ جہانِ اردو ڈاٹ کوم کے آغاز کی اطلاع کا درج ذیل پریس نوٹ سائٹ مینیجر کی جانب سے اردو کے مختلف اخبار و رسائل کو بھیجا گیا تھا۔اردو کے کئی اخباروں بشمول نیٹ اخبار و رسائل نے اس کو شائع کیااور یہ سلسلہ ابھی جاری ہے۔ہم تمام […]
صنعتی نمائش۔حضور نظام میر عثمان علی خاں کی یاد گار ابو ایمل آصف جاہی حکمرانوں نے حیدرآباد دکن میں جو کچھ بھی تعمیر و ترقی کے اقدامات کئے تھے اس کے ثمرات سے آج کی نسل بھی مستفید ہورہی ہے ۔ حضور نظام نواب میر عثمان علی خاں نے اپنی […]
نوجوانوں کے لئے بہتر اخلاق اور اعلیٰ انسانی قدروں کا حامل ہونا ضروری اردو اقامتی جونیر کالج ناگارام نظام آباد کے طلبا سے ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی کا خطاب نظام آباد۔یکم جنوری (ای میل) نوجوانوں کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے آپ کو بہتر اخلاق اور اعلیٰ انسانی قدروں […]
مولانا آزاد مشن ناندیڑ کے زیر اہتمام دو روزہ قومی اردو کانفرنس کا اہتمام عمل میں آیا اور اس موقع پر مولانا آزاد اور مولانا شبلی پر سمینار منعقد کیا گیا جس میں ملک کے مختلف علاقوں اردو کے اساتذہ اور دانشوروں نے شرکت کی۔ تفصیلی رپورٹ ملاحظہ ہو۔
نئی د ہلی 25 دسمبر ( ایجنسیز) سا بق و ز یر اعظم اٹل بہا ری وا جپا ئی اور ما ہر تعلیم اور مجا ہد آ ز ا دی مد ن مو ہن ما لویا کے ہمرا ہ ملک کے اعلیٰ تر ین ا عزاز ‘بھا رت رتن‘ کیلئے […]
نئی دہلی۔19ڈسمبر(ایجنسی)اردو کے ممتاز و معروف شاعر منور رانا کو ان کے شعری مجموعہ شہدابہ145 پر ساہتیہ اکادمی ایوارڈ 2014 دینے کا اعلان کیا گیاہے ۔ ہندی میں رمیش چند شاہ کو ان کے ناول ونایک145، کشمیری میں شاد رمضان کو ان کے شعری مجموعہ کورے کاکدپُشرتھ گونے145، پنجابی میں […]